Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 5, 2024

شیخ حسینہ واجد بھارت پہنچ گئیں
انٹرنیشنل

شیخ حسینہ واجد بھارت پہنچ گئیں

Sheikh Hasina Wajid reached India بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد فوجی طیارہ کے ذریعے بھارت پہنچ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد فوجی طیارہ کے ذریعے بھارتی شہر اگرتلہ پہنچی ہیں، بھارت شیخ حسینہ کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔شیخ حسینہ واجد نے محفوظ مقام پر منتقلی سے قبل تقریر ریکارڈ کرانے کی بھی کوشش کی تھی۔ شیخ حسینہ واجد کو تقریر ریکارڈ کرانے کا موقع نہیں دیا گیا۔ بنگلادیشی وزیرِاعظم شیخ حسینہ بھارت سے لندن روانہ ہوں گی۔ Bangladesh Prime Minister Sheikh Hasina Wajid arrived in India by military aircraft.According to the Indian media, Sheikh Hasina has reached the Indian city of Agartala by Wajid military plane, India is ready to provide a safe passage to Sheikh Hasina.Sheikh Hasina Wajid also tried to record the speech before shifting to a safe place. She...
پیرس اولمپکس : مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں منفرد ریکارڈ
کھیل

پیرس اولمپکس : مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں منفرد ریکارڈ

Paris Olympics: Unique record set in men's 100m race پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈز سے کم رہی ، چار کھلاڑی 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔ اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود کوئی فائنل دوڑ سے محروم ہوا ہے۔ساؤتھ افریقہ کے بنجمن رچرڈ سن 9.95 سیکنڈز، جاپان کے عبدالحکم براؤن 9.96 سیکنڈز، برطانیہ کے لوئی ہنچ کلف اور کینیڈا کے آندرے ڈی گراس 9.98 کی ٹائمنگ کے باوجود فائنل سے محروم ہوگئے۔ The men's 100m race at the Paris Olympics 2024 has set a new record. The timing of 12 players in the semi-finals was less than 10 seconds, four players could not make it to the final despite timing less than 10 seconds. It is the first time in Olympic history that someone h...
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم خبریں

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

Standing with Kashmiris: DG ISPR ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ حق خود ارادیت کی جد وجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم استحصال کے موقع پر میں پیغام دینا چاہتا ہوں کہ افواج پاکستان حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن، علاقے کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے لیے بھارتی اقدامات اور انسانی حقوق کی سنگین پامالی یہ سب بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سال 2024 کے پہلے 7 ماہ میں کاؤنٹر ٹیررازم کے آپریشنز کے دوران 139 بہادر افسران اور جوانوں نے جام شہات نوش کیا، پوری قوم ان بہادر سپوتو...
بہت جلد وہ دن آئے گا جب ہندوستان اور اسرائیل کو جواب دینا پڑے گا: وزیراعظم
اہم خبریں

بہت جلد وہ دن آئے گا جب ہندوستان اور اسرائیل کو جواب دینا پڑے گا: وزیراعظم

The day will come very soon when India and Israel will have to answer: PM وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کو جلد آزادی ملے گی، بہت جلد وہ دن آئے گا جب ہندوستان اور اسرائیل کو جواب دینا پڑے گا۔یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت آج 5 اگست 2019 کے ہندوستانی اقدام کی مذمت کرتی ہے، اقوام متحدہ، سکیورٹی کونسل کی قراردادیں پکار پکار کر کشمیریوں کی یاد دلاتی ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ، او آئی سی بھارت کے غاصبانہ فیصلوں کو مسترد کر چکی ہیں، یہ واضح اور دو ٹوک پیغام دنیا کو ملنا چاہئے، بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، بھارت کے حکمران کشمیریوں کا حق نہیں چھین سکتے، انشاءاللہ کشمیر ضرور آزاد ہوگا۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اللہ کے فضل سے نیوکلیئر طاقت ہے، بہتر ہے بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں، ہندوستان کو...
بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد عہدے سے مستعفی، بھارت روانہ
انٹرنیشنل

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد عہدے سے مستعفی، بھارت روانہ

Bangladesh Prime Minister Hasina Wajid resigned from the post, left for India بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج رنگ لے آیا ، وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفی دے دیا اور ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت روانہ ہو گئی ہیں۔ بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کو آرمی چیف نے 45منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی ، بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقارالزماں نے قوم سے خطاب میں ملک میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔حسینہ واجد اور ان کی بہن (وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ) سے فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت چلی گئی ہیں، حسینہ واجد تقریر ریکارڈ کروانا چاہتی تھی لیکن انہیں ایسا کرنے کا موقع نہیں مل سکا۔مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا، جنہیں قابو کرنے کے لیے سڑکوں پر پولیس اور فوج کی بڑی تعداد موجود ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا...
وزیراعظم سے گزارزش ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بند کروا دیں: عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

وزیراعظم سے گزارزش ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بند کروا دیں: عظمیٰ بخاری

The prime minister is requested to close the cyber crime wing of FIA: Uzma Bukhari عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے گزارزش ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بند کروا دیں، سائبر کرائم ونگ ٹکے کے کام کا نہیں میں تو تنگ آ گئی ہوں، سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت ہی نہیں۔اُنہوں نے کہا کہ میں زندگی کی آخری سانس تک اپنا کیس لڑوں گی، چیف جسٹس صاحبہ معاملے کو سمجھتی ہیں، میرے خیال میں چیف جسٹس صاحبہ معاملے کی تہہ تک پہنچنا چاہتی ہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ہمیں یہ چیز روکنا ہو گی ورنہ آج میں ہوں کل کوئی اور ہو گا، میرے بیٹے کے ساتھ میری تصویر لگا کر جو کچھ کہا جا رہا ہے، اس پر کسی کو شرم آئی؟ اُنہوں نے مزید کہا کہ وہ ہیروئنز آتی ہیں ویڈیو کا بتاتی ہیں اور وہ وائرل ہوجاتی ہے جب سے یہ فتنہ پارٹی کا وجود سامنے آیا تب سے یہ گند سامنے ...
Optimized by Optimole