Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 19, 2024

بجلی پر ریلیف دینے کا آپشن صوبائی حکومتوں کے پاس موجود ہے، عطا تارڑ
اہم خبریں

بجلی پر ریلیف دینے کا آپشن صوبائی حکومتوں کے پاس موجود ہے، عطا تارڑ

The option of giving relief on electricity is with the provincial governments, Atta Tarar اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاق 200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے اقدام کو بھی سراہنا چاہیے، جس نے ریلیف کی رقم اپنے ترقیاتی بجٹ سے کاٹی ہے۔ تمام صوبائی حکومتوں کے پاس ریلیف دینے کا آپشن موجود ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ بجلی کے بلوں کےمعاملے پر ملک میں بحث شروع کردی گئی ہے، وفاق نے ترقیاتی بجٹ میں کٹ لگا کر 50 ارب روپے بجلی صارفین کو سبسڈی دی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاق موجودہ حالات میں جو کچھ کرسکتا تھا ،اس نے کیا، ملک میں مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوئی ہےجبکہ مزید کمی متوقع ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ریلیف دینا صوبے کا اپنا معاملہ تھا، باقی صوبوں کے پاس بھی یہ آپشن ہے،وہ چاہیں تو ریلیف دے سکتے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا ک...
ہمارا کوئی بھی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں ، محسن نقوی
کھیل

ہمارا کوئی بھی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں ، محسن نقوی

None of our stadiums are world class, Mohsin Naqvi پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی بھی اسٹیڈیم عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، انہوں نے مین بلڈنگ کے تعمیراتی منصوبے کا جائزہ لیا اور اپ گریڈیشن پلان پر بریفنگ دی۔ محسن نقوی نے کہا کہ اپنے کھیلوں کے میدانوں کو دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز بنائیں گے، اسٹیڈیمز میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے 10 دنوں سے مسلسل کام جاری ہے، چیمپئنز ٹرافی سے پہلے اسٹیڈیمز کا کام مکمل کرلیا جائے گا، کام جتنی تیزی سے ہوسکتا ہے ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایف ڈبلیو او کی ٹیم دن رات کام کر رہی ہے، یہ ایک چیلنج ہے، چیمپئنز ٹرافی سے پہلے کام مکمل کرنے کے لیے پُراُمید ہیں، ہم سیکیورٹی اداروں کے ساتھ باقاعدہ رابطے میں ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرا...
ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے رو ک دیا
اہم خبریں

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے رو ک دیا

The trial court was prevented from passing a final judgment on the £190 million case اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر ڈویژن بینچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت کی۔بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار شامل تھے۔ سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجہ، سابق صدرِ پاکستان عارف علوی، شبلی فراز، علی محمد خان، اعظم خان اور دیگر کمرۂ عدالت موجود تھے۔ The Islamabad High Court has stopped the trial court from pronouncing the final verdict on the petition of NAB's old decision to close the 190 million pound case of PTI founder. In the Islamabad High Court, on th...
اسرائیلی حملے میں صحافی ابراہیم محارب شہید
انٹرنیشنل

اسرائیلی حملے میں صحافی ابراہیم محارب شہید

Journalist Ibrahim Mohareb martyred in Israeli attack اسرائیل فوج کے گزشتہ روز غزہ میں صحافیوں پر کیے گئے حملے کے بعد لاپتہ فلسطینی صحافی ابراہیم محارب کی شہادت کی تصدیق ہو گئی۔ ابراہیم محارب خان یونس کے علاقے حمد میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے۔ اسرائیلی حملے میں خاتون صحافی بھی زخمی ہوئی ہیں، اسرائیلی فوج نے خان یونس میں کوریج کرنے والے صحافیوں پر براہِ راست گولیاں چلائی تھیں، کئی صحافیوں نے اس موقع پر بھاگ کر جانیں بچائیں۔ The martyrdom of the missing Palestinian journalist Ibrahim Mohareb was confirmed after the Israeli army attacked journalists in Gaza yesterday. Ibrahim Mohareb Khan was martyred in an Israeli attack in Hamad area of ​​Yunus. A female journalist has also been injured in the Israeli attack, the Israeli army fired directly at the journalists covering Khan Yunis, m...
5 نومبر کو مقابلہ بزدل امیدوار سے ہے:کملا ہیرس
انٹرنیشنل

5 نومبر کو مقابلہ بزدل امیدوار سے ہے:کملا ہیرس

On November 5, the competition is against the cowardly candidate: Kamala Harris ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے مخالف ریپلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیا ہے۔ پینسلوینیا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران خطاب میں ٹرمپ کو بلاواسطہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ان کا مقابلہ بزدل امیدوار سے ہے جس کی سیاست کا محور مخالفین کو نیچا دکھانا ہے۔اپنے خطاب میں کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ سالوں سے غلط روایت چل پڑی ہے کہ کسی لیڈر کی طاقت اور اہلیت کا اندازا اس بات سے لگایا جائے گا کہ اس نے کسے گرایا ہے جبکہ ہمیں پتا ہے کہ پرکھنے کا اصل معیار یہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیڈر کو پرکھنے کا معیار یہ نہیں کہ اس نے کس کو گرایا یا نیچا دکھایا بلکہ اصل معیار یہ کہ آپ کے لیڈر نے کسے اٹھایا۔ Democratic presidentia...
انٹرنیٹ کی سستی سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے: علی احسان
بزنس

انٹرنیٹ کی سستی سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے: علی احسان

The IT industry is losing 300 million dollars due to the slowness of the Internet: Ali Ehsan سینئر وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن علی احسان نے بتایا ہے کہ ملک میں انٹر نیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ سینئر وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن علی احسان نے یہ بات بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر میں بڑی کمپنیوں کی شکایات ہیں کہ ان کی لائنیں متاثر ہوئی ہیں، فائر وال سے متعلق ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ Senior Vice Chairman Pakistan Software Houses Association Ali Ehsan has said that the IT industry is losing 300 million dollars due to the disruption in the Internet in the country. Senior Vice Chairman Pakistan Software Houses Association Ali Ehsan has told this. He says that there are complaints from big com...
Optimized by Optimole