Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: October 2024

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور زمان پارک پہنچ گئیں
مقامی خبریں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور زمان پارک پہنچ گئیں

Imran Khan's wife Bushra Bibi reached Lahore Zaman Park from Peshawar بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور پہنچ گئیں۔بدھ کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے لئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پشاور سے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں جس کے بعد وہ راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر بشری بی بی زمان پارک پہنچی ہیں اور وہ اب زمان پارک میں قیام کریں گی۔ یاد رہے کہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی پشاور چلی گئی تھیں۔ Bushra Bibi Zaman Park, the wife of the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan and former first lady arrived at Zaman Park Lahore. Former first lady Bushra Bibi had reached Adiala Jail from Peshawar for the hearing of the 190 million pound reference on Wednesday, after which she was sent from Rawalpin...
8 دہشتگردوں ہلاک جبکہ میجر سمیت 3 جوان شہید
اہم خبریں

8 دہشتگردوں ہلاک جبکہ میجر سمیت 3 جوان شہید

8 terrorists were killed while 3 Soldiers including Major martyred سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ میجر سمیت 3 جوان بھی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے بکا خیل میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا اور اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 8 دہشتگرد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی قیادت میجر عاطف خلیل کررہے تھے، جو شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوانوں کے ساتھ شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کےمطابق میجر عاطف خلیل کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع سندھنوتی سے تھا، میجر عاطف خلیل شہید کی عمر 31سال ہے، میجر عاطف خلیل شہید نے 8سال سے زائد عرصے تک دفاعِ وطن کا مقدس فریِضہ سر انجام دیا ، شہید کے سوگواران میں اہلیہ اور ایک بیٹی ش...
سائفر ٹرائل میں ہم نے جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے ہیں: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اہم خبریں

سائفر ٹرائل میں ہم نے جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے ہیں: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

In Cipher Trial we have seen the achievements of Judge Abul Hasnat: Justice Mian Gul Hasan Aurangzeb اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف پر درخواست ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ جج ابو الحسنات کی عدالت میں کیمرے لگے ہوئے ہیں؟ ہم نے ممبر انسپکشن ٹیم کو لکھا تھا انہیں فوراً واپس بھیجا جائے، یہ ابھی تک یہیں ہیں اور پھر ایسے ہی کام کر رہے ہیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ جج ابوالحسنات آرڈر کر کے تاریخ دیتے ہیں بعد میں ضمانت مسترد کر دیتے ہیں، اس آدمی کو یہاں اس لیے رکھا ہوا ہے تاکہ ان کی سیاسی کارروائیاں کر سکیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے کہا کہ سائفر ٹرائل میں ہم نے جج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے ہوئے ہیں، دنیا کی کسی عدالت میں ایسی ناانصافی نہیں ہوئی جو انہوں نے کی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں دنیا کا ن...
ڈائریکٹر پی ایس ایل اور پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی
کھیل

ڈائریکٹر پی ایس ایل اور پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی

Director PSL and Head PCB Women Wing Tania Malik resigned پی سی بی سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی ہوگئے۔ پخیال رہے کہ صہیب شیخ نے 13 ماہ قبل دوسری مرتبہ پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔اکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ اختیارات میں کمی اور پھر ویمن ٹیم کی پے در پے شکست ان کے استعفے کا سبب بنی، تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں Two more important figures resigned from PCB. Pakistan Super League PSL Director Soheb Sheikh has resigned. It should be noted that Sahib Sheikh joined PCB for the second time 13 months ago.Tania Malik, head of Akistan Women's Wing, also resigned. Diminishing powers and then successive defeats of the women's team led to her resignation, Tania Ma...
ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل
مقامی خبریں

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل

Order of physical remand of Iman Mazari and her husband suspended ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔دوران سماعت وکیل قیصر امام نے کہا کہ درخواست گزاروں کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے، عدالتی ہدایت پر وکیل قیصر امام نے ریمانڈ آرڈر پڑھا۔ بعدازاں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کر دیا اور کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ Islamabad High Court Chief Justice Amir Farooq and Justice Taman Rifat Imtiaz heard the appeal against the 3-day physical remand of advocate Iman Mazari and her husband Hadi Ali.During the hearing, lawyer Qaiser Imam said that 3-day physical remand of the petit...
لاہور میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا
مقامی خبریں

لاہور میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

Lockdown imposed in Lahore سموگ کے تدارک کے لیے ادارہ ماحولیات پنجاب نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا۔ڈیوس روڈ ، ایجرٹن روڈ ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل ہیں، شملہ پہاڑی سے گلشن سینما اور ایبٹ روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا کا حصہ ہیں۔شملہ پہاڑی سے ریلوے سٹیشن اور ایمپریس روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا ڈکلیئر کر دیئے گئے، کوئین میری روڈ اور اس کے اطراف کو بھی آلودگی والے علاقوں میں شامل کیا گیا ہے۔ان علاقوں میں تعمیراتی کاموں پر مکمل طور پر پابندی ہوگی، کمرشل جنریٹرز ان علاقوں میں نہیں چلائے جائیں گے، چنگ چی رکشہ کا ان علاقوں میں جانا سختی سے بند رہے گا، اوپن باربی کیو پر رات آٹھ بجے کے بعد پابندی ہوگی۔ محکمہ ماحولیات نے گرین لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ Punjab Environment Authority has taken important steps to tackle smog and imposed a green lo...
Optimized by Optimole