Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 9, 2024

پنجاب کی تمام جیلوں میں سولر لگانے کا منصوبہ فائنل
اہم خبریں

پنجاب کی تمام جیلوں میں سولر لگانے کا منصوبہ فائنل

The plan to install solar in all jails of Punjab is final محکمہ داخلہ نے پنجاب کی تمام جیلوں میں سولر لگانے کا منصوبہ فائنل کر لیا  ، سولر لگنے سے خزانے کو کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے جیلوں میں فوری طور پر سولر لگوانے کا حکم دے دیا ہے۔ پنجاب کی تمام جیلوں میں سولر پینلز لگائے جائیں گے۔ سولر لگنے سے خزانے کو بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔ محکمہ داخلہ نے جیلوں میں سولر لگانے کے پراجیکٹ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ محکمہ داخلہ نے تمام جیلوں سے سولر لگانے کا تخمینہ مانگ لیا ہے۔ تخمینے کی وصولی کے بعد محکمہ خزانہ فنڈز جاری کر دے گا۔ The Home Department has finalized the plan to install solar in all the jails of Punjab, the installation of solar will save crores of rupees to the treasury.Home Secretary Punjab Noorul Amin Mengal has ord...
ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت رکھتا ہے:مریم نواز
اہم خبریں

ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت رکھتا ہے:مریم نواز

Postal system has its unique status and importance: Maryam Nawaz عالمی یومِ ڈاک پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ عالمی یوم ڈاک پر محکمہ ڈاک کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاک کا نظام صدیوں سے رابطے کا ایک اہم ذریعہ رہا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پوسٹ آفس نہ صرف خط اور پیغام پہنچاتا ہے بلکہ فاصلے کم کرنے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ڈیجیٹل دور میں بھی ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت رکھتا ہے، پاکستان پوسٹ دن رات مصروفِ عمل ہے۔ In her message on World Post Day, Maryam Nawaz said that on World Post Day, we pay tribute to the employees of the postal department, the postal system has been an important means of communication for centuries.Chief Minister Maryam Nawaz said that post office not only delivers letters and messages but also be...
منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک:کراچی
اہم خبریں

منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک:کراچی

Alleged police encounter in Mangho Pir, 5 robbers killed: Karachi کراچی کے علاقے منگھو پیر خیر آباد میں سرچ آپریشن کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو مارے گئے۔ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 2 موٹر سائیکلوں پر ڈاکوؤں کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کے دوران ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوئے جن سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ Five robbers were killed in an alleged police encounter during a search operation in Mangho Pir Khairabad area of ​​Karachi.According to SSP West, during the search operation, the robbers on 2 motorcycles were reported, after which the robbers exchanged fire during the blockade of the area.SSP West says that 5 robbers were killed in the encounter, from ...
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے تاریخ رقم کردی
کھیل

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Shahroz Kashif made history پاکستان کے نوجوان کوہ پیماء شہروز کاشف نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج 8027 میٹر بلند شیشاپنگما کی چوٹی سر کرتے ہوئے انجام دیا۔شہروز کاشف، جو ’’براڈ بوئے‘‘ کے نام سے مشہور ہیں، آج صبح شیشاپنگما کی چوٹی پر پہنچے۔وہ سرباز خان کے بعد دوسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے تمام 14 بلند ترین چوٹیاں سر کی ہوں۔ سرباز نے گزشتہ ہفتے شیشا پنمگا سر کرکے یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی ماونٹینیئر بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔شہروز کاشف کا ایٹ تھوزنڈر سر کرنے کا سفر 2019 میں شروع ہوا، جب انہوں نے صرف 17 سال کی عمر میں 8047 میٹر بلند براڈ پیک کو سر کیا۔ یہ ایک شاندار شروعات تھی جو انہیں بین الاقوامی سطح پر مشہور کر گئی۔سال 2021 میں شہروز نے م...
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی کو بڑی شکست
انٹرنیشنل

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی کو بڑی شکست

Big defeat for BJP in Occupied Jammu and Kashmir بھارت کے غیرقانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے نام نہاد انتخابات میں بی جے پی کو بھاری شکست کا سامنا ہے۔کانگریس- نیشنل کانفرنس اتحاد نے نصف حد عبور کر لی ہے اور 90 میں سے 49 سیٹیں حاصل کر کے اسمبلی انتخابات جیت کر حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، ان میں سے 42 سیٹیں نیشنل کانفرنس، 6 انڈین نیشنل کانگریس اور ایک کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی ہے۔اگست 2019ء میں علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات میں ووٹروں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مسترد کر دیا ہے، اب تک سامنے آنے والے رجحانات کے مطابق نیشنل کانفرنس اورکانگریس اتحاد کو 90 نشستوں میں سے 49 پر برتری حاصل ہے۔جموں و کشمیر میں 2014 کے بعد پہلے اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں ہوئے، 18 ستمبر کو ہونے والے ابتدائی مرحلے میں 24 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوئی، اس کے بعد 25 ستمبر ک...
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل حملے بڑھانے کا اعلان
انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل حملے بڑھانے کا اعلان

Hezbollah announces of increase missile attacks on Israel حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن مشرقِ وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہو گا۔حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ دشمن کو نشانہ بنا رہے ہیں، اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، حزب اللّٰہ کمان مربوط ہے، امریکا و اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔نعیم قاسم نے یہ بھی کہا کہ دشمن کے حملوں سے سنبھل چکے، چین آف کمان بھرپور کام کر رہی ہے۔ Sheikh Naeem Qasim, Deputy Chief of Hezbollah, speaking on the one-year anniversary of the attacks on Israel, said that the Al-Aqsa storm operation will be the beginning of a change in the Middle East.Sheikh Naeem Qasim, the Deputy Chief of Hezbollah, says that they are targeting the enemy, they...
Optimized by Optimole