Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

موبائل فون سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سمیت تین ملزم گرفتار

Three accused including PIA air hostesses involved in mobile phone smuggling arrested

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے کسٹم حکام نے موبائل فون سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سمیت تین ملزم گرفتار کر لیے۔
کسٹم حکام کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پی آئی اے کی دبئی سے لاہور آنیوالے پرواز پی کے 204 کی ایئرہوسٹس سے سمگل شدہ موبائل فونز برآمد ہوئے جن کی مالیت ایک کروڑ 12 لاکھ روپے ہے۔
حکام نے بتایا کہ اسی پرواز میں سوار مسافر محمد ارشد اور اس کی اہلیہ فریحہ کے سامان سے بھی قیمتی موبائل فونز برآمد ہوئے، دونوں میاں بیوی نے موبائل فونز سامان اور جسم کے مختلف حصوں میں چھپا رکھے تھے، موبائل فونز کی مالیت 55 لاکھ روپے ہے۔

The customs officials of Allama Iqbal International Airport arrested three accused including PIA airhostesses involved in mobile phone smuggling.
According to customs officials, during the operation at Allama Iqbal International Airport in Lahore, smuggled mobile phones worth Rs.
Officials said that valuable mobile phones were also recovered from the luggage of passenger Mohammad Arshad and his wife Fariha on the same flight. is

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Optimized by Optimole