
Court order to release Rauf Hassan
پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دے دیا، اس حوالے سے اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
PICA Act Court accepted the bail application of PTI leader Rauf Hassan. The court ordered the release of Rauf Hassan in the case registered under the PICA Act. .
