Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 13, 2024

بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا بیان:شیخ رشید کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
مقامی خبریں

بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا بیان:شیخ رشید کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

Bad statement against Bilawal Bhutto: The decision to dismiss the case against Sheikh Rashid is challenged چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا بیان دینے کے معاملے پر سندھ حکومت نے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔سندھ حکومت نے شیخ رشید کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا فیصلہ خلافِ قانون ہے جسے کالعدم قرار دیا جائے۔سندھ حکومت کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیمبر میں سماعت کر کے جج نے اپنا مائنڈ اپلائی نہیں کیا، شیخ رشید نے میڈیا کے سامنے بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال ملک میں صورتحال کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے، ہائیکورٹ کا مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ خلافِ قانون ہے اور مزید تحقیقات کا تقاضا کرتا ہے۔سندھ حکومت کی ...
مولانا طارق جمیل کی جانب سے ارشد ندیم کو انعام
کھیل

مولانا طارق جمیل کی جانب سے ارشد ندیم کو انعام

Award to Arshad Nadeem by Maulana Tariq Jameel پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے پیرس اولمپکس 2024ء میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین کھلاڑی ارشد ندیم کے اعزاز میں عیشائیے کا اہتمام کیا۔ مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ارشد ندیم کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں تصویر شیئر کی ۔تصویر میں دونوں معروف شخصیات کے چہروں پر خوشی اور خوشگوار مسکراہٹ کو دیکھا جا سکتا ہے۔ Pakistan's renowned Islamic scholar Maulana Tariq Jameel organized the Ishaya in honor of javelin player Arshad Nadeem, who won gold medal for Pakistan after 40 years in Paris Olympics 2024. Maulana Tariq Jameel's social media account Instagram shared a picture with Arshad Nadeem in a happy mood. In the picture, happiness and happy smiles can be seen on the faces of both the fam...
محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات
اہم خبریں

محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

Mohsin Naqvi meeting with his British counterpart وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دورہ لندن کے دوران محسن نقوی نے برطانیہ کی وزیر داخلہ یوویٹ کوپر سے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی وزارت داخلہ کا منصب سنبھالنے پر یوویٹ کوپر کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کریمنلز مقدمات میں قانونی معاونت پر بات چیت ہوئی، موثر بارڈر مینجمنٹ اور غیرقانونی امیگرنٹس کے سدباب کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستانی پولیس افسران کی برطانیہ میں ٹریننگ کے امور پر بھی گفتگو ہوئی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران باقاعدہ برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں، اس ضمن میں برطانیہ کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے، غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے...
دہشت گردی مقدمے میں صنم جاوید کی ضمانت منظور
اہم خبریں

دہشت گردی مقدمے میں صنم جاوید کی ضمانت منظور

Sanam Javed granted bail in terrorism case اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی اور صنم جاوید کو 7 دنوں میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔اس حوالے سے درخواست میں کہا گیا تھا کہ مقدمے میں بلا جواز گھسیٹا جارہا ہے، ایف آئی آر میں نامزد ملزمہ نہیں ہوں، پٹیشنر پر الزام نہیں کہ وہ غیر قانونی طور پر اکٹھے اجتماع کا حصہ تھی۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ ضلع میانوالی کے تھانہ موسیٰ خیل میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت دی جائے تاکہ متعلقہ عدالت سے رجوع کیا جاسکے۔ The Islamabad High Court granted 7-day protective bail to Pakistan Tehreek-e-Insaf activist Sanam Javed in the terrorism case.Islamabad High Court Just...
حکومت اور قوم 14اگست کا دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی: وزیر اعظم
اہم خبریں

حکومت اور قوم 14اگست کا دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی: وزیر اعظم

Government and nation will celebrate August 14 with traditional enthusiasm: Prime Minister اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت اور قوم 14اگست کا دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں ضائع ہونے والے وقت سے سبق حاصل کرکے محنت کریں گے، ارشد ندیم قوم کا ہیرو ہے ، ارشد ندیم نے 40سال بعد پاکستان کو گولڈ میڈل جیت کر دیا ہے، پوری قوم اللہ کا شکر ادا کررہی ہے ،خوشیاں منارہی ہے، ارشد ندیم نے ماضی قریب میں بھی مقابلوں میں حصہ لیا، اللہ نے محنت اور ریاضت کی وجہ سے ارشد ندیم کو یہ مقام عطاکیا۔محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے دن رات محنت کی، ارشد ندیم کے کوچ نے بھی بہت محنت کی، کابینہ کی اس میٹنگ میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، صدر پاکستان کو ارشد ندیم کو میڈل کیلئے خط ارسال کردیا تھا، آج دعوت ...
مریم نواز کی میاں چنوں آمد ،ارشد ندیم سے ملاقات
اہم خبریں

مریم نواز کی میاں چنوں آمد ،ارشد ندیم سے ملاقات

Maryam Nawaz's arrival in Mian Channu, meet Arshad Nadeem وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر 10 کروڑ روپے کی انعامی رقم اور کار بھی دی۔وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر اتھلیٹ کے گھر پہنچ کر کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ایتھلیٹ کی تاریخ ساز کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی۔انہوں نے کھلاڑی کو گولڈ میڈل جیتنے پر 10 کروڑ روپے کی انعامی رقم اور کار بھی انعام میں دی۔خیال رہے کہ اس سے قبل اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کے لیے وفاقی، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات اور اداروں نے انعامات دینے کا اعلان کیا تھا۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz also gave a prize money of Rs 10 crore and a car to Javelin throw world champion Arshad Nadeem for winning the gold medal.The Chief Minister reached...
Optimized by Optimole