Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 13, 2024

پاکستانی پاپ کوئین نازیہ حسن کی آج 24 ویں برسی
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی پاپ کوئین نازیہ حسن کی آج 24 ویں برسی

Pakistani pop queen Nazia Hasan's 24th birthday today پاکستان میں شعبہ موسیقی کو جدت دینے والی منفرد آواز اور انداز کی مالک پاکستانی پاپ کوئین نازیہ حسن کی آج 24 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، کم عمری میں ہی شہرت حاصل کی۔’’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے‘‘ پہلا گانا تھا جس نے پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا، نازیہ حسن کا نام برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔گلوکارہ نے اپنے بھائی زوہیب حسن کے ساتھ مل کر پاکستانی موسیقی میں مغربی انداز متعارف کرایا، جہاں جہاں اردو پہنچ سکی وہاں وہاں نازیہ حسن کی گلوکاری نے اپنی چھاپ چھوڑی ہے۔نازیہ حسن کا پہلا البم ’’ڈسکو دیوانے‘‘ دنیا بھر کے 14 ممالک میں ریلیز ہوا اور اس وقت کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ایشین پاپ ریکارڈ بن گیا جبکہ انگریزی زبان میں ڈریمردیوانے ...
اپوزیشن اتحاد کی اہم بیٹھک
اہم خبریں

اپوزیشن اتحاد کی اہم بیٹھک

The main meeting of the opposition alliance وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں پی کے میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور محمد علی درانی شریک ہوئے، اجلاس میں پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر علی، عمر ایوب اور اسد قیصر شریک تھے۔جماعت اسلامی اور بی این پی مینگل کا وفد بھی اجلاس میں شریک تھا، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی اور اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ حکمت عملی کیلئے ٹی او آرز پر بھی بات ہوئی۔اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا جبکہ چند نکاتی ایجنڈا تیار کر کے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی بھی تیاری کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے اتفاق کیا کہ...
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی میں تقسیم، 3 نئے محکمے قائم
اہم خبریں

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی میں تقسیم، 3 نئے محکمے قائم

Pakistan Civil Aviation Authority split, 3 new departments established پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کر کے 3 نئے محکمے قائم کر دیئے گئے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کے معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کرتے ہوئے 3 نئے محکمے قائم کردیئے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریگولیٹری شعبہ جات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہوں گے، کمرشل ایئرپورٹس کو پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا حصہ بنا کر الگ محکمہ بنا دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تیسرا محکمہ طیاروں کے حادثات کی تحقیقات سے متعلق بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن ہے، سیفٹی بورڈ طیاروں کے حادثات کی تحقیقات کرے گا۔اس کے علاوہ سول ایوی ایشن، ایئرپورٹس اتھارٹی، بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن کے قیام کے الگ الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔فلائٹ سٹینڈرڈ، پائلٹ لائسنسنگ، ایروڈروم ایئ...
نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر
کھیل

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر

Naveed Akram Cheema appointed manager of Pakistan Cricket Team نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوید اکرم چیمہ دورۂ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک وہاب ریاض سینئر منیجر اور منصور رانا منیجر رہے تھے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس پر وہاب ریاض اور منصور رانا کو ہٹایا گیا تھا۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ It has been decided to appoint Naveed Akram Cheema as the manager of the Pakistan Cricket Team. Naveed Akram Cheema was the team manager during the tour of Australia and New Zealand, before that Wahab Riaz was the senior manager and Mansoor Rana was the manager until the T20 World Cup.Wahab Riaz and Mansoor Rana were dropped for poor performances in the T20 World Cup. The ...
توہین عدالت کروائی: سیکریٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اور ڈی جی ایف آئی اے طلب
اہم خبریں

توہین عدالت کروائی: سیکریٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اور ڈی جی ایف آئی اے طلب

Contempt of Court: Defense Secretary, Home, IG and DG FIA summoned سلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست کے حوالے سے سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اظہر مشوانی کے والد کی درخواست پر سماعت کی۔ اظہر مشوانی کے بھائی پروفیسر مظہر الحسن اور پروفیسر ظہور الحسن 6 جون سے لاپتا ہیں۔عدالت میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بولے کہ وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی رپورٹ پہلے ہی فائل ہو چکی ہے۔سیکیورٹی اداروں کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں بھائیوں سے متعلق کچھ معلوم نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب تمام فریقین کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کروں گا۔عدالت نے سیکریٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اسلا...
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی
کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی

Bangladesh cricket team reached Lahore for Test series بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل پہنچایا گیا، شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلہ دیش ٹیم 14 اگست کو قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی، تین دن تک ٹریننگ کے بعد 17 اگست کو بنگلہ دیش ٹیم اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگی، مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے کراچی میں شروع ہوگا۔ Bangladesh cricket team reached Lahore to play Test series. From Lahore's Allama Iqbal Airport, the Bangladesh team was taken to a private hotel under strict security. As per the schedule, the visiting team will rest today.The Bangladesh team will have thei...
Optimized by Optimole