Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: November 2024

بشریٰ بی بی کا ہر صورت ڈی چوک جانے پر زور
اہم خبریں

بشریٰ بی بی کا ہر صورت ڈی چوک جانے پر زور

Bushra Bibi's insistence on going to D-Chowk in any case بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ہر صورت ڈی چوک جانے پر اصرار کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے متبادل جگہ کی حامی بھری لیکن بشریٰ بی بی ماننے سےانکاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی سے رابطہ کیا۔بشریٰ بی بی نے جواب دیا کہ بانی پی ٹی آئی نے انھیں ہر صورت ڈی چوک جانے کا کہا ہے، ڈی چوک سےکم کسی بھی مذاکراتی فیصلے پر کارکنان راضی نہیں۔ Bushra Bibi, wife of PTI founder, has insisted on going to D Chowk in any case. Founder PTI supported alternative venue but Bushra Bibi refused to agree. Sources say that after meeting PTI founder Chairman PTI Barrister Gohar contacted Ali Amin Gandapur and Bushra Bibi.Bushra Bibi replied that the founder of P...
شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے خاتون اور 6 سالہ بچے سمیت تین افراد قتل
اہم خبریں

شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے خاتون اور 6 سالہ بچے سمیت تین افراد قتل

Three people, including a woman and a 6-year-old child, were killed in firing over long-standing enmity in Sheikhupura شیخوپورہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے خاتون اور 6 سالہ بچے سمیت تین افراد قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ شیخوپورہ کے نواحی علاقے کرلکے مینارہ میں پیش آیا، مقتول طارق نے کچھ عرصہ قبل اپنے چچا کو قتل کیا تھا، طارق ضمانت پر رہا ہو کر آیا تو ملزمان علی رضا وغیرہ نے گھر پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں طارق، ایک خاتون اور 6 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گئے، واقعہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا جسے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ Three persons, including a woman and a 6-year-old child, were...
سی این جی اسٹیشن میں دھماکا
اہم خبریں

سی این جی اسٹیشن میں دھماکا

Blast in CNG station حیدر آباد میں خورشید کالونی کے قریب سی این جی اسٹیشن میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکاسی این جی اسٹیشن کے لیکوئیڈ گیس سلنڈر میں ہوا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکور سلنڈر دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ A loud explosion has occurred in a CNG station near Khursheed Colony in Hyderabad.According to rescue sources, the explosion occurred in a liquid gas cylinder of the NG station.Rescue sources have said that there was no loss of life or property due to the cylinder blast.
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
اہم خبریں

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

PTI leaders meet founder PTI in Adiala Jail بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف شامل تھے۔دونوں رہنما بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔بانئ پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے تحریکِ انصاف کی قیادت اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہو گیا۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند ہیں۔اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پی ٹی آئی کا قافلہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں ہزارہ انٹرچینج سے ایم ون پر روانہ ہو گیا ہے۔بشریٰ بی بی کی گاڑی پی ٹی آئی کے قافلے کے آگے آ گئی ہے۔بشریٰ بی بی کی ترجما...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت
اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz strongly condemned the attack on police personnel by PTI workers وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے احتجاجی مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی، ڈی ایس پی ایس اور ایچ او سمیت 20 سے زائد پولیس اہلکاروں کا حملوں میں زخمی ہونا افسوسناک ہے ،مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن، آنسو گیس، چاقو، ماسک وغیرہ بھی دیکھے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ مظاہرین کی جانب سے پنجاب پولیس پر حملوں میں ایسا اسلحہ استعمال ہوا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے،غازی بروتھا،میانوالی،ہزارہ موٹروے اور دیگر مقامات پر فائرنگ کی گئی، پنجاب پولیس کو پہلے بھی تصادم سے بچنے کےلئے غیر مسلح رکھا گیا تھا اور اب بھی غیر مسلح ہے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ پچھلے احتجاج میں بھی ایک کانسٹیبل شہیداور 25 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے،ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر سرک...
اسلام آباد: سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن سب جیل قرار
اہم خبریں

اسلام آباد: سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن سب جیل قرار

Islamabad: CIA Building I-Nine has been declared a sub-jail اسلام آباد انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا، چیف کمشنر اسلام آباد نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنرز ایکٹ 1894 کے سیکشن3 کے تحت سب جیل قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سب جیل بنانے کی منظوری وزارتِ قانون اور پارلیمانی افیئرز نے دی ہے، سب جیل بنانے کی منظوری اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر دی گئی ہے۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ حالیہ احتجاج میں گرفتار ہونے والوں کو اس سب جیل میں رکھا جائے گا۔ Islamabad administration has declared CIA building I-Nine as a sub-jail, Chief Commissioner Islamabad has also issued an official notification.According to the notification, the CIA building has bee...
Optimized by Optimole