Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 5, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔

The Federal Cabinet chaired by Prime Minister Shehbaz Sharif approved the Hajj Policy 2025. وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق 1 لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے، حج پیکیج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حج کوٹا مساوی تقسیم ہوگا، حج کوٹا گورنمنٹ اسکیم اور پرائیویٹ حج اسکیم میں 50 فیصد کے تناسب سے تقسیم ہوگا، کابینہ منظوری کے بعد حج در خواستوں کی وصولی کا شیڈول جا ری ہوگا۔بینکوں کے انتخاب کےلیے خواہش مند بینکوں سے25  اکتوبر تک کوا ئف طلب  کیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ منظور شدہ ڈرافٹ وزارت مذہبی امور کو بھجوائے گی، وزارت مذہبی امور حج پالیسی 2025ء کا باقاعدہ اعلان کرے گی The details of the Hajj policy presented to the federal cabinet have come out, according to which 1 lakh ...
بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات اسمگلنگ کرنے والا گینگ گرفتار:لاہور
اہم خبریں

بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات اسمگلنگ کرنے والا گینگ گرفتار:لاہور

Cross-border drug smuggling gang arrested by drone: Lahore مناواں میں ڈرون کے ذریعے بارڈر پار منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق گینگ کی گرفتاری کے لیے کارروائی مناواں کے علاقے گنجے سدھواں میں کی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا ہے کہ ڈولفن ٹیم نے ملزمان کو روک کر چیکنگ کی، جس کے دوران ملزمان سے منشیات، ڈرون اور اسلحہ برآمد ہوا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ملزمان سے ہیروئین اور آئس برآمد ہوئی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا ہے کہ ملزمان نے منشیات اور اسلحہ بذریعہ ڈرون بارڈر پار سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ A cross-border drug smuggling gang was arrested in Manawan by drone. According to DIG Operations Faisal Kamran, the operation to arrest the gang was carried out in Manawan area of ​​Ganje Sidhw...
جسٹس امین کی سربراہی میں پہلا 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

جسٹس امین کی سربراہی میں پہلا 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ

The decision to establish the first 7-member constitutional bench headed by Justice Amin ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا ہے.ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، عمر ایوب اور شبلی فراز نے اس فیصلے کی مخالفت کی۔ذرائع کے مطابق پنجاب سے جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک، سندھ سے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی، بلوچستان سے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان جبکہ خیبر پختون خوا سے جسٹس مسرت ہلالی کو آئینی بینچ میں شامل کیا گیا ہے Sources have said that this decision has been made in the Judicial Commission meeting under the chairmanship of Chief Justice Yahya Afridi. Sources say t...
بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا
اہم خبریں

بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا

Bannu escaped a major disaster بنوں ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ بکاخیل پولیس نے بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی، گاڑی سے بارود کے6 ڈرم برآمد کرلئے گئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ گاڑی سے برآمد 150 کلو گرام بارود ناکارہ بنا دیا گیا جوتحزیب کار اسے اپنے گھناؤنے منصوبے کی تکمیل کیلئے استعمال کرنا چاہتے تھے۔ Bannu was once again saved from a major disaster. According to the police, Bakakhel police caught a car full of gunpowder, 6 drums of gunpowder were recovered from the car. Police said that 150 kg of explosives recovered from the vehicle were defused, which the militants wanted to use to complete their nefarious plan....
نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق:جنوبی وزیرستان
اہم خبریں

نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق:جنوبی وزیرستان

Firing by unknown persons, 3 people including a policeman were killed: South Waziristan ورسک روڈ پر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد میں مصطفیٰ، یونس اور پولیس اہلکار عثمان شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق تمام لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Unidentified persons opened fire on a car on Warsak Road, as a result of which 3 people including a policeman in the car were killed. According to the details, Mustafa, Younis and police officer Usman are among the deceased. According to police sources, all the bodies have been shifted to the hospital while further investigation is going on....
ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، 5 ملزمان گرفتار:کراچی
اہم خبریں

ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، 5 ملزمان گرفتار:کراچی

Action against FIA reference hundi dealers, 5 accused arrested: Karachi وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل کے عملے نے  کراچی میں کلفٹن اور صدر موبائل مارکیٹ میں چھاپے مارکر حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے سوا کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد کرلی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد نعمان صدیقی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سی بی سی کراچی کی ہدایت پر ٹیم نے اسٹار سٹی مال پر حوالہ ہنڈی کی اطلاع پر کامیاب چھاپہ مارا، کلفٹن بچہ پارٹی پر بھی کارروائی کی گئی۔ملزم فرحان کے قبضے سے ایک کروڑ 7 لاکھ جبکہ دوسری کارروائی میں ملزم تابش بھٹی سے ساڑھے 24 لاکھ روپے برآمد ہوئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم حارث اور ملزم کامران شاہ نامی ڈیلیوری بوائے کو بھی موبائل فونز، چیٹس میسجز کے وائس نوٹس کے ساتھ حوالات ہنڈی کے مجرمانہ مواد سمیت گرفتار کیا گیا اور موبائل فونز اور لیجرز ضبط کر لیے گ...
Optimized by Optimole