Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 7, 2024

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

2 terrorists killed in intelligence based operation ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کلاچی اور درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔دہشت گردوں کے ساتھ دو طرفہ فائرنگ میں دونوں دہشت گرد ہلاک ہوئے جن کی شناحت یوسف خان اور ظاہر خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد بینک کرنسی وین لوٹنے سمیت کئی اور مزید وارداتوں میں بھی ملوث تھے۔آپریشن میں دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے 2 terrorists were killed in an intelligence-based operation in Dera Ismail Khan. According to CTD sources, an intelligence-based operation was conducted in Kalachi and Daraban. Two terrorists, identified as Yousaf Khan and Zahir Khan, were killed in a two-way shootout with the terrorists. According to sources, the dead terrorists wer...
آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ:کے پی کے کابینہ
اہم خبریں

آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ:کے پی کے کابینہ

Decision to register FIR against IG Islamabad: KPK cabinet وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کے پی ہاؤس کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی کابینہ نے دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ کے اندراج کی منظوری دی ہے۔ اجلاس کے دوران صوبائی کابینہ نے خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ایکٹ 2012 میں ترامیم کی بھی منظوری دی جبکہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار وزیراعلیٰ کو دینے کی ترامیم منظور کی گئی۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ترامیم کے بعد وزیراعلیٰ تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے چانسلر ہوں گے۔ ترامیم میں وائس چانسلرز کی مدت ملازمت کو بھی چار سال مقرر کیا گیا ہے۔ ویمن یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے عہدوں پر خواتین ہی تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔کابینہ نے ایگریکلچر انکم ٹیکس ایکٹ 2024 مسودے کی ...
نوجوان کی تشدد زدہ گلا کٹی لاش برآمد:کراچی
اہم خبریں

نوجوان کی تشدد زدہ گلا کٹی لاش برآمد:کراچی

Tortured body of young man recovered: Karachi شہر قائد میں نوجوان کی تشدد زدہ گلا کٹی لاش ملی جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔واقعہ منگھو پیر کے علاقے نہر پمپنگ سٹیشن کے قریب پیش آیا، لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا، پولیس نے معائنہ کے بعد لاش کو تحویل میں لے کر عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا۔ایس ایچ او غلام حسین کورائی نے بتایا کہ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، تاہم عمر 30 سال کے قریب بتائی گئی ہے جسے کسی تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کر کے مذکورہ مقام پر پھینکا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس واقعہ کی مزید جانچ کر رہی ہے۔ A tortured body of a young man was found in Shahr Quaid, who was killed with a sharp instrument. The incident took place near Nahar Pumping Station in Manghu Peer area. Police and rescue personnel reached the spot after receiving information about t...
مبینہ مقابلہ، دو بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ ملزمان ہلاک:فیصل آباد
اہم خبریں

مبینہ مقابلہ، دو بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ ملزمان ہلاک:فیصل آباد

Alleged Encounter, Two Infamous Recorded Accused Killed: Faisalabad فیصل آباد تھانہ صدر کے علاقے کھڈیاں وڑائچاں میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو بدنام زمانہ ریکارڈیافتہ ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت علی رضا شاہ عرف منا اور عمر فاروق عرف لکڑ کے ناموں سے ہوئی، ہلاک ہونے والے دونوں ملزمان بدنام زمانہ شاہ گینگ کے متحرک رکن تھے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ہلاک ملزمان پولیس کو ڈکیتی، چوری، بھتہ خوری، قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ Two notorious suspects were killed in an alleged police encounter in Sadar area of ​​Faisalabad police station, Khadian Warachan. Zamana Shah was an active member of the gang. The police say that the dead accused were wanted by the police in robbery, theft, extortion, murder and other serious cases....
وفاقی حکومت کا ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان
اہم خبریں

وفاقی حکومت کا ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان

The federal government announced a public holiday on Saturday وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔ The federal government has announced a public holiday on November 9 on the occasion of Iqbal Day. A notification has also been issued in this regard. Besides, the State Bank of Pakistan has also announced a holiday on Saturday. It should be noted that this year the 147th birth anniversary of Allama Muhammad Iqbal, the poet of the East, will be celebrated....
کے ایف ڈبلیو بینک کے چار رکنی وفد کا این ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹرز  کا دورہ
اہم خبریں

کے ایف ڈبلیو بینک کے چار رکنی وفد کا این ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

A four-member delegation from KFW Bank Delegation visit to NTDC headquarters این ٹی ڈی سی ہیڈکوارٹرز، واپڈا ہاﺅس لاہور کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک، جرمنی کے چار رکنی وفد وفد نے این ٹی ڈی سی ہیڈکوارٹرز، واپڈا ہاوس لاہور اور 220 کے وی غازی روڈ گرڈ سٹیشن لاہور کا دورہ کیا اور بینک کی مالی اعانت سے جاری منصوبوں پر کام کرنے والی این ٹی ڈی سی ٹیموں اور کنسلٹنٹ کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ کے ایف ڈبلیو کے وفد میں ہیڈ آف ڈویژن فار انرجی اینڈ فنانس (عراق، افغانستان اور پاکستان) مس ایستھر گراوین کوٹر، پورٹ فولیو مینیجر مسٹر کانسٹینٹن ڈیلس، تکنیکی ماہر آفتاب احمد اور سینئر سیکٹر سپیشلسٹ برائے توانائی ابرار احمد شامل تھے۔واپڈا ہاوس لاہور میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران این ٹی ڈی سی ٹیم کی قیادت ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (ایسیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ) انجینئر رشید اے بھٹو نے کی۔ملاقاتوں میں سندھ کے ضلع ٹھٹھہ می...
Optimized by Optimole