Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 27, 2024

سری لنکا اے کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ
کھیل

سری لنکا اے کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ

Decision to cancel Sri Lanka A's tour of Pakistan وفاقی دارالحکومت میں سیاسی سرگرمیوں کے باعث سری لنکا اے نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سری لنکا اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان بقیہ دو ایک روزہ میچز منسوخ کردیئے گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد بقیہ میچز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی سی بی کے مطابق دونوں کرکٹ بورڈز بقیہ میچز کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کریں گے۔ Due to political activities in the federal capital, Sri Lanka A decided to cancel the tour of Pakistan. The remaining two ODIs between Sri Lanka A and Pakistan Shaheens were cancelled.The Pakistan Cricket Board decided to cancel the remaining matches after consulting the Sri Lankan Cricket Board. According to PCB, both the cricket boards will announce the new dates for the remaining mat...
پی ٹی آئی والوں سے کہتا ہوں اب بس کر دیں: محسن نقوی
اہم خبریں

پی ٹی آئی والوں سے کہتا ہوں اب بس کر دیں: محسن نقوی

I tell PTI people to stop now: Mohsin Naqvi وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے آج نیا دن نئی سوچ کے ساتھ طلوع ہوگا، پہلی ترجیح بند سڑکوں کو کھولنا ہے، صبح تک موبائل فون سروس کھول دی جائے گی، اگلے دن اسلام آباد میں تعلیمی ادارے بھی کھل جائیں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ میٹرو بس سروس بھی کھول دی جائے گی، علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی ابھی تک فرار ہیں، کارکنان پہلے سنگجانی جانے پر رضامند تھے لیکن بشریٰ بی بی نے انکار کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے مزیدکہاکہ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کا حکم نہیں مانا، پی ٹی آئی والوں سے کہتا ہوں کہ اب بس کردیں، افغان باشندوں کے حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے، گرفتار مظاہرین کے بارے میں تفصیلات بھی شیئر کریں گے، میڈیا ہاؤسز پر حملے کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ Federal Interior Minister Mohsin Naqvi said in a pres...
بشریٰ بی بی اور گنڈاپور کے خیبر پختونخوا پہنچنے کی اطلاعات
اہم خبریں

بشریٰ بی بی اور گنڈاپور کے خیبر پختونخوا پہنچنے کی اطلاعات

Reports of arrival of Bushra Bibi and Gandapur Khyber Pakhtunkhwa وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خیبر پختونخوا پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علی امین گنڈاپور کے ساتھ بشریٰ بی بی بھی موجود ہیں، دونوں محفوظ ہیں۔اس سے قبل بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ انکی بہن بشریٰ بی بی ڈٹی ہوئی ہین اور اب بھی اسلام آباد ہی میں ہیں۔روہانسی آواز میں مریم ریاض وٹو نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر کی رہائی کے لیے جدوجہد کرتی رہیں گی وہ ڈٹی ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع اور دیگر ذرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق بشریٰ بی بی کی گاڑی ہری پور کے راستے خیبر پختونخوا حدود میں داخل ہوگئی تاہم سرکاری طور پر ابھی ان کی تصدیق نہیں کی گئی۔بشریٰ بی بی کی گاڑی پیر سوہاوہ کی جانب مڑ ی، امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ بشریٰ بی بی پیر سوہاوہ سے ہری پور میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس ذرائع ...
تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم
اہم خبریں

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم

Tehreek-e-Insaf's protest in Islamabad ends تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پُرامن مظاہرین کے خلاف بربریت کا مظاہرہ کیا گیا، دعویٰ کیا کہ شہید کیے گئے 8 کارکنوں کے کوائف آچکے ہیں۔پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ قتل اور آپریشن کی مذمت کرتے ہیں، کارکنوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں، ہم حکومتی منصوبے کے پیشِ نظر احتجاج منسوخ کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ اسلام آباد میں بلیو ایریا میں خیبر چوک کے قریب پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر کیا جبکہ کچھ کارکن بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ بلیو ایریا اس وقت مکمل طور پر کلیئر کروا لیا گیا ہے، علاقہ کلیئر کروانے کے بعد اس وقت وہاں کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔ ...
Optimized by Optimole