Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 15, 2024

ایف آئی اے انٹرپول نے 2 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یو اےای سے گرفتار کرلیا
اہم خبریں

ایف آئی اے انٹرپول نے 2 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یو اےای سے گرفتار کرلیا

FIA Interpol arrested 2 dangerous advertising suspects from UAE ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کے دوران قتل کے مقدمے میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاری ملزمان کو یواےای سے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان علی رضا اور محمد نادر کو یو اے ای سے گرفتار کر کے لاہور ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے، ملزمان کے خلاف 2023 میں سرگودھا اور ڈی جی خان میں مقدمہ درج کیے گئے تھے، ملزم محمد نادر کے خلاف تھانہ کوٹ مبارک، ڈی جی خان میں مقدمہ ہے جبکہ ملزم علی رضا کے خلاف تھانہ بھگتا والا سرگودھا میں مقدمہ درج ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گئے تھے، ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کئے تھے۔ FIANCB Interpol arrested 2 dangerous advertisement suspects wanted in murder case from U...
آئی ایم ایف کا پنجاب حکومت کے سرپلس بجٹ سے اتفاق
اہم خبریں

آئی ایم ایف کا پنجاب حکومت کے سرپلس بجٹ سے اتفاق

IMF agrees with Punjab government's surplus budget پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں وزارت خزانہ نے صوبائی سرپلس سے متعلق آئی ایم ایف کو نظر ثانی شدہ اعداد و شمار پیش کردیے ، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے نظر ثانی شدہ اعدادوشمار سے اتفاق کرلیا ۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں حکومت پنجاب نے 40 ارب روپے کا صوبائی سرپلس بجٹ دیا ہے ، وزارت خزانہ نے حکومت پنجاب کے 40 ارب روپے صوبائی سرپلس کے حصول کے بیان کی تصدیق کردی ۔ حکومت پنجاب نے مالی سال 25۔2024 کے لیے اپنے بجٹ میں صوبائی سرپلس کی مد میں 630 ارب روپے رکھے ہیں ۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کے سرپلس بجٹ سے اتفاق کیا ہے ۔ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے نظر ثانی شدہ صوبائی سرپلس کے حساب سے حکومت نے مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں 342 ارب صوبائی سرپلس کے ہدف کے مقابلے م...
ٹیکنالوجی نے معلومات کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے:آرمی چیف جنرل عاصم منیر
اہم خبریں

ٹیکنالوجی نے معلومات کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے:آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Technology has played an important role in the spread of information: Army Chief General Asim Munir آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی نے معلومات کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن ٹیکنالوجی سے گمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے۔اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر معیشت، افواج، ٹیکنالوجی میں بے انتہا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرتشدد غیر ریاستی عناصر، ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی عالمی سطح پربڑا چیلنج ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حالیہ برسوں میں دنیا کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ اہم چیلنج ہے، پاکستان خطے، عالمی امن کے لیے اپنا مثبت کردار ہمشہ ادا کرتا رہے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔آرمی چیف نے کہا کہ مغربی سرحدوں کو محف...
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترک ہم منصب علی یرلیکایا سے ملاقات
اہم خبریں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترک ہم منصب علی یرلیکایا سے ملاقات

Interior Minister Mohsin Naqvi met with his Turkish counterpart Ali Yerlikaya اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پاک ترک تعلقات کے فروغ اور ترکیہ میں 3 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔محسن نقوی نے کہا کہ ترکیہ کے ساتھ تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، پاکستان اور ترکیہ گہرے مذہبی رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات پائیدار شرکت داری میں بدل رہے ہیں۔اُنہوں نے ترکیہ کے ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔محسن نقوی نے 23 اکتوبر کو انقرہ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔اُنہوں نے کہا کہ اقوام عالم کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے جامع اقدامات اور مشترکہ حکمتِ عملی کی ضرورت ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب ہے، نہ علاقہ، دہشت گردی کا خاتمہ عالمی چیلنج ہے۔اُنہوں نے ساہا انٹرنیشنل ایکسپو پر بہترین انتظامات اور مہمان نوازی پر ترکیہ ...
انٹرنیٹ پر پابندی پر امریکی تھنک ٹینک کی پاکستان پر تنقید
انٹرنیشنل

انٹرنیٹ پر پابندی پر امریکی تھنک ٹینک کی پاکستان پر تنقید

American think tank criticizes Pakistan for internet ban امریکا کے معروف ٹیکنالوجی تھنک ٹینک کے نائب صدر ڈینیئل کاسترو کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر پابندی پاکستان کو معاشی طور پر مہنگی پڑ سکتی ہے۔پاکستان میں امریکی سفارت خانے میں گزشتہ روز ہونے والی صحافیو ں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ پابندیاں مختصر مدت کے لیے سیاسی طاقت فراہم کر سکتی ہیں لیکن طویل مدتی معاشی عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہیں۔انہوں نے ملک کی خود مختاری کو تسلیم کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا کہ جو ممالک یہ فیصلہ کررہے ہیں ان کا مقصد کیا ہے اور کیا وہ طویل المدتی مفادات پر قلیل مدتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں؟ڈینیئل کاسترو کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کےحق میں زیادہ تر دلائل یہ ہیں کہ یہ مختصر مدت کے سیاسی استحکام کے لیے اچھا ہے، لیکن میرا ماننا ہے کہ جو معاشی استحکام انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن نہ ہونے سے حاصل ہو گا وہ کسی بھی مختصر مدت ...
قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے
مقامی خبریں

قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے

Released the rules and regulations for pardoning prisoners محکمہ داخلہ نےجیلوں میں اصلاحات کےحوالے سے قواعدوضوابط اور معیارات جاری کردیئےہیں۔ اچھے کردارکے حامل قیدی کوایک سال قید بامشقت مکمل ہونے پر15 دن رعایت ہوگی۔ دوران اسیری تعلیمی قابلیت بہتر کرنیوالے قیدیوں کوسکیل کے مطابق سزاکی معافی ہوگی۔ میٹرک، انٹر، بی اے یا ایم اے کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے10 ماہ معافی ملےگی۔ حفظ القرآن و ترجمہ مکمل کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے2 سال سزاکی معافی ملےگی۔ الیکٹریشن، موٹربائینڈنگ، بیوٹیشن و دیگر کورسز کرنیوالے اسیران کو1 ماہ تک سزا کی معافی ملےگی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل30 یوم کی سپیشل معافی کا اعلان کرسکیں گے۔ آئی جی جیل60 یوم، سیکرٹری داخلہ90 یوم سپیشل معافی دےسکیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سےقیدی کو60 یوم کی سپیشل معافی مل سکےگی۔ صدرمملکت کی جاری کردہ معافی آرٹیکل 45 کے تحت تمام قوانین پرفوقیت رکھتی ہے۔ جیل ق...
Optimized by Optimole