Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 16, 2024

آسٹریلیا نے دوسرا میچ بھی جیت لیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری
کھیل

آسٹریلیا نے دوسرا میچ بھی جیت لیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

Australia won the second match as well, taking a decisive lead in the series آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں13رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 2-0 سے جیت لی ہے ۔پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں134رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے ، قومی ٹیم کی جانب سے صرف عثمان خان اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوئے اور انہوں نے 38 گیندوں پر 52 رنز کی اننگ کھیلی ۔قومی ٹیم کے کپتان 16، بابراعظم 3 ، صاحبزادہ فرحان 5 ، سلمان آغا صفر ، عباس آفریدی 4 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔قبل ازیں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا اور پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیا جس میں میتھیو شارٹ 32 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے ، ان کے علاوہ جیک فریزر 20 ، گلین میکسویل 21 ، مارکس سٹونس 14 ، ٹم ڈیوڈ 18 اور ایرون ہارڈی 28 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔پاکستان کی جانب ...
پی ٹی آئی کا احتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف
اہم خبریں

پی ٹی آئی کا احتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف

PTI's protest is an attempt to derail the country: Nawaz Sharif صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے جہاں روانگی سے قبل انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا احتجاج کی کال دینے والے ان شاءاللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔یاد رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز چند روز سے لندن میں مقیم تھے، اس دوران دونوں نے کچھ روز سوئٹزرلینڈ میں بھی گزارے تھے۔یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے اور اس حوالے سے وزیراعل...
قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق
اہم خبریں

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

Terrorist attack in Qalat, 7 people killed بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردی کے واقعے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ قلات کے علاقے جوہان میں پیش آیا، حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوئے۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ایک خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں 27 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔علاوہ ازیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ،ان کا کہنا تھا کہ شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ،محسن نقوی نے کہا کہ شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 7 people were killed and ...
فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ:کراچی
اہم خبریں

فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ:کراچی

A grenade attack on a restaurant in Frontier Colony: Karachi کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حملے میں استعمال کیا گیا دستی بم پھٹ نہ سکا، اس موقع پر ملزمان نےفائرنگ بھی کی۔ریسٹورنٹ مالک کا کہنا ہے کہ وہ گھر میں سویا ہوا تھا، فائرنگ کی آواز سے اٹھا۔ریسٹورنٹ مالک نے بتایا کہ اس کی کسی سے دشمنی نہیں ہے، 2022 میں بھتے کی پرچی ملی تھی جس کا مقدمہ درج ہے۔ A restaurant has been attacked with a hand grenade in Frontier Colony, Orangi Town area of ​​Karachi.According to the sources, the hand grenade used in the attack failed to explode, the accused also fired on this occasion.The restaurant owner says he was asleep at home when he was woken up by gunshots.The restaurant owner said that he has no enmity with anyone, an allo...
میٹرو بس کے نیچے آکر 4 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور فرار
اہم خبریں

میٹرو بس کے نیچے آکر 4 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور فرار

A 4-year-old boy died after falling under the metro bus, the driver escaped راولپنڈی میں لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر ماں کیساتھ میٹرو بس سے اترتے ہوئے چار سالہ بچے کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے۔پولیس کے مطابق ماں کے ہمراہ میٹرو بس سے اترتے ہوئے 4 سالہ بچہ ٹریک پر گرنے سے میٹرو بس کے ٹائر کے نیچے آکر کچلا گیا۔پولیس کے مطابق لیاقت باغ میٹرو بس اسٹیشن پر پیش آنے والے واقعہ میں جان بحق بچے کی شناخت امرپورہ کے رہائشی 4 سالہ ریحان کے نام سے ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ بچہ لیاقت باغ اسٹیشن پر بس رکنے پر اپنی ماں کی انگلی پکڑ کر نیچے اتر رہا تھا کہ اس میٹرو ٹریک پر گر گیا اور اسی دوران بس ڈرائیور نے گاڑی چلا دی جس کے نتیجے میں بچہ ٹائر کے نیچے آکر بری طرح سے کچلا گیا اور موقع ہی پر جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کے مطابق حادثے کے فوراً بعد میٹرو بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ میٹرو بس انتظامیہ ک...
بلوچستان کی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

بلوچستان کی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

Appointments and transfers in the bureaucracy of Balochistan, notification issued صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کر دیئے گئے جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر محمد اسلم کو ایڈ یشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجو کیشن تعینات کردیا گیا جبکہ منور حسین کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جمیل احمد بطور ایڈیشنل سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز فرائض سرانجام دیں گے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ عبد الحمید کو ایڈ یشنل سیکرٹری جنگلات و جنگی حیات جبکہ افتخار احمد بگٹی کو ایڈیشنل سیکرٹری صحت تعینات کیا گیا ہے، اسد اللہ کو ڈائریکٹر ایڈمین اینڈ فنانس تعینات کر دیا گیا جبکہ غلام جان کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Large-scale appointments and transfers were made in the provincial bureaucra...
Optimized by Optimole