Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 4, 2024

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور
اہم خبریں

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور

The bill to increase the tenure of service chiefs to 5 years was approved وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے پیش کیے گئے پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کے بل بھی منظور کرلیے گئے۔تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، جس کے مطابق پاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، تعیناتی، دوبارہ تعیناتی یا ایکسٹینشن کی صورت آرمی چیف بطور جنرل کام کرتا رہے گا۔حکومتی اور اپوزیشن کے درمیان سارجنٹ ایٹ آرمز بیچ میں موجود رہے، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران قانون سازی کا عمل جاری رہا۔ The bills to amend Pakistan Army Act 1952, Pakistan Naval Act 1961 and Pakistan Air Force Act 1953 presented by Defense Minister Khawaja Asif were also approved.The bill to make the term of servic...
ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
اہم خبریں

ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

The bill to increase the number of judges was approved by the National Assembly and the Senate سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل پیش کیا ، ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن بہت عرصے سے مطالبہ کر رہے ہیں،طویل عرصے سے کیسز کورٹس میں تاخیر کا شکار ہیں، اس لیے ہم ججز کی تعداد بڑھا کر 34 کر رہے ہیں،آئینی عدالت بنائی ہے اس کے لیے بھی ججز چاہے تھے،وقت اور حالات کے حساب سے ججز کی تعداد بڑھائی اور کم کی جاسکے گی ، ججز کی تعداد بڑھانے کا مقصد زیر التوا مقدمات کی تعداد کم کرنا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 9 سے بڑھا کر 12 کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر قانون کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے احتجاج و شور شرابا کیاگیا، اعظم نذ...
دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس
اہم خبریں

دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس

47 kg of drugs recovered from two women: Sundar police سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی۔پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے مخبری پر کارروائی کرتے ہوئے موہلنوال بس سٹاپ پر کھڑی دو خواتین سے منشیات برآمد کر لی۔حکام کا کہنا ہے کہ دونوں منشیات فروش خواتین عائشہ اور رابعہ کے بیگ کی تلاشی لی گئی جس میں سے 47 کلو چرس برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ Sunder police arrested two women and seized 47 kg of drugs. According to the police officials, the crackdown against drug dealers in the city is ongoing, while acting on a tip-off, Sunder police seized drugs from two women standing at Mohalinwal bus stop. Exported. Officials say that t...
انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی’، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ
اہم خبریں

انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی’، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ

Justice is not there, I will not come here again', Bushra Bibi in the courtroom اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت جج نے ریمارکس میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونا تھا، جیل حکام کو ہدایت کریں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضر کریں۔وکیل سلمان صفدر نے استدعا کی کہ بانی پی ٹی آئی کی حد تک عدالت سختی سے حکم دے تب انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائیگا، جب تک بانی پی ٹی آئی پیش ہوتے ہیں میں بشریٰ بی بی کے خلاف 442 پر دلائل دے دیتا ہوں۔پی ٹی آئی کے وکیل نے دلائل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال ہو گیا آپ سوچ رہے ہیں آج دلائل کیوں دے رہے ہیں کی...
دو گروپوں میں  فائرنگ، 3 افراد جاں بحق:پنجگور
اہم خبریں

دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق:پنجگور

Firing in two groups, 3 people killed: Panjgur بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 2 گروپوں میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے چتکان شاپاتان میں پیش آیا جہاں مخالفین نے فائرنگ کر کے 3 افراد کی جان لے لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے مخالفین کے قتل کی یہ واردات انجام دے کر ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے In Balochistan's Panjgur district, there has been a firing between 2 groups over a transaction dispute, as a result of which 3 people were killed, while 2 people were injured. According to the police, the firing incident took place in Chitkan Shapatan area of ​​Panjgur, where the opponents Killed 3 people by firing. The police s...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
اہم خبریں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz is unwell, shifted to hospital وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو گزشتہ شب طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال لایا گیا۔سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز گزشتہ رات طبیعت کی خرابی پر شریف میڈیکل سٹی آئی تھیں اور اب بھی زیرِ علاج ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب طبیعت ٹھیک ہونے پر کچھ دیر میں شریف میڈیکل سٹی سے گھر روانہ ہوں گی۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz is admitted to the hospital due to unwellness. Punjab Chief Minister Maryam Nawaz was brought to the hospital last night due to health problems. Senior Minister of Punjab Government Maryam Aurangzeb says that Maryam Nawaz came to Sharif Medical City last night due to ill health and is still undergo...
Optimized by Optimole