Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 10, 2024

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں
اہم خبریں

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں

Reports of increase in passport fee are baseless ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ کی فیسوں میں آخری مرتبہ اضافہ اپریل 2024ء میں کیا گیا تھا۔مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کی فیس میں آخری بار اضافہ بھی 10سال بعد کیا گیا تھا۔ DG Passport Mustafa Jamal Qazi says that the news of increase in passport fee is baseless. Mustafa Jamal Qazi said that no proposal to increase the passport fee is under consideration. He said that the last increase in the passport fee was done in April 2024. Mustafa Jamal Qazi says that the passport fee was last increased after 10 years....
شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف:وزیراعظم  شہباز شریف
اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف:وزیراعظم شہباز شریف

Appreciation of security forces for successful operation against Fitna-ul-Khawarij in North Waziristan: PM Shahbaz Sharif انہوں نے 6 خارجیوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، دہشتگردی اور انتشار پھیلانے والوں کے خاتمے کے لیے قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔علاوہ ازیں صدرِ مملکت نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کی بہادر سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھیں گی۔واضح رہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریش...
پاکستانی باؤلرز کا جادو چل گیا، 140 رنز پر آسٹریلیا کے9آؤٹ
کھیل

پاکستانی باؤلرز کا جادو چل گیا، 140 رنز پر آسٹریلیا کے9آؤٹ

The magic of Pakistani bowlers has gone, Australia's 9 outs for 140 runs 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔میزبان آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 20 رنز پر گری، آسٹریلوی اوپنر بلے باز جیک فریزر 9 گیندوں پر 7 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر محمد رضوان کو کیچ تھما بیٹھے، کینگروز کا دوسرا نقصان 39 رنز پر ہوا جب آرون ہارڈی شاہین آفریدی کی گیند پرآغا سلمان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔آسٹریلیا کی تیسری وکٹ 56 رنز پر گری، کپتان جوش انگلیس 19 گیندوں پر صرف 7 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر  وکٹوں کے پیچھے محمد رضوان کو کیچ تھما پر پویلین چلتے بنے جبکہ اوپنر میتھیو شارٹ کو حارث رؤف نے چلتا کیا۔واضح رہے کہ تین میچز کی سیریز پر مشتمل آخری ون ڈے میچ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان ممد رضوان نے ٹاس جیت کر کینگروز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔خیال رہے کہ اس سے...
دو مسافر ٹرینوں کو بند کردیا گیا
اہم خبریں

دو مسافر ٹرینوں کو بند کردیا گیا

Two passenger trains were stopped جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 11نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،گزشتہ روز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش حملے میں 27 افراد شہید اور 62 زخمی ہوئے، جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کےخلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا۔آٹھ دس کلو بارودی مواد کا بیگ اٹھائے خودکش حملہ آور نے جعفر ایکسپریس کا انتظار کرتے مسافروں کے درمیان پہنچ کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا تھا۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ حملہ قانون نافد کرنے والے ادارے پر تھا، شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ It has been decided to close Jafar Express and Bolan Mail for 4 days from November 11. According to the railway officials, the decision was made in view of the peace and o...
خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد گھروں اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد گھروں اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا

In Khyber Pakhtunkhwa, the project to convert more than one lakh houses and government buildings to solar has started وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ زیادہ لوڈشیڈنگ والے علاقوں کو پہلے ترجیح دی جائےگی۔صوبائی حکومت نے 55 ارب روپے کی دو مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کردیے۔منصوبے کے تحت ایک لاکھ بندوبستی اضلاع، 30 ہزار ضم اضلاع کے گھرانوں کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔سرکاری اسپتالوں، جامعات، کالجوں، تھانوں، ٹیوب ویلز اور دفاتر کو سولر پر منتقل کیا جائے گا۔ Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur says that priority will be given to areas with high load shedding. The provincial government signed two memorandums of understanding worth Rs 55 billion. Under the project, solar systems will be provided to 100,000 households in the administrative districts and 30,000 ...
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک:شمالی وزیرستان
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک:شمالی وزیرستان

6 Khawarij killed in security forces operation: North Waziristan شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا، ہلاک کیے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، علاقے میں کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 6 Khawarij were killed and 6 injured in an operation by security forces in Spinwam area...
Optimized by Optimole