Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: November 2024

بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد
اہم خبریں

بیلاروس کے وفد کی اسلام آباد آمد

Arrival of Belarus delegation in Islamabad بیلاروس کا وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف کی قیادت میں اسلام آباد پہنچا، وفد کا استقبال وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ شفقت علی خان نے کیا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان بھی وفد کے استقبال کے موقع پر موجود تھے، بیلاروس کے وفد میں وزیر خارجہ سمیت کل 8 وزراء شامل ہیں، بیلاروس کا وفد 68 افراد پر مشتمل ہے، وفد میں 43 تجارتی افراد شامل ہے۔بیلاروس کے صدر کی سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے تفصیلی بات چیت ہوگی اور دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں پرتعاون کے فروغ پر تبادلہ کیا جائے گا جبکہ متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔ Ministerial delegation of Belarus arrived in Islamabad under the leadership of Foreign Minister Maxim Ryzenkov. The delegation was we...
پی ٹی آئی غیر ملکی وفد کی آمد پر ہی کیوں احتجاج کرتی ہے؟ اسحاق ڈار
اہم خبریں

پی ٹی آئی غیر ملکی وفد کی آمد پر ہی کیوں احتجاج کرتی ہے؟ اسحاق ڈار

Why does PTI protest on the arrival of a foreign delegation? Ishaq Dar اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بار بار تحریک انصاف ایسے وقت پر احتجاج کی کال کیوں دیتی ہے؟ایس سی او کانفرنس یا بیلا روس کے صدر کا دورہ ہو ، پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کرتی ہے، سیاسی احتجاج ملک کی عزت اور وقار کے ساتھ سوچی سمجھی سازش ہے۔نائب وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ بیلاروس کے صدر کا کل دورہ شروع ہورہا ہے ،اس سلسلے میں ان کے وزراء اور اہم کاروباری شخصیات کی اسلام آباد آج آمد ہے لیکن پی ٹی آئی نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی۔ In one of his statements in Islamabad, Ishaq Dar said that why does Tehreek-e-Insaaf repeatedly call for protests at such a time? Be it the SCO conference or the visit of the President of Belarus, PTI protests in Islamabad. Political protest is a deli...
بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں
اہم خبریں

بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں

Bushra Bibi is part of the PTI convoy leaving Peshawar پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔اسلام آباد میں احتجاج کے لیے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور قافلہ لے کر پشاور سے چل پڑے۔بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی علی امین گنڈا پور کے قافلے میں شامل ہیں، وہ الگ گاڑی میں سوار ہیں۔قافلے کی قیادت علی امین گنڈا پور کررہے ہيں، وزيرِ اعلیٰ کے ساتھ سی ایم ہاؤس میں جمع ہونے والے کارکن بھی ہیں۔خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں بھی تحریک انصاف کے کارکن جمع ہو کر اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔بنوں سے نکلنے والے قافلے میں شامل افراد نے ڈنڈے، غلیلیں اور پتھر بھی اٹھا رکھے ہیں، مختلف قافلوں کے ساتھ رکاوٹیں اور کنٹینرز ہٹانے کے لیے کرینیں بھی شامل ہیں۔ضلع ہنگو اور مالاکنڈ میں بھی کارکن روانگی کے لیے تیار ہیں۔کارکنان کا کہنا...
پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا
اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

PTI leader Sadaqat Abbasi was arrested by Islamabad police پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی کے رہنما کو پولیس نے فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور انہیں قیدی وین میں بیٹھا کر روانہ ہوگئی۔صداقت عباسی نے گرفتاری کے وقت کہا، ’میں تو گھر جارہا تھا، میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Sadaqat Abbasi was arrested by Islamabad police.The PTI leader was arrested by the police from Faizabad bridge and left in a prisoner van.Sadaqat Abbasi said at the time of his arrest, "I was going home, I have nothing to do with the protest."...
فیصل آباد: پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا
اہم خبریں

فیصل آباد: پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا

Faisalabad: Police arrested PTI workers who went to protest in the form of baratis فیصل آباد پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرگودھا روڑ پر بارات کی شکل میں جانے والے پی ٹی آئی کے 27 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی کارکن پھولوں سے سجی 8 لینڈ کروزر میں سوار تھے، پولیس نے شناخت ہونے پر حراست میں لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 500 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لیا جا چکا۔ The Faisalabad police have arrested the PTI workers who went to the protest in the form of baratis.Police say that 27 PTI workers have been arrested in the form of a procession on Sargodha Road.PTI workers were riding in 8 Land Cruisers decorated with flowers, police took them into custody on identif...
برطانیہ کو نئے طوفان کا سامنا
انٹرنیشنل

برطانیہ کو نئے طوفان کا سامنا

Britain faces a new storm برطانیہ کو نئے طوفان ’’برٹ‘‘ کا سامنا، درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے گرگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق چیسٹر لی سٹریٹ ، سکاٹ لینڈ، شمالی اور وسطی انگلینڈ میں شدید برف باری ہوئی، تیز ہواؤں اور بارش نے بھی برطانیہ بھر میں تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے سیلاب کے خطرے کے انتباہات جاری کر دیئے، انگلینڈ اور ویلز میں تقریباً 3 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق برف باری کی وجہ سے کئی سڑکیں بند کر دی گئیں، کئی علاقوں میں ٹرین سروس بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔نیو کیسل ہوائی اڈے پر متعدد پروازیں شدید متاثر ہوئی ہیں، حکام نے شہریوں سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ Britain faced with a new storm "Brit", the temperature dropped below zero.According to the news agency, Chester Le Street, Scotland, Northern and Central England recei...
Optimized by Optimole