Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 12, 2024

بھارتی ٹیم کو پاکستان ا کر کھیلنا چاہیے:نواز شریف
اہم خبریں

بھارتی ٹیم کو پاکستان ا کر کھیلنا چاہیے:نواز شریف

Indian team should play against Pakistan: Nawaz Sharif پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اچھی بات ہوتی بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، امید ہے جلد ایسا وقت آئے گا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جینیوا سے ہم لندن پہنچے ہیں، الحمداللّٰہ سب خیریت ہے، پاکستان امریکا تعلقات اچھے رہے ہیں اور اچھے رہنے چاہئیں، پاکستان کے تعلقات ہمسایوں کے ساتھ بھی اچھے ہونے چاہئیں، بھارت کی ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے تھا۔ نواز شریف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ماضی کے تعلقات سدھارنے کی ضرورت ہے، اچھی بات ہوتی بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، امید ہے جلد ایسا وقت آئے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ماضی میں تعلقات اگر بگڑے ہیں تو انہیں سنوارنے کی ضرورت ہے، بھارت کے ساتھ تعلقات سنوارے جا سکتے ہیں مجھے کوئی مشکل نظر نہیں آتی، ہمیں کسی سے تعلقات خراب رکھ کے ...
مالا کنڈ: نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی اہلکار کی جان لے لی
اہم خبریں

مالا کنڈ: نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی اہلکار کی جان لے لی

Malakund: FC official killed by unidentified armed men واقعہ شیرخانہ پلئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی اہلکارعطاء اللہ پر فائرنگ کردی ، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔اطلاع ملنے پر لیویز اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ، جن کا کہنا تھا کہ ایف سی اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا کہ مسجد سے گھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔لیویز اہلکاروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے، واقعہ ذاتی دشمنی یا کچھ اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ The incident took place in Sherkhana Pillai where unknown armed men opened fire on FC official Attaullah, killing him on the spot. Levies officials reached the spot on receiving the information, who said that the FC official had come home on leave and was targeted on his way home from the mosque. Levies officials collected the evidence from the cri...
پولیس لائنز پشاور میں خودکش بمبار کو لانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار
اہم خبریں

پولیس لائنز پشاور میں خودکش بمبار کو لانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار

The policeman who brought the suicide bomber to Police Lines Peshawar was arrested پولیس لائنز پشاور میں خودکش بم بار کو لانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق کالعدم فتنہ الخوارج کی ذیلی تنظیم جماعت الاحرار سے ہے۔آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گرد محمد ولی نے صرف 2 لاکھ روپے کے لیے اپنے 86 ساتھیوں کو شہید کرایا۔آئی جی پولیس نے بتایا کہ خود کش حملہ آور کے سہولت کار کو گزشتہ روز جمیل چوک پشاور سے 2 خود کش جیکٹوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد محمد ولی 2019ء میں پولیس میں بھرتی ہوا اور 2021ء میں جماعت الاحرار میں شامل ہوا، خود کش حملے کے وقت محمد ولی پولیس لائنز پشاور میں ہی تعینات تھا۔آئی جی پولیس خیبر پختون خوا اختر حیات خان گنڈاپور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 30 جنوری کو پولیس لائنز میں خودکش دھماکا ہو...
انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اہم خبریں

انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

The Anti-Terrorism Court has issued the arrest warrant of Sheikh Waqas Akram انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری عدم پیشی پر جاری کیے ہیں۔اے ٹی سی نے شیخ وقاص اکرم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، ان پر تھانہ حسن ابدال ضلع اٹک میں دہشت گردی کے 2 مقدمات درج ہیں۔ The Anti-Terrorism Court issued the arrest warrant of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Sheikh Waqas Akram. Rawalpindi's Anti-Terrorism Court (ATC) has issued the arrest warrant of Sheikh Waqas Akram for non-appearance. ATC has issued a non-bailable arrest warrant for Sheikh Waqas Akram, who has 2 cases of terrorism registered against him in Hasan Abdal police ...
اب واٹس ایپ گروپس کا ایڈمن بننے کیلئے لائسنس ضروری قرار
دلچسب و عجیب

اب واٹس ایپ گروپس کا ایڈمن بننے کیلئے لائسنس ضروری قرار

Now a license is required to become an admin of WhatsApp groups زمبابوے کی حکومت نے واٹس ایپ گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی نئی شرط کا اعلان کر دیا۔زمبابوے حکومت کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمبابوے کی حکومت کی جانب سے لائسنس کی مختلف فیسیں رکھی گئی ہیں جس کا تعلق گروپ کی نوعیت پر ہے، لائسنس فیس کا تعین 50 ڈالر سے 2500 ڈالر تک کیا گیا ہے۔زمبابوے کی وزیر اطلاعات مونیکا مٹسوانگوا کا کہنا تھا کہ لائسنس کا طریقہ کار تشدد اور افراتفری کا سبب بننے والی غلط خبروں کے ذرائع کی نشان دہی کرنے میں مدد دے گا۔لائسنسنگ پروسیس میں گروپ ایڈمنز کو نجی معلومات فراہم کرنی ہوگی، جس کی صورت پرائیویسی کے مسائل پیش آسکتے ہیں، حکومت نے ملک میں سیکیورٹی اور امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے ...
جدہ ایئرپورٹ پر ایک دن میں مسافروں کی آمدورفت کا نیا ریکارڈ
دلچسب و عجیب

جدہ ایئرپورٹ پر ایک دن میں مسافروں کی آمدورفت کا نیا ریکارڈ

New record of passenger traffic in one day at Jeddah Airport جدہ ایئرپورٹس کی جانب سے جاری کردہ اعداوشمار میں بتایا گیا ہے کہ جدہ ایئرپورٹ نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو ایک لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔یہ ریکارڈ 6 نومبر 2024ء کو قائم ہوا جس میں جدہ ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کی تعداد 81195 اور یہاں سے جانے والے مسافروں کی تعداد 79994 رہی، مطارات جدہ نے مزید کہا کہ مذکورہ دن 817 پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں۔اس طرح آنے اور جانے والی پروازوں کا حساب لگایا جائے تو یہ فی گھنٹہ 34 بنتی ہیں، مطارات جدہ نے کہا کہ ان تمام پروازوں کے مسافروں کے ایک لاکھ 32 ہزار 189 بیگیج بھی ہینڈل کئے گئے۔مطارات جدہ کمپنی کے سی ای او انجینئر مازن جوھر نے کہا کہ یہ کامیابی ان تمام شراکت داروں کی یکجہتی اور تعاون کی بدولت حاصل ہوئی جنہوں نے اس کے حصول میں اہم کردار ادا کیا۔ The sta...
Optimized by Optimole