Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 26, 2024

بھتہ خوری ،پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
اہم خبریں

بھتہ خوری ،پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

Extortion, case registered against police personnel شہریوں کو اغوا کر کے بھتہ وصول کرنے کے واقعات بڑھنے لگے ۔ ڈیفنس سی میں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ہوگیاپولیس حکام کےمطابق4اہلکاروں نے سکیورٹی گارڈ کو اغوا کر کے بھتہ وصول کیا،متاثرہ شہری اظہر کی مدعیت میں اہلکاروں کیخلاف ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کیا گیامقدمہ میں کانسٹیبل عقیل،نجف، کانسٹیبل سکندر اور کانسٹیبل تنویر نامزد ہیں ۔ایف آئی آر کےمطابق اہلکاروں نے سکیورٹی گارڈ اظہر کو اغوا کر کے اسکی بیوی سے 40 ہزار بھتہ وصول کیا،پولیس اہلکار اظہر کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بناتے رہے، پولیس اہلکاراظہرکوجان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے رہے ۔ The incidents of abducting citizens and extorting them started increasing. A case was registered against the police personnel in Defense CAccording to the police officials, 4 officials kidnapped the secu...
سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی ،4 رینجرز اہلکار شہید
اہم خبریں

سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی ،4 رینجرز اہلکار شہید

Miscreants rammed a vehicle on Rangers personnel on Srinagar highway, 4 Rangers personnel were martyred ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں اب تک رینجرز کے چار جوان اور پولیس کے دو جوان شہید ہو چکے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک 100 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو چکے ہیں جن میں متعدد شدید زخمی ہیں.سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا لیا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جبکہ انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دے دیے گئے ہیں۔ According to the sources, 5 Rangers and policemen are seriously injured in the incident.According to security sources, four Rangers and two policemen have ...
اسلام آباد میں فوج طلب
اہم خبریں

اسلام آباد میں فوج طلب

Call for army in Islamabad سلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی،جس سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ Army has been called in Salamabad, Interior Ministry has issued a notification.According to the notification of the Home Ministry, orders have been given to shoot miscreants on sight.It should be noted that on the Srinagar highway, miscreants rammed a vehicle on the Rangers personnel, resulting in the martyrdom of 4 personnel.According to the sources, 5 Rangers and policemen are seriously injured in the incident....
پی ٹی آئی احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور دیگر کیخلاف 22 مقدمات درج
اہم خبریں

پی ٹی آئی احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور دیگر کیخلاف 22 مقدمات درج

PTI protest: 22 cases registered against Imran Khan, Bushra Bibi, Aleema Khan and others بانی پی ٹی آئی کی کال پر احتجاج کے باعث پرتشدد مظاہروں پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مختلف شہروں میں 22 مقدمات درج کرلئے گئے۔اہور 8، راولپنڈی،فیصل آباد 2،2،قصور، گوجرانوالہ اور چنیوٹ، شکر گڑھ میں ایک، ایک مقدمہ درج کیا گیا، لاہور میں تھانہ اسلام پورہ، لاری اڈا، قلعہ گجر سنگھ، شفیق آباد، جوہر ٹاؤن ، گرین ٹاؤن، مناواں اور ڈیفنس سی میں مقدمات درج کئے گئے۔راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، عارف علوی، عمر ایوب، علی امین گنڈا پور، علیمہ خان کو نامزد کیا گیا۔ فیصل آباد میں تھانہ صدر جڑانوالہ میں دہشت گردی، توڑ پھوڑ سمیت 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ 22 cases have been registered against PTI leaders and wo...
پی ٹی آئی قیادت عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر قائم، مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی قیادت عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر قائم، مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ

PTI leadership insisted on Imran Khan's release, the first round of negotiations was inconclusive حکومت اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرت کا پہلا نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ رہا، جس میں اپوزیشن جماعت کی قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی کے مطالبے پر قائم رہی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کو احتجاجی دھرنے کےلیے پریڈ گراؤنڈ یا پشاور موڑ کی پیشکش کی، جسے پی ٹی آئی نے مسترد کردیا۔مذاکرات میں حکومت کی نمائندگی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کی جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف موجود تھے۔ The first round of talks between the government and the opposition party Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) did not prove fruitful.According to sources, t...
پُرامن احتجاج کریں، امریکا کی مظاہرین سے اپیل
انٹرنیشنل

پُرامن احتجاج کریں، امریکا کی مظاہرین سے اپیل

Protest peacefully, America appeals to protesters ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ مظاہرین سے اپیل ہے پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں پاکستان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام یقینی بنایا جائے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستانی حکام سے اپیل ہے انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کا احترام کریں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے اور پُرامن احتجاج کا حامی ہے۔ Spokesman of the US Department of State, Matthew Miller, has said that the protestors are requested to protest peacefully and avoid violence. Speaking about Pakistan in the press briefing, Matthew Miller said that while maintaining law and order, respect for Pakistani laws and constitu...
Optimized by Optimole