Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 22, 2024

احتجاج کیلئے آئے تو مشکل ہو جائیگی: محسن نقوی
اہم خبریں

احتجاج کیلئے آئے تو مشکل ہو جائیگی: محسن نقوی

It will be difficult if they come to protest: Mohsin Naqvi وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اڈیالہ سے میرا کوئی رابطہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق جلسہ، دھرنا، جلوس کی اجازت نہیں دیں گے، اگر کوئی احتجاج کرنے کے لیے آیا تو مشکل ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر حالات خراب ہوتے ہیں تو اس کے ذمے دار وہ لوگ ہوں گے جو اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم توڑ کر آئیں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ اگر روڈ بند نہ کریں تو ہم کیا کریں؟ میں تسلیم کرتا ہوں کہ نہ موبائل نہ روڈ اور نہ ہی کاروبار بند ہونا چاہیے، اٹھارہویں ترمیم کے بعد لاء اینڈ آرڈر کی ذمے داری وفاق کی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں لاء اینڈ آرڈر کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، صوبے کی حکومت ہم پر دھاوا بول رہی ہے، کے پی حکومت سے پوچھیں کہ ان کی توجہ دہشت گردی روکنے کے ل...
بشریٰ بی بی کے بیان پر قمر جاوید باجودہ کا ردعمل
اہم خبریں

بشریٰ بی بی کے بیان پر قمر جاوید باجودہ کا ردعمل

Qamar Javed Bajwa's reaction to Bushra Bibi's statement عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان پر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا غیر ذمہ دارانہ بیان سراسر بے بنیاد ہے۔قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سیاسی مفادات کے لیے بے بنیاد الزامات لگا کر قومی مفادات کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے۔جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کا دوست اور محسن ہے، ہر دور میں پاکستان کی بھر پور مدد کی، سعودی عرب نے بانی پی ٹی آئی کی حکومت کا بھی بہت خیال رکھا اور مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ Former Army Chief General Qamar Javed Bajwa's reaction to Imran Khan's wife Bushra Bibi's statement has come out. The former army chief has said that Bushra Bibi's irres...
دہشتگردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں : آرمی چیف
اہم خبریں

دہشتگردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں : آرمی چیف

Are determined to eliminate the network of terrorism: Army Chief آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے 19 نومبر کی ایپکس کمیٹی اجلاس کے فالواپ میں پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف کو خطے میں جاری انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کی پیشرفت پر جامع بریفنگ دی گئی، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے فوجیوں کے بلند حوصلے، آپریشنل تیاری اور غیر متزلزل عزم کو سراہا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ یہ قربانیاں قومی عزم کی بنیاد ہیں، یہ قربانیاں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر متزلزل جذبے اور لگن کو تحریک دیتی ہیں۔آرمی چیف کاکہنا تھا کہ دہشت گرد عناصر اور ان کے ناپاک ارادوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا ...
پاناما اسکینڈل کی تحقیقات کی درخواست آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر
اہم خبریں

پاناما اسکینڈل کی تحقیقات کی درخواست آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر

Request for investigation of Panama scandal scheduled for hearing in Constitutional Bench سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے پاناما اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے جماعتِ اسلامی کی درخواست 27 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ آئینی بینچ کی جانب سے طلبہ یونینز پر پابندی کے خلاف درخواستیں بھی مقرر کر دی گئی ہیں جن کی سماعت بھی 27 نومبر کو ہو گی۔سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کے حق، اردو کو سرکاری اداروں میں رائج کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست بھی 27 نومبر کے لیے مقرر ہے۔ Jamaat-e-Islami's petition for investigation into the Panama scandal before the Constitution Bench of the Supreme Court has been fixed for hearing on November 27. Petitions against the ban on student unions have also been fixed by the Constitution Bench, which will also be heard on November 27.The application for the ...
بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

Operation in Balochistan and KP, 7 terrorists killed خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتہ لگایا اور کارروائی کی۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے، ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقےمیں پائے جانے والے کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا...
پنجاب میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
اہم خبریں

پنجاب میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

Section 144 enforced for 3 days in Punjab حکومت پنجاب نے3 روز کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، حکومت پنجاب نے صوبے میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہے ، اس پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک ہو گا۔نوٹی فکیشن کے مطابق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی جلوس دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے، شرپسند عناصر عوامی اجتماع کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں سے اپنے مذموم مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے 18ویں اجلاس میں دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی گئی تھی، دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ The Punjab g...
Optimized by Optimole