تحریک انصاف کی سیاست “سڑک چھاپ”سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ہے ۔
The politics of Tehreek-e-Insaf has become worse than the "road raid" politics.
ایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنے اور جلسوں کی شرط پر ہوئی تھی، ایمپائر کی انگلی، سازشی کردار اور سہولتکاری بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا قبلہ رہے، چور چور کی گردان کرنے والے کا اپنا پورا ٹبر چوری میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ قوم کے بچوں کو اپنے اقتدار کی ہوس میں جھونکا کر اپنے بچے لندن میں لگژری لائف سٹائل انجوائے کررہے ہیں ، تحریک انصاف کی سیاست "سڑک چھاپ"سیاست سے بھی بدتر ہوچکی، نوازشریف نے کہا تھا ہم سڑکیں بناتے جائیں گے تم سڑکیں ناپتے جاؤ گے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب کی ترقی فتنہ پارٹی سے ہضم نہیں ہورہی، مریم نواز پنجاب میں تاریخی اور انقلابی اقدامات کررہی ہیں ، مریم نواز نے چند ماہ میں پنجاب کے ہر ...




