Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 8, 2024

بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے لاہور پریس کلب کے اراکین کے علاج کےلئے مالی معاونت کرنے کا اعلان کردیا
اہم خبریں

بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے لاہور پریس کلب کے اراکین کے علاج کےلئے مالی معاونت کرنے کا اعلان کردیا

International fashion designer Mehmood Bhatti has announced financial support for the treatment of Lahore Press Club members ممبران کے علاج کے لئے بیس فیصد مالی مدد فراہم کریں گے۔محمود بھٹی کو لاہور پریس کلب کی لائف ٹائم اعزازی ممبر شپ اور شیلڈ دی گئی۔ لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس میں خطاب کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ صحافی برادری میرے دل کے قریب ہے۔ لاہور شہر میں ہی آنکھ کھولی ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ جب گھر میں کوئی فرد بیمار ہوتا ہے تو علاج کس قدر مہنگا ہے۔ میں اپنی صحافی برادری کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں ۔ لاہور پریس کلب کی طرف سے مجھے جو ہدایات ملیں گی اس پر عمل درآمد کروں گا۔ ہم اوورسیز پاکستانیوں کو بہت مسائل ہیں۔ پاکستان میں ان کی جائیدادوں پر قبضہ ہوجاتا ہے اور انصاف کے حصول کے لئے عدالتوں کے دھکے کھانے پڑتے ہیں۔ سفارش اور اوپر سے فون نے پاکستان کو تباہ کردیا ہے۔پاکستان میں عدا...
دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو دوبارہ نہیں لاسکتی: مودی کا کشمیریوں پر ظلم برقرار
انٹرنیشنل

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو دوبارہ نہیں لاسکتی: مودی کا کشمیریوں پر ظلم برقرار

No power in the world can bring back Article 370: Modi's atrocities on Kashmiris continue بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف منظور قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 دوبارہ نہیں لاسکتی۔اگست 2019ء میں بھارتی سرکار نے یکطرفہ اقدام سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدل دی تھی، مقبوضہ کشمیر کی نئی اسمبلی کے پہلے ہی اجلاس میں اراکین نے مطالبہ کیا تھا کہ علاقے کا خصوصی درجہ بحال کیا جائے۔کشمیر میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں بی جے پی کے اراکین اسمبلی نے پی ڈی پی کی جانب سے پیش قراداد کی کاپیاں چھیننے کی کوشش بھی کی تھی جس پر سارجنٹ آف آرمز نے ہنگامہ آرائی کرنے والے بی جے پی اراکین کو باہر نکال دیا تھا۔یاد رہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ کے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس نے بھی آرٹیکل 370 منسوخ ہونے کی توثیق کی تھی ...
ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں : روسی صدر
انٹرنیشنل

ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں : روسی صدر

No objection to reestablishing contacts with Trump: Russian President صدر پیوٹن نے ولدائی فورم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سے رابطہ کرنا کوئی غلط بات نہیں ہوگی ، وہ قاتلانہ حملے کا نشانہ بنتے ہوئے زخمی ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ "میں اس موقع کو ان کے امریکہ کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ولادیمیر پیوٹن نے مزید کہا کہ ٹرمپ نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا اور ایک بہادر آدمی کی طرح کام کیا ، نئے صدر کی روس کے ساتھ تعلقات بحال کرنے اور یوکرین بحران کے خاتمے میں سہولت فراہم کرنے کی خواہش توجہ کی مستحق ہے۔روسی صدر نے کہا کہ وہ خود ٹرمپ سے رابطہ کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے، ان کے ساتھ رابطے دوبارہ شروع کرنے میں قطعاً کوئی اعتراض نہیں ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب روسی صدر نے موجودہ لمحے کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ مغربی سیاست دان ان کے ملک کی تزویراتی ...
وزیر اعظم کا ’ بجلی سہولت پیکیج ‘ دینےکا اعلان
اہم خبریں

وزیر اعظم کا ’ بجلی سہولت پیکیج ‘ دینےکا اعلان

Prime Minister's announcement to give 'Electricity Facilitation Package' اسلام آباد میں یوم اقبال کی مناسب سےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ علامہ اقبالؒ کےفلسفے اورخودی کے پیغام پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ؒانہوں نے کہا کہ مفکر پاکستان کی شاعری میں قوموں کی تقدیر بدلنے کا پیغام ہے، ایران، ترکیہ مشرق وسطیٰ والے بھی اقبالؒ کےکلام سے واقف ہیں، برصغیرسمیت عالمی سطح پر بھی اقبال کا کلام اثر رکھتا ہے۔محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معاشی جکڑبندیوں کی وجہ سے ہم معاشی طورپرآزاد نہیں ہیں، اقبالؒ کے پیغام کو فراموش کرنے کی وجہ سے ہم منزل سے دور ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نےاخراجات کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں، ملک کی معاشی صورتحال بھی آہستہ آہستہ بہترہو رہی ہے، ہم نےاخراجات پر قدغن لگائی ہے، دھیان سے فیصلے کرتے ہیں، ایک خوشخبری دینا چاہتا ہوں، معاشی صورتحال بہتراورمہنگ...
دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام
اہم خبریں

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام

Pakistan holds the record for the world's largest human flag نیا ریکارڈ پاکستان کے دل، لاہور شہر میں بنایا گیا ۔اے پی ایس لاہور کے بچوں نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دکھایا۔لاہور گیریژن ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنا ڈالا۔ پاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔اس سے قبل انسانی پرچم بنانے کا ریکارڈ بھارت کے پاس تھا۔بھارت کے 7368 طلبہ نے رواں سال انسانی پرچم بنا کر گنیز ورلڈ بک میں نام لکھوایا تھا۔پاکستانی طلبہ نے بڑے مارجن سے بھارت کا ریکارڈ توڑا۔10248 پاکستانی طلبہ نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ نے 7 نومبر کو باضابطہ سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کو مبارکباد پیش کی۔منفرد ریکارڈ قائم کرنے کے بعد طلبہ نے خوب جشن منایا اور ملی نغموں کی دھنوں پر جھومتے رہے۔قومی پرچم کے دلکش فضائی منظر نے قوم کی آنکھوں کو نئی جلا بخش دی۔ ...
بی ایل اے نے مجھے قائل کیا کہ معصوموں کو قتل کرو:طلعت عزیز
اہم خبریں

بی ایل اے نے مجھے قائل کیا کہ معصوموں کو قتل کرو:طلعت عزیز

BLA convinced me to kill innocents:Talat aziz کالعدم تنظیم بی ایل اے چھوڑنے والے طلعت عزیز نے کہا ہے کہ مجھے قائل کیا گیا کہ معصوموں کو قتل کروں، مجھے کہا گیا پہاڑوں پر نئی زندگی ملے گی۔کوئٹہ میں صوبائی حکام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بلوچ یک جہتی کمیٹی کے احتجاج میں میری ذہن سازی کی گئی۔طلعت عزیز نے کہا کہ میری طرح پہاڑوں پر اور بھی نوجوان موجود تھے، بی ایل اے کے لوگ کیمپوں میں بیٹھ کر پنجابیوں کو مارنے کی منصوبہ بندی کرتے تھے، بی ایل اے سے پوچھا کہ آپ یہ سب کیا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی ایل اے والے ملک توڑنے کی سازش کر رہے تھے، جب پہاڑوں پر یہ سب دیکھا تو بھاگنے کا منصوبہ بنایا، اپنے تمام بلوچ بہن بھائیوں سے کہتا ہوں ایسے لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں۔طلعت عزیز نے کہا کہ بلوچ یک جہتی کمیٹی کے جلسوں میں ذہن سازی کر کے گمراہ کیا جاتا ہے، میں پنجاب سے تعلیم حا...
Optimized by Optimole