Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 29, 2024

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہیں کیا؟
اہم خبریں

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہیں کیا؟

Why didn't Barrister Gohar, Salman Akram lead the protest? پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ روز کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے تمام معاملے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیا۔صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ڈی چوک جانے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی کا نہیں تھا، ارکان نے کہا کہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ نے احتجاج کو لیڈ کیوں نہ کیا؟ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کو سیاسی کمیٹی کے فیصلے اور حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی میں احتجاج اور دھرنا دینے کی ہدایت کی تھی۔ بانی کی ہدایت تھی سنگجانی جانے سے قافلے نہیں ٹوٹیں گے۔کور کمیٹی ارکان نے کہا بانی تحریک انصاف کی ہدایات کو نظر انداز کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما نے کہا بشریٰ بی بی ...
بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل
اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

A team has been formed to arrest Bushra Bibi نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوادیا گیا ہے، بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتار کیا جائے گا۔ نیب ٹیم 3 روز قبل بھی خیبر پختونخوا میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی کوشش کرتی رہی، آج دوبارہ سے نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے تشکیل دی گئی۔نیب خیبر پختونخوا کو بھی ٹیم سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی گئی ہے، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب خیبر پختونخوا پولیس کی بھی مدد لے گی۔ The NAB Rawalpindi team has been sent to Khyber Pakhtunkhwa, Bushra Bibi will be arrested after an arrest warrant is issued in the 190 million pound case. The NAB team was trying to arrest Bushra Bibi in Khyber Pakhtunkhwa even 3 days ago, today the NAB team was again formed for the arrest.NAB Khyber Pakhtunkhwa has also been instructed t...
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت

Support for implementation of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی اتحادی اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی، اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی سے مشاورت کی جائے۔ According to government sources, the majority of the federal cabinet has supported the implementation of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa. The government has decided to take the political allies and stakeholders into confidence and take the final decision regarding governor's rule.According to the sources, the government says that PPP, ANP and Democratic National Party should be consulted....
Optimized by Optimole