Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 6, 2024

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب
انٹرنیشنل

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب

Donald Trump won the US presidential election امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے، وہ امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں اور دوسری مرتبہ عہدۂ صدارت پر فائز ہو رہے ہیں۔امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔کسی بھی امیدوار کو جیت کے لیے کل 538 میں سے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں Donald Trump has won the US presidential election, he has been elected the 47th president of the United States and is holding the post of president for the second time. Out of 538 electoral votes in the US presidential election, Republican candidate Donald Trump has received 277 electoral votes and Democratic candidate Kamala Harris has received 226 electoral votes. A candidate needs at ...
انچارج انویسٹی گیشن، اے ایس آئی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج:گرین ٹاؤن لاہور
اہم خبریں

انچارج انویسٹی گیشن، اے ایس آئی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج:گرین ٹاؤن لاہور

Case registered against 8 persons including In-charge Investigation, ASI: Green Town Lahore پولیس کے مطابق مقدمہ اختیارات سے تجاوز کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا ،مقدمہ کی مدعی حراست میں لیے جانے والے نوجوان کی والدہ ہے ، ایف آئی آر کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن ریحان بٹ نے ساتھی اہلکاروں اور 5نامعلوم افراد کے ہمراہ گھر پر دھاوا بولا،پولیس اہلکار بیٹے کو زبردستی تھانے لیکر گئے ،ملزمان نے بیٹے کی رہائی کے بدلے 2کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ،36لاکھ 40 ہزار روپے وصول کرکے بیٹے کو چھوڑا گیا ، مدعی مقدمہ  نے  الزام لگایا ہے کہ  ملزمان بیٹے کو پولیس مقابلے میں مارنے کی دھمکیاں دیتے رہے  ہیں ۔ According to the police, the case was registered under the section of abuse of power, the plaintiff of the case is the mother of the detained youth. The policemen forcibly took the son to the police statio...
راول ڈیم میں روزانہ 9 ملین گیلن سیوریج جا رہا ہے: شیری رحمٰن
اہم خبریں

راول ڈیم میں روزانہ 9 ملین گیلن سیوریج جا رہا ہے: شیری رحمٰن

9 million gallons of sewage going into Rawal Dam every day: Sherry Rehman سینیٹر شیری رحمٰن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں راول ڈیم میں آلودگی کے معاملہ زیرِ غور آیا۔شیری رحمٰن نے کہا کہ راول ڈیم میں روزانہ کی بنیاد پر 9 ملین گیلن سیوریج جا رہا ہے، ہم راول ڈیم سے آنے والا آلودہ پانی پی رہے ہیں، مقامی حکومت کس طرح کام کر رہی کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے۔اُنہوں نے سوال کیا کہ باہر کی کمپنی کو پلانٹ کا کنٹریکٹ کیوں دیا جا رہا ہے؟ ساری دنیا پانی کی آلودگی کے مسئلے کے حل کے لیے مقامی سطح پر کام کرتی ہے۔شیری رحمٰن نے کہا کہ راول ڈیم کے سیوریج کے انتظام کے لیے مقامی کمپنیوں کو ترجیح دی جائے، غیر ملکی کمپنیاں اور کنسلٹنٹ پراجیکٹ مکمل کیے بغیر چلے جائیں گے، ایسا ہوا تو آپ پھر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں جواب دیتے پھریں گے۔ادارۂ تحفظ ماحولی...
مندر میں آکر معافی مانگو یا 5 کروڑ ادا کرو، سلمان خان کو دھمکی
انٹرٹینمنٹ

مندر میں آکر معافی مانگو یا 5 کروڑ ادا کرو، سلمان خان کو دھمکی

Come to the temple and ask for forgiveness or pay 5 crores, threats to Salman Khan معافی مانگو یا 5 کروڑ ادا کرو، بشنوئی گینگ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو پھر دھمکی بھرا پیغام بھجوایا ہے۔ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول یونٹ کے مطابق اسے پیر کو لارنس بشنوئی کے بھائی ہونے کا دعویٰ کرنے والے شخص نے پیغام میں کہا ہے کہ سلمان خان کو زندہ رہنے کے لیے ہمارے مندر میں آکر معافی مانگنی ہوگی یا پھر انھیں کالے ہرن کو مارنے پر 5 کروڑ روپے ادا کرنا ہوں گے، بصورت دیگر ان کو قتل کر دیا جائے گا۔پولیس نے اس دھمکی آمیز پیغام پر تحقیقات کا آغاز کرنے کے ساتھ سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ سلمان خان کو گزشتہ چند ماہ میں متعدد بار قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں، پیغام میں مزید کہا گیا کہ اگر مذکورہ بالا اقدام نہیں کیا گیا تو پھر ہم انھیں قتل کر دیں گے، ہمارا گروہ اب بھی سرگرم ہے۔ Apologize or pay 5 crores...
فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
انٹرنیشنل

فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

Military helicopter crash مصر کی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث 2 پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔قاہرہ سے مصری فوج کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شلوفہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کےلیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ An Egyptian army helicopter crashed, killing 2 pilots.According to the statement of the Egyptian army from Cairo, the helicopter crashed in the Shaloufa area during a training flight. The statement further said that an investigation committee has been formed to find out the causes of the accident....
امریکی انتخابات: ٹرمپ کو کملا پر برتری
انٹرنیشنل

امریکی انتخابات: ٹرمپ کو کملا پر برتری

US Elections: Trump Leads Kamala ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، امریکا کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے، انڈیانا، کینٹکی میں ابتدائی نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق انڈیا میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک لاکھ 83 ہزار 845 ووٹ لیکر آگے ہیں، کملا ہیرس ایک لاکھ 26 ہزار 681 ووٹ لیکرپیچھے ہیں، کینٹکی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 55 ہزار 271 ووٹوں سے برتری حاصل ہے، کملا ہیرس 28 ہزار 193 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔تاہم قبل از وقت پولنگ اور ای میل ووٹنگ کے ذریعے تقریباً 8 کروڑ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کرچکے ہیں۔ امریکہ کے 47 ویں صدر کے چناؤ کیلئے پولنگ جاری ہے، ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ ڈیموکریٹس کی جانب سے امریکہ کی موجودہ نائب صدر کملا ہیرس آمنے سامنے ہیں۔ Donald Trump or Kamala Harris, the polling for the election of the new president of the...
Optimized by Optimole