Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 14, 2024

سکیورٹی فورسز آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید
اہم خبریں

سکیورٹی فورسز آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید

Security forces operation , 3 terrorists killed, Major and solider martyred آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہرنائی میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ میجر اور حوالدار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،آپریشن کے دوران بہادر جوانوں نے 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جبکہ آپریشن کے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید ہو گئے، میجر محمد حسیب کارروائی کے دوران اپنے دستے کی قیادت کررہے تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر محمد حسیب شہید کا تعلق ضلع راولپنڈی سے اور عمر 28 سال ہے، میجر محمد حسیب شہیدنے 8سال6 ماہ تک دفاعِ وطن کا مقدس فریضہ سر انجام دیا، شہید کے سوگواران میں والدین اور بہن بھائی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ 38سالہ حوالدار نور احمد شہید کا تع...
ایف آئی اے کی کارروائی
اہم خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی

FIA action in karachi ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کے عملے نے کراچی نیشنل بینک سٹیڈیم کے قریب ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا لیا ، کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان صدیقی کے مطابق کارروائی کے دوران بنگلے سے فرضی کاروباری اداروں اور افراد کی دستخط شدہ 22 چیک بکس، 47 لاکھ پاکستانی کرنسی، 6 ہزار روپے سعودی ریال، 6180 تھائی بھات، 22950 درہم اور 450 امریکی ڈالر بھی برآمد کیے گئے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ بنگلے سے پے آرڈرز کی فوٹو کاپیوں کا بڑا ذخیرہ، حوالہ ہنڈی کے لیجرز، 3 موبائل فون اور دیگر دستاویزات بھی قبضے میں لی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق بنگلے سے حوالہ ہنڈی کا بڑا دھندا چلانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ حوالہ ہنڈی کا خفیہ نیٹ ورک چلان...
جماعت اسلامی کے سینئر رہنما جاں بحق
مقامی خبریں

جماعت اسلامی کے سینئر رہنما جاں بحق

Senior leader of Jamaat-e-Islami died نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ باجوڑ کے علاقے عنایت کلے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی جبکہ صوفی حمید کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ Sufi Hameed, general secretary of Jamaat-e-Islami, Bajaur was killed by unknown persons. The incident of firing took place in Inayat Clay area of ​​Bajaur, where unknown persons started firing indiscriminately on Sufi Hameed, general secretary of Jamaat-e-Islami, Bajaur. But they died.The police reached the spot and started efforts to arrest the accused, while Su...
ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو
اہم خبریں

ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو

PML-N is violating the agreement with PPP: Bilawal Bhutto بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ طے ہوا تھا کہ پی ایس ڈی پی مشاورت سے بنائی جائے گی، میں 26 ویں ترمیم میں مصروف تھا حکومت نے پیٹھ پیچھے کینالز کی منظوری دی، ہم نئے کینالز پر اتفاق نہیں کرتے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں اتفاق رائے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں، حکومت کینالز پر جو طریقہ اپنا رہی ہے وہ ٹھیک نہیں، بطور پارٹی چیئرمین ذمہ داری ہے کہ سی ای سی کو زمینی حقائق سے آگاہ کروں۔انہوں نے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ سیاسی استحکام آسانی سے آسکتا ہے، پیپلز پارٹی سی ای سی نے حکومت میں شامل نہیں ہونا، قانون سازی پر پوری طرح سے مشاورت ہونی چاہیے، یہ عجب ہے کہ پہلے فلور پر بل پھر مجھے کاپی دی جائے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاست عزت کے لیے ہوتی ہے، سیاست میں ناراضگی نہیں ہوتی، حکومت کے ساتھ ناراضگی کا سوال ہی نہیں، وفاق میں نہ عزت دی ج...
بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری
مقامی خبریں

بشریٰ بی بی کی سیاست میں باضابطہ انٹری

Bushra Bibi's official entry into politics بشری بی بی نے 13 نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی ہے اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کے احکامات دیے ہیں۔بشری بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بشریٰ بی بی کی سیاسی معاملات پر معاونت کر رہے ہیں۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کی پارٹی قیادت کو حتمی منظوری کیلئے بشریٰ بی بی کا پابند کردیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی یکم نومبر سے پارٹی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ Bushri Bibi has called a meeting with the political leadership of PTI in Peshawar on November 13 and has given them strategic orders for the November 24 protest. Bushri Bibi has also formed teams to prepare for the November 24 protest Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin ...
بھارتی وزیراعلیٰ بھگونت مان کا مریم نواز کی اسموگ ڈپلومیسی پر جواب
مقامی خبریں

بھارتی وزیراعلیٰ بھگونت مان کا مریم نواز کی اسموگ ڈپلومیسی پر جواب

Indian Chief Minister Bhagwant Mann's response to Maryam Nawaz's smog diplomacy وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اسموگ ڈپلومیسی شروع کرنے کے اعلان پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے جواب دے دیا۔ عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نےتقریر کے دوران بھارتی پنجاب کے دھواں سے متعلق چل رہے معاملے پر دلچسپ انداز اپنایا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز، جو نواز شریف کی صاحبزادی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ بھارتی پنجاب کا دھواں لاہور آرہا ہے۔بھگونت مان نے مزید کہا کہ دوسری طرف دہلی والے کہتے ہیں، بھارتی پنجاب کا دھواں دہلی آرہا ہے، کیا ہمارا دھواں ہر طرف گھومے ہی جارہا ہے، جو آتا ہے ہم پر ہی الزام لگادیتا ہے۔یاد رہے کہ مریم نواز نے 30 اکتوبر کو کہا تھا کہ جب تک پاکستانی اور بھارتی پنجاب مل کر اقدام نہیں کرتے ہم اسموگ سے نہیں لڑسکتے Indian Punjab ...
Optimized by Optimole