Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 19, 2024

کار سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، اشتہاری گرفتار
اہم خبریں

کار سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، اشتہاری گرفتار

Suspects in car fire on police, accused arrested راولپنڈی میں نصیرآباد کے علاقے میں کار سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑی کو روکا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے ویسٹریج کے علاقے سے چھینی گئی گاڑی، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ In the Naseerabad area of ​​Rawalpindi, suspects in a car opened fire on the police.According to a police spokesperson, a wanted and declared suspect was arrested in an injured condition in the exchange of fire. The arrested suspect has been identified as Muhammad A...
بنوں: گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
اہم خبریں

بنوں: گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

Bannu: 4 people killed, 4 injured in firing on vehicle بنوں کے علاقے جانی خیل میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ Four people were killed and four others were injured in a shooting at a vehicle in Jani Khel area of ​​Bannu.According to police, the bodies and injured persons have been shifted to the hospital and the process of identification is underway. The accused fled after the shooting. Police have started investigating the incident....
درخواست کرنا چاہتا ہوں بیٹھ کر معاملات پر سوچنا ہوگا، فیصلہ کرنا ہے دھرنے، لانگ مارچ یا ترقی کرنی ہے؟
اہم خبریں

درخواست کرنا چاہتا ہوں بیٹھ کر معاملات پر سوچنا ہوگا، فیصلہ کرنا ہے دھرنے، لانگ مارچ یا ترقی کرنی ہے؟

I want to request that we sit down and think about the issues. We have to decide whether to hold a sit-in, a long march or make progress. وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہر موقع پر دھرنا ہوتا ہے، کیا یہ پاکستان کے مفاد میں ہے؟ ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں بیٹھ کر معاملات پر سوچنا ہوگا، فیصلہ کرنا ہے دھرنے، لانگ مارچ یا ترقی کرنی ہے؟۔نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بعض معاملات پر ہمیں تفصیل سے بات کرنا ہوگی، ترقی، خوشحالی کیلئے معاشی، سیاسی استحکام ضروری ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ کیا ملک اس وقت دھرنے، جلوس اور لانگ مارچ کا متحمل ہوسکتا ہے؟ ہمیں ملکی خوشحالی کے لیے مل بیٹھ کر فیصلے کرنا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے معیشت آہستہ آہستہ استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے، معیشت کی بہتری میں کوششوں پر تمام اداروں کے شکرگزار ہیں۔وزیر اعظم محم...
سات پولیس اہلکار اسلحہ سمیت اغوا
اہم خبریں

سات پولیس اہلکار اسلحہ سمیت اغوا

Seven police officers kidnapped along with weapons بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے 7پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کرلیا۔نامعلوم افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا,یہ واقعہ بنوں کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ احمد زئی سب ڈویژن میں پیش آیا ہے ,پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور مغویوں کی تلاش جاری ہے Unidentified persons have kidnapped 7 police personnel along with weapons from Ahmadzai Sub-Division in Bannu.Unidentified persons have captured the Rocha check post and kidnapped the police personnel. This incident took place in the remote mountainous area of ​​Ahmadzai Sub-Division of Bannu. The police have cordoned off the area and started a search operation and the search for the abductees is underway....
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج
اہم خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج

Petition against extension of army chief's tenure dismissed سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کر دیا۔رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں۔دوسری جانب سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کے خلاف درخواست عدم پیروی پرخارج کر دی ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ The constitution bench of the Supreme Court dismissed the petition against the extension of the army chi...
Optimized by Optimole