Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: November 2024

سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی ،4 رینجرز اہلکار شہید
اہم خبریں

سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی ،4 رینجرز اہلکار شہید

Miscreants rammed a vehicle on Rangers personnel on Srinagar highway, 4 Rangers personnel were martyred ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں اب تک رینجرز کے چار جوان اور پولیس کے دو جوان شہید ہو چکے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک 100 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو چکے ہیں جن میں متعدد شدید زخمی ہیں.سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا لیا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جبکہ انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دے دیے گئے ہیں۔ According to the sources, 5 Rangers and policemen are seriously injured in the incident.According to security sources, four Rangers and two policemen have ...
اسلام آباد میں فوج طلب
اہم خبریں

اسلام آباد میں فوج طلب

Call for army in Islamabad سلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی،جس سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ Army has been called in Salamabad, Interior Ministry has issued a notification.According to the notification of the Home Ministry, orders have been given to shoot miscreants on sight.It should be noted that on the Srinagar highway, miscreants rammed a vehicle on the Rangers personnel, resulting in the martyrdom of 4 personnel.According to the sources, 5 Rangers and policemen are seriously injured in the incident....
پی ٹی آئی احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور دیگر کیخلاف 22 مقدمات درج
اہم خبریں

پی ٹی آئی احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور دیگر کیخلاف 22 مقدمات درج

PTI protest: 22 cases registered against Imran Khan, Bushra Bibi, Aleema Khan and others بانی پی ٹی آئی کی کال پر احتجاج کے باعث پرتشدد مظاہروں پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مختلف شہروں میں 22 مقدمات درج کرلئے گئے۔اہور 8، راولپنڈی،فیصل آباد 2،2،قصور، گوجرانوالہ اور چنیوٹ، شکر گڑھ میں ایک، ایک مقدمہ درج کیا گیا، لاہور میں تھانہ اسلام پورہ، لاری اڈا، قلعہ گجر سنگھ، شفیق آباد، جوہر ٹاؤن ، گرین ٹاؤن، مناواں اور ڈیفنس سی میں مقدمات درج کئے گئے۔راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، عارف علوی، عمر ایوب، علی امین گنڈا پور، علیمہ خان کو نامزد کیا گیا۔ فیصل آباد میں تھانہ صدر جڑانوالہ میں دہشت گردی، توڑ پھوڑ سمیت 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ 22 cases have been registered against PTI leaders and wo...
پی ٹی آئی قیادت عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر قائم، مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ
اہم خبریں

پی ٹی آئی قیادت عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر قائم، مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ

PTI leadership insisted on Imran Khan's release, the first round of negotiations was inconclusive حکومت اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرت کا پہلا نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ رہا، جس میں اپوزیشن جماعت کی قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی کے مطالبے پر قائم رہی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کو احتجاجی دھرنے کےلیے پریڈ گراؤنڈ یا پشاور موڑ کی پیشکش کی، جسے پی ٹی آئی نے مسترد کردیا۔مذاکرات میں حکومت کی نمائندگی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کی جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف موجود تھے۔ The first round of talks between the government and the opposition party Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) did not prove fruitful.According to sources, t...
پُرامن احتجاج کریں، امریکا کی مظاہرین سے اپیل
انٹرنیشنل

پُرامن احتجاج کریں، امریکا کی مظاہرین سے اپیل

Protest peacefully, America appeals to protesters ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ مظاہرین سے اپیل ہے پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں پاکستان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام یقینی بنایا جائے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستانی حکام سے اپیل ہے انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کا احترام کریں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے اور پُرامن احتجاج کا حامی ہے۔ Spokesman of the US Department of State, Matthew Miller, has said that the protestors are requested to protest peacefully and avoid violence. Speaking about Pakistan in the press briefing, Matthew Miller said that while maintaining law and order, respect for Pakistani laws and constitu...
جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقوی
اہم خبریں

جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقوی

Whoever reaches D Chowk will be arrested: Mohsin Naqvi وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا، وہ آئیں اور ہم انہیں جانے دیں یہ نہیں ہوگا۔اسلام آباد کے ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ آپ نے احتجاج کرنا ہے کریں لیکن ہر اہم موقع پرکیوں؟ ان کا ہر اہم موقع پر احتجاج کرنے کا کیا مقصد ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کو ہونے والے نقصان کے ذمہ دار وہ ہیں جنھوں نے کال دی ہے، ہمارا واضح موقف ہے کہ تمام نقصان کے ذمہ دار احتجاج کی کال دینے والے ہیں۔ Interior Minister Mohsin Naqvi has said that whoever reaches D Chowk will be arrested, let them come and let them go, it will not happen.Talking to the media at Islamabad's D Chowk, the Interior Minister said that you have to protest, but why on every important occasion? What is their purpose of pro...
Optimized by Optimole