Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 23, 2024

برطانیہ کو نئے طوفان کا سامنا
انٹرنیشنل

برطانیہ کو نئے طوفان کا سامنا

Britain faces a new storm برطانیہ کو نئے طوفان ’’برٹ‘‘ کا سامنا، درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے گرگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق چیسٹر لی سٹریٹ ، سکاٹ لینڈ، شمالی اور وسطی انگلینڈ میں شدید برف باری ہوئی، تیز ہواؤں اور بارش نے بھی برطانیہ بھر میں تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے سیلاب کے خطرے کے انتباہات جاری کر دیئے، انگلینڈ اور ویلز میں تقریباً 3 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق برف باری کی وجہ سے کئی سڑکیں بند کر دی گئیں، کئی علاقوں میں ٹرین سروس بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔نیو کیسل ہوائی اڈے پر متعدد پروازیں شدید متاثر ہوئی ہیں، حکام نے شہریوں سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ Britain faced with a new storm "Brit", the temperature dropped below zero.According to the news agency, Chester Le Street, Scotland, Northern and Central England recei...
سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل فون سروس بند
اہم خبریں

سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل فون سروس بند

Mobile phone service stopped in areas of security concerns وزارت داخلہ نے سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل فون سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صرف سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بھی ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔ The Ministry of Interior has given an indication to stop internet and mobile phone service in areas with security concerns.The spokesperson of the Ministry of Interior has said that only in areas with security concerns, mobile data and Wi-Fi service will...
حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر کے قریب فائرنگ
مقامی خبریں

حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر کے قریب فائرنگ

Firing near helicopter of government delegation پاراچنار میں اس وقت جرگہ جاری ہے، جرگہ میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ، چیف سیکرٹری سمیت دیگر حکام شریک ہیں۔ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے کہا کہ علاقے میں فائرنگ معمول کی بات ہے، ہیلی کاپٹر کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا ہے۔کرم میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد جرگے کے لئے پشاور سے روانہ ہوا تھا۔ A jirga is currently going on in Parachinar, Provincial Law Minister Aftab Alam Advocate, Chief Secretary and other officials are participating in the jirga.Deputy Commissioner Kohat said that firing in the area is normal, the helicopter has not been targeted.In order to improve the law and order situation in Karam, on the instruction...
فتنہ الخوارج پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کر سکتے ہیں، تھریٹ الرٹ جاری
اہم خبریں

فتنہ الخوارج پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کر سکتے ہیں، تھریٹ الرٹ جاری

terrorists may commit terrorism in PTI protest, threat alert issued نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے کہ فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں دہشت گردی کر سکتے ہیں۔الرٹ کے مطابق دہشت گرد پاکستان میں داخل ہو چکے ہیں، 19 اور 20 نومبر کی درمیانی رات فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے پاک افغان بارڈر پار کرنے کی اطلاعات ہیں۔پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کی مختلف بڑے شہروں میں موجودگی کی اطلاع ہے جو وہاں کسی بھی وقت کوئی بڑی کارروائی کر سکتے ہیں۔ نیکٹا نے خطرے کے پیش نظر اقدامات کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جیز ، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کو بھی مراسلہ ارسال کیا ہے۔نیکٹا نے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ Necta has issued a threat alert that Fitnah-ul-Khawarij may commit terrorism in the protest of PTI on N...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دیں
اہم خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کر دیں

Action of Punjab Food Authority, 1400 kg of dead chickens should be recovered and destroyed پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن مافیا کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے گلشن احمد ٹاؤن عزیر بلاک میں کارروائی کرتے ہوئے 1400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرکے تلف کر دیں، ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید نے بتایا کہ فوڈ سیفٹی ٹیم نے مردہ مرغیاں گھر سے برآمد کیں، برآمد کی گئی سیکڑوں کلو گرام مردہ مرغیاں مختلف فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کی جای تھیں۔محمد عاصم جاوید نے کہا کہ 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا کر مردہ مرغیاں تلف کردی گئیں، مستقبل میں بھی مردہ مرغیوں کی نقل و حرکت کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ Punjab Food Authority has taken a big action against health enemy mafia.The food safety team recovered and destroyed 1400 kg of dead chick...
بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا
اہم خبریں

بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا

Barrister Gauhar ruled out the possibility of postponing the protest پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب باس ہیں، ان کی کال فائنل کال ہے، کال صرف بانی پی ٹی آئی ہی واپس لے سکتے ہیں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے دو بار نہیں ایک بار رابطہ ہوا ہے، وزیر داخلہ سے شام 6 بجے تک حتمی جواب دینے کی بات نہیں کی ، محسن نقوی نے احتجاج موخر کرنے سے متعلق بات نہیں کی، وزیرداخلہ نے ایسی کوئی بات نہیں کی کہ احتجاج موخر کریں تو بات آگے بڑھے ۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر میں ہمیں سنا ہی نہیں گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا یہ فائ...
Optimized by Optimole