Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: November 18, 2024

 اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
اہم خبریں

 اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

Section 144 enforced in Islamabad تحریک انصاف کی 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دار الحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی۔وفاقی دارالحکومت کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے اور کسی بھی قسم کی مذہبی، سیاسی جلسے جلوس یا اجتماع پر پابندی ہو گی۔واضح رہے اسلام آباد میں اس سے قبل بھی دفعہ 144 کا نافذ کی گئی جو کل ختم ہوئی۔ After the final call of protest by Tehreek-e-Insaf on November 24, the Islamabad administration imposed Section 144 in the federal capital.The Additional Deputy Commissioner of the Federal Capital has issued a notification.According to the notification, gathering of 5 or more people and any kind of religious, political rally or gathering will be banned in Is...
سموگ میں کمی:کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
اہم خبریں

سموگ میں کمی:کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

Reduction in smog: Decision to open educational institutions from tomorrow لاہور،ملتان ڈویژن کے علاوہ دیگر اضلاع کے تعلیمی ادارےکل سےکھولنےکافیصلہ کر لیا گیا۔سینئروزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہوراورملتان ڈویژن میں تاحال تعلیمی ادارےبندرہیں گے،مشرقی ہواؤں کے رخ ، رفتار میں تبدیلی سےسموگ صورتحال بہترہو گئی۔سکول پونے9بجےسےپہلےنہیں کھلیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام طالبعلم، اساتذہ اور عملہ لازمی ماسک پہنیں گے،آؤٹ ڈور سپورٹس و دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی،جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے۔سکول انتظامیہ احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی ذمہ دار ہو گی۔ It has been decided to open the educational institutions of Lahore, Multan Division and other districts from tomorrow.Senior Minister Maryam Aurangzeb has said that educational institutions will remain closed in...
اینڈریو ٹیٹ کو نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں ہاکا احتجاج پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔
انٹرنیشنل

اینڈریو ٹیٹ کو نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں ہاکا احتجاج پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔

Andrew Tait's criticism of haka protests in New Zealand's parliament has cost him dearly. سوشل میڈیا پر لوگوں نے انہیں ثقافتی اور تاریخی معلومات حاصل کرنے کا مشورہ دے دیا۔نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ نے مقامی ماوری افراد اور برطانویوں کے درمیان صدیوں پرانے معاہدے کی دوبارہ تشریح کے متنازع بل کے خلاف مشہور روایتی ہاکا رقص کے انداز میں احتجاج کیا تھا۔جس پر اینڈریو ٹیٹ نے تضیحک آمیز تبصرے میں ہاکا رقص کو چیخنا چلانا اور بارود کی ملکیت حاصل کرنے کا مقصد قرار دیا تھا۔ People on social media advised him to get cultural and historical information.A New Zealand MP protested a controversial bill to reinterpret a centuries-old treaty between indigenous Maori and the British in the popular traditional haka dance style.to which Andrew Tait derisively described the haka dance as shouting and posse...
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی:محسن نقوی
اہم خبریں

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی:محسن نقوی

Champions Trophy will be held in Pakistan: Mohsen Naqvi چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، بھارت کو تحفظات ہیں تو آگاہ کردے ہم دور کردیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ہدف کوحاصل کریں گے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے، ہم نے آئی سی سی کو خط لکھا تھا جواب کا انتظار ہے، آئی سی سی کو اپنی ساکھ کے بارے خود سوچنا پڑے گا، آئی سی سی دنیائےکرکٹ کی واحد مضبوط باڈی ہے۔انہوں نے کہا اب بھی چیمپئنز ٹرافی کے بارے میں اچھے کی امید رکھتا ہوں، کھیل اور سیاست علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں، کسی بھی ملک کو سیاست کو درمیان میں نہیں لانا چاہیے، میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی ہمیں ٹف ٹائم دے سکتا ہے، بھارت کے علاوہ تمام ٹیمیں پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں، بھارت کو کوئی تشویش ہے تو ہم سے بات کرے ہم دور کریں گے۔ ...
افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ
انٹرنیشنل

افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ

4.8 magnitude earthquake in Afghanistan افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقہ مکین کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ان کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ Earthquake tremors have been felt in Afghanistan, causing panic among the citizens.As soon as the tremors of the earthquake were felt, the residents of the area came out of their houses reciting Kalma Tayyaba.According to the Seismological Center, earthquakes of magnitude 4.8 were felt in Afghanistan.They say that the epicenter of the earthquake was the Afg...
جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی
اہم خبریں

جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی

South Waziristan: Explosion in house, 2 people including girl injured جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ملک حبیب نے بتایا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔ An explosion has occurred in a house in Tehsil Ladha of South Waziristan.DPO Malik Habib Khan says that 2 people including a girl have been injured in the blast.Malik Habib has said that the people injured in the blast have been shifted to the hospital. The police is investigating the blast....
Optimized by Optimole