Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: October 2024

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ

Decision to increase the number of judges in the Supreme Court from 17 to 23 سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمعے کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔بل نجی کارروائی کے دن بیرسٹر دانیال چودھری پہلے ہی پیش کر چکے ہیں، بل کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں جمعے تک کی توسیع کی گئی ہے، ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق اجلاس آج ختم ہو جانا تھا جبکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم پر بھی مشاورت جاری ہے۔ It has been decided to increase the number of judges in the Supreme Court from 17 to 23. The Supreme Court will consist of 23 judges including the Chief Justice and in this regard, the bill is likely to be presented in th...
ڈیم ورکرز پر حملہ، 5 افراد جاں بحق:پنجگور
اہم خبریں

ڈیم ورکرز پر حملہ، 5 افراد جاں بحق:پنجگور

Attack on dam workers, 5 people killed: Panjgur بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی جانب سے ڈیم پر کام کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا، جس میں 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ پنجگور کے علاقے پروم میں ڈیم پر کام کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا۔شاہد رند نے بتایا کہ ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور مقامی افراد پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامی افسران جائے وقوع پر موجود ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔صدر زرداری کی مذمتصدرِ مملکت آصف زرداری نے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا۔آصف علی زرداری نے واقعے میں جاں بحق افراد ...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کل تمام ججز کی میٹینگ طلب کر لی
اہم خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کل تمام ججز کی میٹینگ طلب کر لی

The Chief Justice of Lahore High Court called a meeting of all the judges yesterday لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کل ہائی کورٹ کے تمام ججز کی میٹنگ طلب کر لی۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار نے سرکلر جاری کر دیا۔سرکلر کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے تمام ججز کل صبح ساڑھے 11 بجے میٹنگ کے لیے تشریف لائیں۔ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ پرنسپل سیٹ پر موجود ججز ذاتی حیثیت میں اور دیگر بینچز کے جج ویڈیو لنک پر شامل ہو سکتے ہیں۔ Lahore High Court Chief Justice Alia Neelam called a meeting of all High Court judges yesterday.After the approval of Chief Justice Alia Neelam, the Additional Registrar issued the circular.According to the circular, all the judges of the Lahore High Court should come for the meeting at 11:30 tomorrow morn...
طلبہ کی امتحانی داخلہ فیس کلرک جوئے میں ہار گیا
دلچسب و عجیب

طلبہ کی امتحانی داخلہ فیس کلرک جوئے میں ہار گیا

Clerk Loses Students Exam Admission Fee in Gambling سرکاری سکول کا کلرک طلبہ کی امتحانی داخلہ فیس کے مد میں جمع لاکھوں روپے آن لائن جوا میں ہار گیا۔پرنسپل وزیر خان نے بتایا کہ گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول کے نویں اور دسویں جماعت کے 878 طلبہ کے امتحانی فیس کی مد میں 25 لاکھ روپے کلرک کے پاس پڑے تھے۔وزیر خان کے مطابق امتحانی فیس جمع کرانے کا بتانے پر کلرک نے آن لائن جوامیں رقم ہارنے کا انکشاف کیا، بلوچستان بورڈ میں فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر ہے۔ پرنسپل نے کہا کہ بروقت فیس جمع نہ ہونے کی صورت میں طلبہ کے داخلے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اطلاع ملنے پر پولیس نے کلرک شہزاد جمال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ The clerk of the government school lost lakhs of rupees collected in online gambling. were lying next to the clerk.According to Wazir Khan, on being told to submit the exami...
وکیل ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار
مقامی خبریں

وکیل ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار

Lawyer Iman Mazari arrested along with her husband کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں ایمان مزاری کے شوہر کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور انکے شوہر نے ٹریفک اہلکار سے تکرار کے باعث سڑک سے بیریئر ہٹائے تھے۔ The police arrested lawyer Iman Mazari and her husband in the case of interference in the car government. A case was registered against lawyer Iman Mazari in Abpara police station for removing obstacles from the route, and Iman Mazari's husband was also named in the case. had goneIt should be remembered that last week, Iman Mazari and her husband removed the barriers from the road due to...
ہیڈ کوچ وائٹ بال ٹیم گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی
کھیل

ہیڈ کوچ وائٹ بال ٹیم گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

Whiteball team head coach Gary Kirsten resigns پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے درمیان معاملات خراب ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔گیری کرسٹن کے سلیکشن کمیٹی، سینٹرل کنٹریکٹس اور سپورٹ سٹاف میں من پسند افراد کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی سے اختلاف ہوئے تھے، گیری کرسٹن سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کو من پسند کیٹیگری دلوانا چاہتے تھے۔پی سی بی کنٹریکٹ کے مطابق گیری کرسٹن ایک مہینہ چھٹیاں جبکہ 11 ماہ پاکستان میں ٹیم اور کرکٹ پر کام کرنے کے پابند ہیں لیکن گیری کرسٹن صرف کیمپس اور سیریز کے دوران ہی پاکستان آنے پر بضد تھے۔گیری نے سپورٹ سٹاف میں ڈیوڈ ریڈ کے معاہدے کی وضاحت مانگی، وضاحت نہ دینے کی صورت میں گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر نہ جانے کی دھمکی دی، گیری کرسٹن ...
Optimized by Optimole