Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 18, 2024

وزیراعظم بلاول اور مولانا کے درمیان ملاقات میں آئینی ترمیم پر بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
اہم خبریں

وزیراعظم بلاول اور مولانا کے درمیان ملاقات میں آئینی ترمیم پر بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

In the meeting between Prime Minister Bilawal and Maulana, there was no progress in the discussion on the constitutional amendment. مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملہ پر اسلام آباد میں سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی۔پی ٹی آئی وفد کے بعد وزیراعظم شہبازشریف رات گئے بغیر کسی پروٹوکول کے مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلے سے ہی مولانا کی رہائشگاہ پر موجود تھے، ملاقات میں آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال کیا گیا لیکن وزیراعظم اور بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان کو قائل نہ کر سکے، ملاقات میں آئینی ترمیم پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے پر برہمی کا اظہار کیا، مولانافضل الرحمان...
پاکستان کی بڑی کامیابی ، پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل
اہم خبریں

پاکستان کی بڑی کامیابی ، پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل

Pakistan's major achievement, first multi-mission satellite operational اسلام آباد : پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آپریشنل ہوگیا، جس کے ذریعے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بڑھے گی۔تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 کامیابی کے ساتھ آپریشنل ہو گیا، جو ملک کی خلائی اور ڈیجیٹل ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔پاک سیٹ-ایم ایم 1 کی کامیابی پاکستان کے مواصلاتی ڈھانچے میں تبدیلی لائے گی ، جس سے مختلف آئی ٹی کے شعبوں کو فائدہ پہنچے گا، اس سیٹلائٹ کے ذریعے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بڑھے گی جس سے حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان کے وڑن کو فروغ ملے گا۔اقوام متحدہ کے ای گورننس ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجے بہتری کے ساتھ 136 ویں نمبر پر آ گیا ہے جو کہ 2022 میں150 درجے پر تھا۔پاک سیٹ-ایم ایم 1 اقتص...
سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا، پرنسپل
اہم خبریں

سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا، پرنسپل

Propaganda against us on social media, principal پنجاب کالج کیمپس 10 کی پرنسپل سعدیہ یوسف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا۔لاہور میں پی جی سی کیمپس 10 کی طالبات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرنسپل سعدیہ یوسف کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی، ہم حق اور سچ پر ہیں، ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا، تحقیقاتی اداروں نے واقعہ کی انکوائری کی، احتجاج سے ہمار ے ادارے اور ملک کا نقصان ہوا۔اس موقع پر طالبہ ایمان یوسف نے بتایا کہ سب بچیاں سوشل میڈیا پر گروپ میں پوسٹ شیئر کررہی تھیں، کلاس فیلو ز نے کہا ویڈیو بناؤ، میں نے بغیر تحقیق کے وی لاگ بنایا، میں بغیر تحقیق ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر شرمندہ ہوں ،میں اپنی مرضی سے پریس کانفرنس میں بیٹھی ہوں۔یاد رہے کہ اس حوالے سے سربراہ لاہور پولیس نے کہا ہے کہ نجی کالج کے واقعہ کے مصدقہ ہونے کے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں ملے، کالج ک...
پی آئی اے کو لندن میں دھچکا
اہم خبریں

پی آئی اے کو لندن میں دھچکا

PIA dealt a blow in London قومی ایئرلائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے۔لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو پانچ لاکھ پاؤنڈ یعنی بیس کروڑ زر تلافی دینے کا حکم دیدیا۔پی آئی اے نے 8 ملازمین کو دو سال قبل ملازمت سے برطرف کردیا تھا، جس پر ملازمین نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کو غیر منصفانہ طور پر ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق برطرف کیے گئے ملازمین قومی ایئر لائن کے ساتھ 5 سے 15 سال سے وابستہ تھے، عدالت نے ملازمین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے 5 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم دیا۔پی آئی اے نے عدالت کے سامنے قبول کیا کہ وہ ان آٹھ ملازمین کو ہرجانے کے طور پر پانچ لاکھ پاؤنڈ ادا کریں گے۔ 8 ex-employees of national airline PIA won a case of unfair dismissal in a London court.The London court ordered the ex-employees to pay 500,000 po...
معروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک
انٹرٹینمنٹ

معروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک

Famous British singer Liam Penn died after falling from the third floor of a hotel ون دائریکشن کے گروپ کے سابق رکن 31 سالہ لیام پین ارجنٹائن میں موجود تھے جہاں ان کی لاش ہوٹل کے باہر ملی۔ پولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوئے ہیں، وہ ایک ہفتہ قبل سابق بینڈ میٹ نیل بورن کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے ہوٹل میں مقیم تھے۔گلوکار کے انتقال کی خبر سن کر مداح بڑی تعداد میں ہوٹل کے گرد جمع ہو گئے اور لیام پین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ لیام پین نے 2010 میں دی ایکس فیکٹر پر قائم ہونے والے بوائے بینڈ کے حصے کے طور پر عالمی شہرت حاصل کی جو دنیا کے سب سے بڑے پاپ گروپوں میں سے ایک بن گیا۔ Former One Direction group member Liam Penn, 31, was in Argentina when his body was found outside a hotel. Police say Liam Penn has died after falling from the third floor...
پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی
مقامی خبریں

پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی

All educational institutions will remain closed in Punjab today, Lahore board exams postponed محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اور سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز پر ہو گا، صوبہ بھر کی یونیورسٹیز بھی آج بند رہیں گی۔دوسری جانب لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحان کے جمعہ کو ہونے والے تمام پیپرز بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق جمعہ کے روز فزکس، ہوم اکنامکس، جغرافیہ، ایگریکلچر اور نرسنگ کا پیپر لیا جانا تھا، مذکورہ پیپروں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ The Department of Higher Education Punjab and School Education Punjab has issued a notification, according to the notification, all public and private institutions...
Optimized by Optimole