Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 18, 2024

اسرائیل کا حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ
انٹرنیشنل

اسرائیل کا حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ

Israel claims the martyrdom of Hamas leader Yahya Sinwar اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی حکام سے متعلق یحییٰ سنوار کی شہادت کی خبریں نشر کی جارہی ہیں، اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ وہ اس امکان کی جانچ کر رہی ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں ایک کارروائی کے بعد حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو ہلاک کر دیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق کارروائی میں تین عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا تھا، اس مرحلے پر تینوں افراد کی شناخت کی تصدیق نہیں کی جاسکتی۔ اسرائیلی فوج کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ جس عمارت میں تین افراد کو نشانہ بنایا گیا اس میں یرغمالیوں کے موجود ہونے کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔ حماس کی جانب سے اس حوالے سے فوری طور پر کوئی بیان نہیں دیا گیا، یحییٰ سنوار کو ایرانی دارالحکومت تہران میں...
ایس سی او اجلاس کا کامیاب انعقاد پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے: شہباز شریف
اہم خبریں

ایس سی او اجلاس کا کامیاب انعقاد پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے: شہباز شریف

Successful holding of SCO meeting is a great achievement for Pakistan: Shehbaz Sharif حکومت اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پاکستان میں کامیاب انعقاد پر تمام رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ایس سی او اجلاس کا کامیاب انعقاد سفارتی میدان میں پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی کامیابی کے لیے تمام متعلقہ اداروں نے مل کر کوشش کی، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے پہلے چینی وزیراعظم کا انتہائی کامیاب دورہ ہوا، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی کامیابی میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا کلیدی کردار ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، مہنگائی میں مختصر عرصے میں خاطر خواہ کم آئی ہے، معیشت کے استحکام کی بدولت پاکستان نے 2...
ہمارے اراکین پارلیمنٹ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، ہمارے ساتھ بدمعاشی کی گئی تو ہم بھی بدمعاشی کریں گے: مولانا فضل الرحمان
اہم خبریں

ہمارے اراکین پارلیمنٹ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، ہمارے ساتھ بدمعاشی کی گئی تو ہم بھی بدمعاشی کریں گے: مولانا فضل الرحمان

Pressure is being put on our MPs, if we are bullied, we will also bully: Maulana Fazlur Rehman جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ بدمعاشی کی گئی تو ہم بھی بدمعاشی کا رویہ اختیار کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کی آئینی ترامیم مسودے پر مشاورت ہوئی، ملاقات کرنے والوں میں سلمان اکرم راجہ،ا سد قیصر، عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، حامد خان اور صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اراکین پارلیمنٹ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، ہمارے ارکان کو بڑی بڑی آفرز دی جارہی ہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آئینی ترامیم پر کمیٹی میں ا...
Optimized by Optimole