پنجاب یونیورسٹی ؛ ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کرلی
Punjab University; The student committed suicide in the hostel
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔طالبہ کی شناخت ام حبیبہ کے نام سے ہوئی جس نے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں خود کشی کی، طالبہ IER ڈیپارٹمنٹ کی سٹوڈنٹ تھی، ام حبیبہ سیالکوٹ کی رہائشی اور کمرہ نمبر 74 میں اپنی بہن کے ساتھ رہتی تھی۔ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ام حبیبہ کی خودکشی کے حوالے سے والدین کو آگاہ کر دیا گیا ہے، پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔
A female student committed suicide by hanging herself from a fan in the hostel of Punjab University.The student was identified as Umm Habiba who committed suicide in room no.74 of hostel no.8, the student was a student of IER department, Umm Habiba was a resident of Sialkot and lived with her sister in room no.74.T...



