Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 2, 2024

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

Security forces operation, 6 terrorists killed ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے بی ایل اے کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12ستمبر کو بی ایل اے کے ٹھکانوں پر کامیابی سے جوائنٹ آپریشن کیا۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں شافو سمالانی عرف تادین، سرمد خان عرف دستین، محمد گل مری عرف واحد بلوچ شامل ہیں۔ہلاک دہشت گردوں میں غلام قادر مری عرف انجیر بلوچ، عبید بلوچ عرف فدا، تاج محمد عرف بابل بھی شامل ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر براہِ راست حملوں میں ملوث تھے۔ Security forces killed 6 BLA terrorists in a successful operation against terrorists in Harnai.According to security sources, security forces successfully conducted a joint operation on BLA hideouts on Septembe...
سیالکوٹ: دیرینہ دشمنی پر 7 افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس
مقامی خبریں

سیالکوٹ: دیرینہ دشمنی پر 7 افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس

Sialkot: 7 people killed over long-standing enmity, IG Punjab notice سیالکوٹ: قلعہ کالر والا میں دیرینہ دشمنی پر 7 افراد کو قتل کردیا گیا، آئی جی پنجاب نے نوٹس لیکر ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ سیالکوٹ کے علاقے قلعہ کالر والا میں مالوکے بھلی کے قریب پیش آیا جہاں بی آر بی نہر کے کنارے نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے گاڑی میں سوار 7 افراد موقع پر دم توڑ گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق وقوعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، مقتولین کا ضلع شیخوپورہ میں زمین کا تنازعہ تھا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے قلعہ کالر والا میں 7 افراد کے قتل کا نوٹس لیکر آر پی او گوجرانوالہ سے رپور...
برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے: سر کیئر اسٹارمر
انٹرنیشنل

برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے: سر کیئر اسٹارمر

Britain stands with Israel: Sir Keir Starmer برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے بیان میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایران کی خطے کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش قابل مذمت ہے، ایران کو ایسے حملے اور حزب اللّٰہ جیسی پراکسیز کو بند کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ لبنان کی صورت حال سنگین ہے، برطانوی شہری فوراً وہاں سے نکل جائیں۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دن میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات کی، دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ British Prime Minister Sir Keir Starmer has said in his reaction after Iran's attack on Israel that Britain stands with Israel. In his statement, Sir Keir Starmer said that Iran's attempt to push the region into war is reprehensibl...
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی
کھیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی

England cricket team reached Multan انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ The England cricket team reached Multan to play the Test series, the English team is led by all-rounder Ben Stokes. The England cricket team will resume their practice from October 4 after resting on October 2 and 3.The first Test match between Pakistan and England will be played at the Multan Cricket Stadium from October 7. The second Test w...
ایران کا اسرائیل پر حملہ دہشتگردی ہے، بائیڈن کا امریکی افواج کو اسرائیل کا دفاع کرنے کا حکم: میتھیو ملر
انٹرنیشنل

ایران کا اسرائیل پر حملہ دہشتگردی ہے، بائیڈن کا امریکی افواج کو اسرائیل کا دفاع کرنے کا حکم: میتھیو ملر

Iran's attack on Israel is terrorism, Biden orders US forces to defend Israel: Matthew Miller ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنے کہا کہ ایران کئی سال سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر ایرانی حملہ بھی دہشتگردی ہے، حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔میتھیو ملر نے کہا کہ ایران کی طرف سے حملے کے بارے میں کوئی انتباہ نہیں تھا، اب اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، صدر جوبائیڈن نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا ہر صورت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں لیکن حماس مذاکرات کی میز پر نہیں آرہی، حماس کے مذاکرات پر راضی نہ ہونے کی وجہ سے جنگ بندی نہیں ہوسکی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی حملوں کے بعد امریکی افواج کو اسرائیل کا دفاع کرنے کا حکم دے دیا...
بابر اعظم کپتانی سے مستعفی
کھیل

بابر اعظم کپتانی سے مستعفی

Babar Azam resigns as captain پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کپتانی اچھا تجربہ تھا لیکن ورک لوڈ میں اضافہ ہوگیا تھا، میں اپنی پرفارمنس پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں، اب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتا ہوں، بطور کھلاڑی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے تیار ہوں۔ Pakistan ODI and T20 team captain Babar Azam has decided to resign from the captaincy of the national team. Babar Azam has said in his statement on the social networking website X that he has ...
Optimized by Optimole