Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 15, 2024

گرفتار کیے گئے لوگوں نے انتشاری ٹولے کے ساتھ مل کر کارروائیاں کیں:عطا تارڑ
اہم خبریں

گرفتار کیے گئے لوگوں نے انتشاری ٹولے کے ساتھ مل کر کارروائیاں کیں:عطا تارڑ

Arrested people carried out operations together with the anarchist group: Atta Tarar وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد مزید شواہد بھی سامنے آرہے ہیں، گرفتار کیے گئے لوگوں نے انتشاری ٹولے کے ساتھ مل کر کارروائیاں کیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ایک ادارے نے خود احتسابی کے عمل کو شروع کیا ہے، لگتا یہ ہے مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی۔ عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل سے بھی پیغام رسانی کر رہے تھے۔ Information Minister Atta Tarar says that after the arrest of General Faiz Hameed, more evidence is also coming out, the arrested people have carried out operations together with the anarchist group. Atta Tarar said that an institution has started the process of self-accountability, it seems that more arrests will be made. Attaullah Tarar s...
اسپیکر کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ
اہم خبریں

اسپیکر کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ

Speaker's decision to reorganize the National Assembly Secretariat سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو سے قومی خزانے کو ایک ارب روپے سالانہ کی بچت ہوگی، تنظیم کے اقدامات قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ضرورت کے مطابق فعال اور متحرک بنانے کا حصہ ہیں۔پہلے مرحلے میں 90 اور دوسرے مرحلے میں130غیرضروری اسامیاں ختم کی جائیں گی جس سے 56 کروڑ روپے کی سالانہ کی بچت ہوگی، تیسرے مرحلے میں انتظامی اصلاحات کے اقدامات سے مزید 40 کروڑ روپے سالانہ کی بچت ہوگی۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت فنانس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلوں کی منظوری دے دی Speaker Sardar Ayaz Sadiq decided to reorganize the National Assembly Secretariat. Reorganization of the National Assembly Secretariat will save the national treasury one billion rupees annually. areIn...
دو فوجی طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے
انٹرنیشنل

دو فوجی طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے

Two military aircraft collided during flight دو فرانسیسی رافیل طیارے دوران پرواز فضا میں ٹکرا گئے۔ گزشتہ روز دو جدید ترین فوجی طیارے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے، جس میں عملے کے 2 افراد لاپتا ہوگئے۔حادثہ شمال مشرقی فرانس میں پیش آیا۔ ایک طیارے میں پائلیٹ جبکہ دوسرے طیارے میں ایک انسٹرکٹر اور ایک طالب علم پائلٹ تھا، ایک پائلیٹ محفوظ ہے جبکہ باقی افراد حادثے کے بعد سے لاپتا ہیں۔ انہوں نے لاپتا افراد کی تلاش شروع کر دی ہے۔ دونوں سپرسونک طیارے سینٹ ڈیزیئر ایئر بیس سے تھے۔ Two French Rafale aircraft collided mid-air. Yesterday, two of the latest military aircraft met with an unusual accident, in which 2 crew members were missing.The accident took place in northeastern France. The pilot in one plane while the other plane had an instructor and a student pilot, one pilot is safe while the...
سیاسی عدم استحکام نہیں ختم ہوسکتا، یہ معیشت نہیں ٹھیک ہوسکتی: پی ٹی آ ئی رہنما
اہم خبریں

سیاسی عدم استحکام نہیں ختم ہوسکتا، یہ معیشت نہیں ٹھیک ہوسکتی: پی ٹی آ ئی رہنما

Political instability can't end, economy can't recover: PTI leaders اسلام آباد میں شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پوری قوم کو پتہ ہے کہ ہرجمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرتے ہیں اور آج بھی ہماری ملاقات ہونی تھی، ہم نے عمران خان سے مشاورت اور مسائل پر گفتگو کرنا ہوتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے متعلق انکوائری اندرونی معاملہ ہے۔ رہنما پی ٹی آئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نئے ضابطے اور نئے لوگ سیاسی ماحول کو خراب کررہے ہیں اور یہ لوگ ملک کو تباہی کی طرف لے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے منتخب نمائندے ہیں، اگر ایسی صورتحال ہے تو پھر ہمیں پارلیمنٹ میں بھی سیاسی گفتگو نہ کرنے دی جائے بلکہ ہم روز موسم کی صورتحال اور ایک دوسروں کے لباس پر گفتگو کرنا شروع کردیتے ہیں۔شبل...
ہمیں بیانات دیتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے: نواز شریف
مقامی خبریں

ہمیں بیانات دیتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے: نواز شریف

We should be very careful while making statements: Nawaz Sharif پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمز شہباز، وفاقی وزراء عطا تارڑ، رانا ثناء اللہ و دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران موجودہ ملکی سیاسی، معاشی اور پارٹی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی صدر نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں بیانات دیتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے، جنہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو سپورٹ کیا ان کا احتساب ہونا ضروری ہے، ہمیں کارکردگی کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل کو زیادہ فوکس رکھنا ہے۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم درست سمت کی طرف چل پڑے، اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کے تمام فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور مل...
پاکستانیوں کو اپنا ہی جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا: علی محمد خان
مقامی خبریں

پاکستانیوں کو اپنا ہی جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا: علی محمد خان

Pakistanis were not allowed to celebrate their own Independence Day: Ali Muhammad Khan پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ اور اس 14 اگست پر اپنے ہی ملک میں فسطائیت کا سامنا تھا، پاکستانیوں کو اپنے ہی ملک میں جشنِ آزادی نہیں منانے دیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالا جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل شام میں نے دیکھا کہ پارلیمنٹ کے سامنے فیملیز کو روکا گیا، سپریم کورٹ، پارلیمنٹ اور سی ایم ہاؤس کے سامنے قومی پرچم چھینا گیا، ہماری بہن زرتاج گل سے قومی پرچم چھینا گیا۔پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ کیا بڑی بڑی تقاریر سے ملک ٹھیک ہو جائے گا، سچ بولنا پڑے گا،ملک کی یہ حالت سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ نے نہیں، سب نے کی ہے، جو ملک کے لیے کھڑا ہو گیا اس کو اڈیالہ جیل میں بند کر دیا گیا، بانیٔ پی ٹی آئی کا قصورتھا کہ امریکا کو کہا کہ ہم مداخلت نہیں کرنے دیں ...
Optimized by Optimole