Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 15, 2024

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفی
مقامی خبریں

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفی

PTI parliamentary leader Hafiz Farhat Abbas resigned from the post پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ایکس پر اپنے پیغام میں حافظ فرحت عباس نے کہا کہ 9 مئی کے مقدمات میں میری ضمانتیں خارج کی گئی ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ ان حالات میں میں پارلیمانی لیڈر کے عہدے کی ذمہ داریوں سے انصاف نہیں کر سکوں گا۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کو پیش کر دیا ہے اور اپنے لیڈر عمران خان سے درخواست کی ہے کہ مجھے اس ذمے داری سے استعفیٰ کی اجازت دی جائے۔ حافظ فرحت عباس کا کہنا تھا کہ میں بحیثیت ممبر پنجاب اسمبلی اور کارکن اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ Hafiz Farhat Abbas, the parliamentary leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf in the Punjab Assembly, has resigned from his post. In his message on X, Hafiz Farhat Abbas said tha...
کشمیر میں آج یومِ سیاہ
انٹرنیشنل

کشمیر میں آج یومِ سیاہ

Today is Black Day in Kashmir بھارت کے یومِ آزادی کو کشمیری آج یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری عوام سے آج یومِ سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔اس حوالے سے حریت رہنماؤں کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ کشمیری بھارت کو ایک مضبوط پیغام بھیجیں کہ وہ اس کے قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔پیغام میں حریت رہنماؤں نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اپنا یومِ آزادی منانے کا کوئی قانونی یا اخلاقی حق نہیں۔حریت رہنماؤں کے پیغام میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کشمیر پر بھارت کا قبضہ عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔دوسری جانب آزاد جموں وکشمیر میں بھی آج بھارت کے یومِ آزادی پر کشمیری یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے آزادی چوک پر صبح سویرے کشمیری پناہ گزینوں کی جانب سے بھارت کے خلاف...
چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے متحد رہنے کی ضرورت ہے : آرمی چیف
اہم خبریں

چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے متحد رہنے کی ضرورت ہے : آرمی چیف

Need to be united to face challenges: Army Chief آئی ایس پی آر کے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔ تقریب میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف نے ملک کے تحفظ کیلئے ریٹائرڈ فوجی جوانوں و افسران کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سابق فوجی افسران پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔آرمی چیف نے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے متحد رہنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ریٹائرڈ قیادت پاکستان کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرتی رہے۔ آرمی چیف نے جعلی خبروں اور پراپیگنڈے کے خطرات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم م...
صوبے میں پرامن احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کی گئی: وزیراعلیٰ بلوچستان
اہم خبریں

صوبے میں پرامن احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کی گئی: وزیراعلیٰ بلوچستان

Unrest was created in the name of peaceful protest in the province: Chief Minister Balochistan وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر پنجگور کو بڑی بیدردی سے قتل کیا گیااور صوبے میں پرامن احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کی گئی۔سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں ، ڈپٹی کمشنر پنجگور کو بربریت سے قتل کیا گیا ،یہ واقعہ بی ایل اے کا تھا ،بلوچوں کی نسل کشی تو خود یہ عناصر کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان کاکہنا تھا کہ ذاکر بلوچ کے قتل کی مذمت کرتا ہوں ، ان کی فیملی کو مکمل سپورٹ کریں گے ، بلوچستان میں احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ کل ہم نے بلوچستان کی مختلف تحصیلوں میں 21 نادرا سینٹرز کا افتتاح کیا ہے ، بلوچستان کے 500 طلبا کو اسلام آباد میں تعلیم دلوائی جائے گی ۔ Balochistan Chief Minister Sarfaraz Bagti has said that D...
Optimized by Optimole