Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 14, 2024

ذوالفقار علی بھٹو کو وفات کے 45 سال بعد نشان پاکستان دینے کا اعلان
اہم خبریں

ذوالفقار علی بھٹو کو وفات کے 45 سال بعد نشان پاکستان دینے کا اعلان

Zulfikar Ali Bhutto to be awarded Nishan Pakistan after 45 years of his death صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے لیے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اور غیر ملکیوں کو اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق اعزازات 23 مارچ 2025ء کو خصوصی تقریب میں دیے جائیں گے۔نمایاں خدمات کے اعتراف میں ذوالفقار علی بھٹو شہید کو نشانِ پاکستان جبکہ کھیل کے شعبے میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز اور مراد سدپارہ کو ستارۂ امتیاز عطاء کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق ادب کے شعبے میں ناصر کاظمی مرحوم کو نشانِ امتیاز بعد از وفات جبکہ پرنس عبدالعزیز بن سلمان السعود کو ہلالِ پاکستان اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں عامر حفیظ ابراہیم کو بھی ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ڈاکٹر غلام محمد علی اور سردار محمد آفتاب احمد خان وٹو کو ستارۂ امتیاز جبکہ ڈاکٹر سارہ قریشی،...
نصیبو لال عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی تعریف کرتے ہوئے جذباتی ہو گئ
انٹرٹینمنٹ

نصیبو لال عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی تعریف کرتے ہوئے جذباتی ہو گئ

Naseebo Lal get emotional while praising Attaullah esakhelvi پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ نصیبو لال معروف گلوکار عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کی تعریف کرتے کرتے آبدیدہ ہو گئیں۔ دونوں گلوکاروں کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں نصیبو لال لندن میں مقامی کیفے میں موجود گلوکار عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کو سرپرائز دی رہی ہیں۔ملاقات کے دوران نصیبو لال اپنے پسندیدہ گلوکار سے ملاقات کر کے رو پڑیں اور ان کی گائیکی کے تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔انہوں نے خود کو عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کی بڑی مداح قرار دیا اور کہا کہ ایسے نایاب ہیرے صدیوں میں اور نصیب والوں کے یہاں پیدا ہوتے ہیں۔ گلوکارہ کی بے لوث محبت کے جواب میں عطاء اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی نے انہیں ڈھیروں دعائیں دیں۔ Pakistan's famous singer Nasibulal became overwhelmed by praising famous singer Ataullah Khan Isa Khelv...
امریکی عوام کی جانب سے جشنِ آزادی مبارک: امریکی قونصل جنرل
اہم خبریں

امریکی عوام کی جانب سے جشنِ آزادی مبارک: امریکی قونصل جنرل

Happy Independence Day on behalf of the American people: US Consul General کراچی میں امریکی قونصل خانے میں 14 اگست کی مناسبت سے شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔امریکی قونصل جنرل کانرڈ ٹربل نے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو، یہ سنگِ میل دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے 77 سال کا بھی نشان ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل کانرڈ ٹربل نے کہا کہ دونوں ممالک کی شراکت داری اقتصادی ترقی، خوش حالی اور علاقائی استحکام کے اہداف پر قائم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی حکومت کے ساتھ تعاون پر مبنی تعلقات کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ کانرڈ ٹربل کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم نے ایک ساتھ چیلنجوں کا مقابلہ کیا اور کامیابیوں کا جشن منایا۔ A tree planting campaign was organized at the American Consulate in Karachi on the occasion of August 14. The American Consu...
دنیا بھر میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسز،ہیلتھ سروسز الرٹ جاری
اہم خبریں

دنیا بھر میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسز،ہیلتھ سروسز الرٹ جاری

Cases of monkeypox are increasing worldwide, health services are on alert دنیا بھر میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسز اور بھارت میں زیکا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بارڈر ہیلتھ سروسز کو الرٹ جاری کر دیا۔ این سی او سی کے حکام کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی نگرانی کی جائے، منکی پوکس کے مشتبہ مریضوں کو خصوصی وارڈز میں قرنطینہ کیا جائے۔پاکستان میں اب تک منکی پوکس کے 9 کیسز سامنے آئے اور 1 ہلاکت ہو چکی ہے، پاکستان میں منکی پوکس کے سارے مریض عرب ممالک سے آئے تھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں منکی پوکس کی بیماری مقامی طور پر موجود نہیں ہے۔ این سی او سی کے مطابق بھارتی شہر پونے میں زیکا وائرس کے 80 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں اور کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان میں زیکا ...
پاکستان بنگلادش ٹیسٹ سیریز بند دروازوں میں کروانے کا فیصلہ
کھیل

پاکستان بنگلادش ٹیسٹ سیریز بند دروازوں میں کروانے کا فیصلہ

The decision to conduct the Pakistan-Bangladesh Test series behind closed doors آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریوں کے تحت نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے بارے میں مشکل فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہونے والا یہ ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا، ہم اس اہم کردار کو سمجھتے ہیں، جو ہمارے پُرجوش تماشائی کرکٹ میں ادا کرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ہمارے مداحوں کی صحت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، تمام دستیاب آپشنز پر غور کرنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب سے محفوظ طریقہ یہ ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کو خالی اسٹیڈیم میں منعقد کیا جائے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں ٹکٹوں کی فروخت فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے، وہ شائقین جنہوں نے پہل...
جشن آزادی پاکستان پر گوگل کا نیا ڈوڈل جاری کردیا
انٹرنیشنل

جشن آزادی پاکستان پر گوگل کا نیا ڈوڈل جاری کردیا

Google has released a new doodle on Jashan Azadi Pakistan گوگل نے پاکستان کے 77 ویں جشنِ آزادی پر بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ گوگل نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 اگست، یومِ آزادیٔ پاکستان پر اپنا منفرد ڈوڈل پیش کیا ہے۔رواں سال گوگل نے جشنِ آزادیٔ پاکستان کو پاکستان کے ذائقے دار پھل آم کے نام کر دیا ہے، اس بار گوگل ڈوڈل میں جہاں خوش رنگ نمایاں ہیں وہیں قومی پرچم کے علاوہ پھلوں کا بادشاہ بھی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ Google has also changed its doodle on Pakistan's 77th Independence Day. Keeping up its tradition, Google has presented its unique doodle on August 14, Pakistan's Independence Day this year like every year.This year, Google has named Pakistan's Independence Day as Pakistan's tasty fruit, mango. This time, where happy colors are prominent in...
Optimized by Optimole