Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: August 14, 2024

کراچی میں یو اے ای قونصلیٹ میں جشنِ آزادیٔ پاکستان تقریب کا اہتمام
اہم خبریں

کراچی میں یو اے ای قونصلیٹ میں جشنِ آزادیٔ پاکستان تقریب کا اہتمام

Pakistan Independence Day Celebration organized at UAE Consulate in Karachi جشنِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر کراچی میں یو اے ای قونصلیٹ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی، تقریب کے دوران قرعہ اندازی بھی کی گئی۔ حاضرین کے لیے ہونے والی اس قرعہ اندازی کے لیے آصفہ بھٹو زرداری کو بلایا گیا تو خاتونِ اوّل نے اپنے نام کی ہی پرچی نکال لی۔خاتونِ اوّل کے ہاتھوں سے نکلنے والی پرچی پر جب ان کا اپنا ہی نام نکل آیا تو ہال قہقہوں سے گونج اُٹھا۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے نام کے دبئی ریٹرن ہوائی ٹکٹ کی اس پرچی کو منسوخ کر کے دوسرے مہمان کو یہ انعام لینے کا موقع دیا۔ A ceremony was organized at the UAE Consulate in Karachi on the occasion of Pakistan's Independence Day. First lady Asifa Bhutto Zardari participated in this even...
ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے، یہ ہر کشمیری کی آواز ہے: وزیرِ اعظم آزاد کشمیر
اہم خبریں

ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے، یہ ہر کشمیری کی آواز ہے: وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

We are Pakistanis, Pakistan is ours, this is the voice of every Kashmiri: PM Azad Kashmir وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا تقریب سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے، یہ ہر کشمیری کی آواز ہے۔ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں پاکستان کا یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ چوہدری انوارالحق کا کہنا تھا کہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کا دل ایک ساتھ دھڑکتا ہے۔ Azad Kashmir Prime Minister Chaudhry Anwar Haq said during the ceremony that we are Pakistanis, Pakistan is ours, this is the voice of every Kashmiri. Azad Kashmir Prime Minister Chaudhry Anwar Haq further said on the occasion of the 78th Independence Day that Pakistan's Independence Day is being celebrated with great ...
افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: آرمی چیف کا 77 یوم آزادی پریڈ سے خطاب
اہم خبریں

افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے: آرمی چیف کا 77 یوم آزادی پریڈ سے خطاب

Weakening Pakistan's forces is equivalent to weakening Pakistan: Army Chief's speech at 77th Independence Day Parade 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور تاریخی خطاب کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے قومی شعور کی بنیاد نظریہ پاکستان ہے، جو دو قومی نظریہ پر مبنی ہے، دو قومی نظریے نے برِصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ شناخت، ثقافت اور تہذیب کا موقع فراہم کیا۔انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کا مقصد صرف جغرافیائی خطے کا حصول نہ تھا، ملک کے حصول میں ہمارے اسلاف نے بے شمار قربانیاں پیش کیں، یوم آزادی کے موقع پر تمام اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اللّٰہ ہمیں مملکت خداداد کا دفاع کرنے اور اس مسلمہ حقیقت کو آنے والی نسلوں کے لیے ایک کامیاب اور...
پاکستان کیلئے خون کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں: شہباز شریف
اہم خبریں

پاکستان کیلئے خون کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں: شہباز شریف

Salute those who sacrificed their blood for Pakistan: Shahbaz Sharif اسلام آباد میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آج کایوم آزادی سب کو مبارک ہو، آج ارشد ندیم نے سونے کا تغمہ جیتا کر پورے ملک کا سر فخر سے بلند کیا، ارشد ندیم قوم کے ہیرو ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں آزادی جیسی نعمت سے نوازا ،آزادی کیلئے ہمارے بزرگوں نے عظیم قربانیاں دیں، پاکستان کیلئے خون کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، قائداعظم کی لیڈر شپ میں آباؤ اجداد نے قربانیاں دیں۔شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہندوستان اور سامراج سے آزاد ہوکر پاکستان اسلامی فلاحی مملکت بنا،1947کو پاکستان ہندوستان سے الگ ہوکر ایک اسلامی فلاحی مملکت بنا،77سال کے دوران بحیثیت قوم ہمارا سفر قابل رشک نہ ہوسکا، معیشت سمیت دیگر شعبوں میں بتدریج زوال آتا رہا،ہ...
Optimized by Optimole