Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: November 2024

دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں: شہباز شریف
اہم خبریں

دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں: شہباز شریف

Standing with the people of Malaysia in this hour of sorrow: Shahbaz Sharif وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم پاکستان نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم اور عوام کے ساتھ دلی اظہارِ یکجہتی اور 30 ہزار سے زائد متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ملائیشیا دیرینہ دوست اور برادر ممالک ہیں، ملائیشیا کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم پاکستان کے دوست ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان انہیں تنہا نہیں چھوڑے گا، دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ملائیشیا میں مصیبت زدہ اپنے بہن بھائیوں کی مدد کرے گا، ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی روکنے کے لیے دنیا کو متحد ہو ...
ملائیشیا: بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلاب، 37 ہزار افراد متاثر
انٹرنیشنل

ملائیشیا: بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلاب، 37 ہزار افراد متاثر

Malaysia: Floods in 6 states due to rains, 37 thousand people affected ملائیشیاء میں شدید بارشوں کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائیشین وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ متاثرہ 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال سے 37 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بارشوں سے ریاست کلانتان سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے، جہاں 30 ہزار 582 افراد بے گھر ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں سیلابی صورتِ حال کے سبب بے گھر ہونے والے متاثرین کے لیے 322 عارضی پناہ گاہیں قائم کر دی گئی ہیں۔ Due to heavy rains in Malaysia, 6 states are facing flood situation.According to foreign media reports, Malaysian Prime Minister Anwar Ibrahim says that more than 37,000 people have been affected by the flood situation in 6 affected states.He says that the sta...
لاہور :عظمیٰ بخاری کیس کا اہم کردار گرفتار
اہم خبریں

لاہور :عظمیٰ بخاری کیس کا اہم کردار گرفتار

Lahore: The main character of Uzma Bukhari case was arrested وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز زون نے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاریٰ کیس کا اہم کردار گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق ملزم علی حسن طور سیالکوٹ ائیرپورٹ سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، امیگریشن حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے سائبر کرائمز سرکل لاہور کو اطلاع دی جس کے بعد سائبر کرائمز سرکل کی ٹیم لاہور سے سیالکوٹ کیلئے روانہ کی گئی۔علی حسن طور صوبائی وزیر اطلاعات کے خلاف فیک ویڈیو بنانے میں ملوث ہے ، ملزم کا نام پہلے ہی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل تھا ، ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 110/24 2-8-2024 درج ہے۔ Federal Investigation Agency (FIA) Cyber ​​Crimes Zone has arrested the main character of Provincial Information Minister Uzma Bukhara case.According to the officials, the accused Ali Hasan was trying to escape from...
ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح
انٹرنیشنل

ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح

Inauguration of Riyadh Metro Project سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاض میٹرو کے 6 ٹریکس ہیں، اس کی مجموعی لمبائی 176 کلو میٹر اور 85 اسٹیشنز ہیں۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ریاض میں عوامی نقل و حمل کے نیٹ ورک کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔اس موقع پر پروجیکٹ کے حوالے سے تیار کی گئی ایک دستاویزی فلم بھی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو دکھائی گئی۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس موقع پر کہا کہ ریاض شہر میں عوامی نقل و حمل کا منصوبہ، ٹرین اور بس دونوں حصے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کاوشوں کا ثمر ہے۔دوسری جانب سعودی کابینہ کے اراکین نے کہا ہے کہ ریاض میٹرو پروجیکٹ عظیم منصوبہ ہے جس سے عوام کو سفر کی سہولت ملے گی۔ Saudi King Salman bin Abdulaziz in...
اسٹاک مارکیٹ کا 1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنا عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا واضح ثبوت ہے:مریم نواز
اہم خبریں

اسٹاک مارکیٹ کا 1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنا عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا واضح ثبوت ہے:مریم نواز

Crossing 100,000 points of the stock market is a clear proof of the increasing confidence of investors on the Pakistani economy: Maryam Nawaz. وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کا 1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنا عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔انہوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے 1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنے پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کی معاشی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ الحمدللّٰہ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی، پی ایس ایکس نے دنیا کی بیسٹ پرفارمنگ ایکویٹی مارکیٹ کا درجہ حاصل کر لیا۔انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کی بلندی وتیزی سمیت ہر تاریخی کام، ہر ریکارڈ ن لیگ دور میں ہوتا ہے، ن لیگ کی زیرِ قیادت ملک ناصرف مستحکم ہوا بلکہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔صوبائی وزیرِ اعل...
تربت میں دھماکا: 1 شخص جاں بحق
اہم خبریں

تربت میں دھماکا: 1 شخص جاں بحق

Blast in Turbat: 1 person killed بلوچستان کے شہر تربت میں بم دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا تربت کے علاقے آبسر میں ہوا، جہاں دیسی ساختہ بم نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔واقعے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق میتوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔ 1 person was killed and 2 people were injured as a result of a bomb blast in Turbat city of Balochistan.According to the police, the blast took place in Absar area of ​​Turbat, where an improvised explosive device was planted by unknown persons on the roadside.After the incident, police and other law enforcement officials reached...
Optimized by Optimole