سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ
Decision to increase the number of judges in the Supreme Court from 17 to 23
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمعے کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔بل نجی کارروائی کے دن بیرسٹر دانیال چودھری پہلے ہی پیش کر چکے ہیں، بل کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں جمعے تک کی توسیع کی گئی ہے، ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق اجلاس آج ختم ہو جانا تھا جبکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم پر بھی مشاورت جاری ہے۔
It has been decided to increase the number of judges in the Supreme Court from 17 to 23. The Supreme Court will consist of 23 judges including the Chief Justice and in this regard, the bill is likely to be presented in th...



