Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 28, 2024

طیارہ کچے رن وے پر اترنے کے دوران لوڈر رکشے سے ٹکرا گیا
دلچسب و عجیب

طیارہ کچے رن وے پر اترنے کے دوران لوڈر رکشے سے ٹکرا گیا

The plane collided with a loader rickshaw while landing on the unpaved runway سوڈان میں طیارے اور رکشے میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے پر اترنے کے دوران لوڈر رکشے سے ٹکرا گیا۔ریاست کی زرعی پیداوار اور اقتصادی وسائل کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چھوٹا طیارہ فصلوں پر کیڑے مار دوائی کا اسپرے کرکے مٹی کے رن وے پر اتر رہا تھا کہ اچانک سے سامنے لوڈر رکشا آگیا جس میں زرعی کارکن سوار تھے جو فصل کی کٹائی کے بعد واپس آرہے تھے۔حادثے میں رکشے میں سوار 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جبکہ طیارے کا یوکرینی پائلٹ، اس کا معاون اور رکشا ڈرائیور محفوظ رہے، حادثے میں طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ 4 people were killed and 8 injured as a result of a collision between a plane and a ricksha...
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے پی سی بی سے اختلافات
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے پی سی بی سے اختلافات

National cricket team head coach Gary Kirsten has differences with PCB گیری کرسٹن کے سلیکشن کمیٹی، سینٹرل کنٹریکٹس اور سپورٹ سٹاف میں من پسند افراد کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی سے اختلاف ہوئے، گیری کرسٹن سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کو من پسند کیٹیگری دلوانا چاہتے تھے۔پی سی بی کنٹریکٹ کے مطابق گیری کرسٹن ایک مہینہ چھٹیاں جبکہ 11 ماہ پاکستان میں ٹیم اور کرکٹ پر کام کرنے کے پابند ہیں، گیری کرسٹن صرف کیمپس اور سیریز کے دوران ہی پاکستان آنے پر بضد ہیں۔سپورٹ سٹاف میں ڈیوڈ ریڈ کے معاہدے کی وضاحت مانگی، وضاحت نہ دینے کی صورت میں گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر نہ جانے کی دھمکی دی، گیری کرسٹن سپورٹ سٹاف میں من پسند افراد کو شامل کرنے پر بضد ہیں۔گیری کرسٹن کے ساتھ پی سی بی کے معاملات درست نہ ہونے کی صورت میں جیسن گلیسپی کو ہی دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لئے عبوری کوچ مقرر کئ...
رضوان کپتان ، سلمان علی آغا وائٹ بال کے نائب کپتان مقرر: محسن نقوی
کھیل

رضوان کپتان ، سلمان علی آغا وائٹ بال کے نائب کپتان مقرر: محسن نقوی

Rizwan Captain, Salman Ali Agha Whiteball Vice Captain Appointed: Mohsin Naqvi چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہےکہ رضوان کوکپتان، سلمان علی آغا کو وائٹ بال کا نائب کپتان بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔لاہور پی سی بی میں سلیکٹرعاقب جاوید اور محمد رضوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سب کی رائے کے بعد رضوان سے تفصیلی بات چیت ہوئی، ینگ ٹیلنٹ کو موقع دینا ہوگا۔بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سےسوال پر انہوں نے کہا کہ بابر اعظم پاکستان کا اثاثہ ہیں، بابراعظم کے استعفیٰ کے بعد نئے کپتان کیلئے سب سے مشاورت کی گئی، بابر اعظم نے دباؤ نہیں اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کسی کی پرانی باتوں پرتنقید نہیں کرنا چاہتا، ٹیسٹ سیریز کی جیت میں پوری سلیکشن ٹیم کی محنت اور سلیکشن کمیٹی کا بڑا ہاتھ ہے۔چیئرمین پی سی بی نے سلیکٹر عاقب جاوید کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ...
Optimized by Optimole