Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 25, 2024

امریکی جریدے کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین
انٹرنیشنل

امریکی جریدے کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین

American Journal Tribute to Army Chief General Asim Munir امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جریدے کے مضمون میں جنرل سید عاصم منیر کی پیشہ ورانہ اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا گیا۔مضمون میں کہا گیا کہ جنرل عاصم منیر ایسے لیڈر ہیں جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، جنرل عاصم منیر کمان سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی سلامتی، استحکام اورخوشحالی کیلئے کوشاں ہیں۔امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں شدت پسند گروپوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن ہوئے۔ Unipath, the journal of the American Central Command, has paid tribute to Army Chief General Asim Munir in wonderful words. The journal article acknowledged General Syed Asim Munir's professional and leadership skills.The article s...
آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا، رانا ثناء
مقامی خبریں

آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا، رانا ثناء

Constitutional amendment blocked Justice Mansoor's path, Rana Sana وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رکا ہے، لیکن اس میں حکومت کا عمل دخل کم، پی ٹی آئی کا زیادہ ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایسا انتشاری ٹولہ ہے جس کی حمایت کرے اس کا بھی نقصان ہوجائے۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ جسٹس منصور بہت اچھے جج ہیں، لیکن ان کے بارے میں پی ٹی آئی والے کہتے رہے کہ ہماری بات ہوگئی ہے، اکتوبر میں جسٹس منصور آرہے ہیں وہ آکر حکومت کا بندوبست کردیں گے۔ رانا ثناء کا کہنا تھا کہ ایسی باتیں کسی کی بھی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ Rana Sanaullah, Advisor to the Prime Minister on Political Affairs, has said that Justice Mansoor's path has been blocked by the constitutiona...
پولیس کی بڑی کارروائی، 10 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل
اہم خبریں

پولیس کی بڑی کارروائی، 10 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل

Major police action, 10 terrorists were killed ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی مکڑوال کے علاقہ ملاخیل میں 10 سے 15 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس کے بعد ڈی پی او میانوالی کی قیادت میں پولیس و ایلیٹ کی بھاری نفری نے آپریشن کیا۔ترجمان کے مطابق پولیس اور خوارجی دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے، پولیس اور ایلیٹ کے تمام افسران و جوان فائرنگ میں محفوظ رہے ہیں۔آئی جی پنجاب کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیابی پر ڈی پی او میانوالی اور ٹیم کو شاباش دی گئی، آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس الرٹ ہے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر دم لیں گے۔ According to the spokesman of Punjab Police, the presence of 10 to 15 terrorists was reported in Malakhil area of ​​Mianwali Makdarwal, after which a heavy team ...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار و پاکستان بار کونسل کا عشائیہ
اہم خبریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار و پاکستان بار کونسل کا عشائیہ

Dinner of Supreme Court Bar and Pakistan Bar Council in honor of Chief Justice Qazi Faiz Isa امزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل نے بھی عشائیہ میں شرکت کی، جسٹس حسن رضوی، جسٹس عرفان سادات بھی عشائیے میں شریک ہوئے۔ایڈہاک ججز سپریم کورٹ جسٹس سردار طارق، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل عباسی بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں شریک ہوئے۔سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کے الوداعی ڈنر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن ،جسٹس ارباب طاہر نے بھی شرکت کی۔ Amazed Chief Justice Supreme Court Justice Yahya Afridi, Justice Muhammad Ali Mazhar, Justice Aminuddin, Justice Jamal Mandukhel also attended the dinner, J...
سب سے پہلے عمران خان کو رہا کراؤ : بشریٰ بی بی کی لیڈر شپ کو ہدایت
اہم خبریں

سب سے پہلے عمران خان کو رہا کراؤ : بشریٰ بی بی کی لیڈر شپ کو ہدایت

Release Imran Khan first: Bushra Bibi's directive to leadership اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، بشریٰ بی بی، عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر اراکین کمیٹی نے شرکت کی، اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی زیر غور لایا گیا۔ بشریٰ بی بی نے تمام لیڈر شپ کو آگاہ کردیا ہے کہ سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی کے رہائی پر فوکس کیا جائے۔ The meeting was attended by Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Bushra Bibi, Omar Ayub and Salman Akram Raja and other members of the committee. Many important decisions were taken in the meeting. Bushra Bibi has informed all the leadership to focus on the release of PTI founder first....
Optimized by Optimole