Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 22, 2024

عدالتوں نے آئینی مقدمات کی سماعت روک دی
مقامی خبریں

عدالتوں نے آئینی مقدمات کی سماعت روک دی

Courts stopped hearing constitutional cases عدالتوں نے 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد آئینی مقدمات کی سماعت روک دی۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے تمام آئینی درخواستوں پر سماعت آئینی بینچ کی تشکیل تک ملتوی کر دی۔عدالت میں آج 40 سے زائد آئینی درخواستوں کی سماعت ہونی تھی۔جسٹس ذوالفقار احمد خان نے 40 سے زائد آئینی درخواستوں پر سماعت روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس کے علاوہ نئی آئینی درخواستیں داخل نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ Courts stopped hearing constitutional cases after the passage of the 26th constitutional amendment. The Sindh High Court Sukkur bench postponed the hearing on all the constitutional petitions until the formation of the constitutional bench. More than 40 constitutional petitions were to be heard in the court today.Justice Zulfiqar Ahmad Khan issued an order to stop...
اسلحہ فیکٹری میں دھماکا
انٹرنیشنل

اسلحہ فیکٹری میں دھماکا

Explosion in arms factory بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع اسلحہ فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست مدھیہ پردیش میں اسلحہ فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔تمام زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع جبل پور میں واقع آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی پیدا ہونے کے باعث ہوا۔ An explosion has occurred in an arms factory in the Indian state of Madhya Pradesh, as a result of which 10 people were injured. The condition of 3 people who were injured in the blast in the arms factory in the state of Madhya Pradesh is critical.All the injured have been shifted to the local hospital for immediate medical assistance. According to media reports,...
چین کا بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع حل کرنے پر اتفاق
انٹرنیشنل

چین کا بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع حل کرنے پر اتفاق

China agrees to resolve border dispute with India چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع حل کرنے پر اتفاق کر لیا۔ اس حوالے سے چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ سرحدی تنازع کے حل کے لیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔ چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ چین اور بھارت سفارتی اور عسکری سطح پر قریبی رابطے میں ہیں۔وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ سرحدی تنازع کے حل کے لیے جلد عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ دوسری جانب بھارت نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اس نے ہمسایہ ملک چین کے ساتھ انتہائی متنازع سرحدی علاقوں میں فوجی گشت کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے، جس کا مقصد 2020ء میں حریف فوجوں کے درمیان بھڑک اٹھنے والے مسائل کو حل کرنا ہے China has agreed to resolve the border dispute with India. In this regard, the Chinese Ministry of Foreign Affairs says that joint measures will be taken to resolve the border dispute. The Chinese Fore...
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
اہم خبریں

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

26th Constitutional Amendment Challenge in Supreme Court عدالت عظمیٰ میں محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کی، درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ پارلیمنٹ کا قانون سازی کا اختیار ہے، پارلیمنٹ دو تہائی اکثریت سے آئین میں ترمیم کر سکتی ہے، پارلیمنٹ کو عدالتی امور پر تجاویز کرنے کا اختیار نہیں، 26 ویں آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچہ اور اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے۔دائر درخواست میں مزید کہا گیا کہ آئینی ترمیم کے ذریعے چیف جسٹس کی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا، ترمیم کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی حکومت وقت کے پاس چلی گئی ہے، ججز تقرری کے جوڈیشل کمیشن کی ہیت کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کے...
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیئے
اہم خبریں

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیئے

The Registrar Supreme Court sent 3 names to the Parliamentary Committee for the new Chief Justice سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے ہیں۔وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں تین سینئر ترین ججوں کے نام نئے چیف جسٹس کے لئے مانگے گئے تھے۔چیف جسٹس کیلئے بھیجے گئے 3 ناموں میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کے تقرر کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اور نئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے تین روز قبل کی جائے گی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے ہیں جہاں وہ ان دنوں فیصلے لکھیں گے۔سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججوں میں پہلے نمبر پر جسٹس منصور علی شاہ، دوسرے نم...
Optimized by Optimole