Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 21, 2024

ڈنڈے کے زور پر لائی گئی ترمیم عوام کے زور پر ختم کروائینگے: حلیم عادل شیخ
اہم خبریں

ڈنڈے کے زور پر لائی گئی ترمیم عوام کے زور پر ختم کروائینگے: حلیم عادل شیخ

The amendment brought by force of stick will be abolished by force of people: Haleem Adil Sheikh پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ رات کے اندھیرے میں آئین پر قدغن لگائی گئی۔رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے سامنے اظہارِ خیال کیا۔ان کا کہنا ہے کہ جب عدالتیں کام کرنا بند کر دیں تو انقلاب جنم لیتا ہے، ترمیم لانے والے عوام کے حقیقی نمائندے نہیں۔حلیم عادل شیخ نے مزید کہا ہے کہ ڈنڈے کے زور پر لائی گئی ترمیم عوام کے زور پر ختم کروائیں گے۔پی ٹی آئی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم ترمیم کی مشاورت کا حصہ تھے تاکہ سب کے چہرے عیاں ہو سکیں۔ PTI leader Haleem Adil Shaikh says that the constitution was banned in the dark of night.Leader PTI Haleem Adil Shaikh addressed the media outside the Sindh High Court in Karachi.They say that when the...
اغوا اور زیادتی کا ملزم فرار
مقامی خبریں

اغوا اور زیادتی کا ملزم فرار

Accused of kidnapping and rape absconding کراچی کی ملیر جیل سے اغوا اور زیادتی کے مقدمے میں قید ملزم محمد جاوید فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق قیدی نے واش روم کی کھڑکی کاٹی اور رسی کی مدد سے جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگیا۔ جیل حکام نے ملزم اور ڈیوٹی پر موجود 8 اہکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی۔ Accused Mohammad Javed escaped from Karachi's Malir Jail in the kidnapping and rape case. According to the police, the prisoner cut the washroom window and escaped by jumping over the prison wall with the help of a rope. The jail authorities recommended to register a case against the accused and 8 officers on duty....
آئینی ترمیم کی حمایت سے متعلق میرے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: زین قریشی
اہم خبریں

آئینی ترمیم کی حمایت سے متعلق میرے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: زین قریشی

Misleading propaganda is being spread against me regarding support for constitutional amendment: Zain Qureshi پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا کہنا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ یہ بات زین قریشی نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ملتان سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ والد شاہ محمود قریشی کے کہنے پر روپوشی اختیار کی۔زین قریشی نے مزید کہا کہ مجھے والد نے لاہور بلایا اور کہا کہ کسی صورت آئینی ترمیم منظور نہیں ہونی چاہیے، آئینی ترمیم کی حمایت سے متعلق میرے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے، پی ٹی آئی کے ایم این اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا قومی اسمبلی جانا تو دور کی بات میں اس کے قریب سے بھی نہیں گزرا، پارٹی پالیسی اور بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں۔ PTI MNA Zain Qureshi says that he wil...
صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

The President signed the 26th Constitutional Amendment, gazette notification issued صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد توثیق کیلئے صدر آصف علی زرداری کو ایڈوائس بھیجی تھی۔پارلیمان سے ترمیم منظور ہونے کے بعد وزیراعظم نے آئینی ترمیم کی توثیق کیلئے صدر پاکستان کو بھیجی جانے والی ایڈوائس پر دستخط کئے۔ President Asif Ali Zardari signed the 26th constitutional amendment, after the signature of the President, the 26th constitutional amendment became part of the official constitution.Prime Minister Shehbaz Sharif sent an advice to President Asif Ali Zardari for approval after the approval of the 26th Constitutional Amen...
آج بڑا تاریخی دن ہے، سب کو مبارکباد دیتا ہوں: اسحاق ڈار
اہم خبریں

آج بڑا تاریخی دن ہے، سب کو مبارکباد دیتا ہوں: اسحاق ڈار

Today is a big historical day, congratulations to all: Ishaq Dar سینیٹ سے آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قائد ایوان نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ آج بڑا تاریخی دن ہے، سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی نے بڑی کمٹمنٹ کے ساتھ اس پر کام کیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ چارٹر آف ڈیمو کریسی کا نامکمل ایجنڈا ہے جو پورا ہوا۔ خیال رہے کہ سینیٹ نے چھبیسویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی، چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں 65، مخالفت میں 4 ووٹ ڈالے گئے۔آئینی ترامیم کے حق میں حکومتی ووٹ 58، بی این پی مینگل کے 2، جے یو آئی کے 5 ووٹ شامل ہیں، سینیٹ نے آئین کے آرٹیکل 175اے میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ After the approval of the constitutional amendment by the Senate, Leader of the House Deputy Prime Minister...
سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری
اہم خبریں

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری

Passage of the 26th Constitutional Amendment in the Senate چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بل کی شق وار ووٹنگ اور منظوری کا عمل مکمل کیا گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترامیم کا بل اور ووٹنگ کیلئے تحریک سینیٹ میں پیش کی، ووٹنگ کے عمل سے قبل ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور ہال کے دروازے بند کر دیئے گئے۔دریں اثنا ایوان میں وقفہ سوالات اورمعمول کا ایجنڈا معطل کرنےکی تحریک منظور کر لی گئی، معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک اسحاق ڈار نے پیش کی۔ دوسری جانب سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیمی بل پراپوزیشن سمیت تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی ۔سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیمی بل پراپوزیشن سمیت تمام جماعتوں سے مش...
Optimized by Optimole