Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 19, 2024

پی ٹی آئی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم خبریں

پی ٹی آئی وفد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

PTI delegation got permission to meet Imran Khan بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، حامد رضا اور بیرسٹر علی ظفرآج صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی وفد بانی پی ٹی آئی سے آئینی ترامیم پر مشاورت کرے گا۔ عمران خان سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی اپنا ڈرافٹ مرتب کرے گی، 5 رکنی وفد بانی پی ٹی آئی کو ابھی تک ہونے والی بات چیت سے بھی آگاہ کرے گا۔ Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Asad Qaiser, Hamid Raza and Barrister Ali Zafar will meet at Adiala Jail today at 8 am, the PTI delegation will consult the founder PTI on constitutional amendments. PTI will prepare its draft after consultation with Imran Khan, 5-member delegation will also inform founder PTI about the discussions that have been held so far....
کینیڈا کا یوکرین کیلئے 64 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
انٹرنیشنل

کینیڈا کا یوکرین کیلئے 64 ملین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

Canada announced $64 million in military aid to Ukraine کینیڈا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ کینیڈا یوکرین کو 64.8 ملین کینیڈین ڈالرز کا فوجی امدادی پیکیج دے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس امدادی پیکیج میں چھوٹے ہتھیار، گولہ بارود، حفاظتی ساز و سامان فراہم کیا جائے گا۔جولائی میں وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے 5 سو ملین کینیڈین ڈالرز کی فوجی فنڈنگ کا اعلان کیا تھا، مذکورہ امدادی پیکیج اسی فوجی فنڈنگ کا حصہ ہے۔خیال رہے کہ کینیڈا یوکرین کے فوجیوں کی تربیت کے لیے بھی رقم مختص کرتا ہے۔ Canada has announced more military aid to Ukraine. The Canadian Minister of Defense says that Canada will give a military aid package of 64.8 million Canadian dollars to Ukraine. They say that this aid package will provide small arms, ammunition, protective equipme...
قاضی فائز نہ رہے تو پھر بھی مطالبہ ہےکہ برابری کی عدالت قائم ہو: بلاول بھٹو
مقامی خبریں

قاضی فائز نہ رہے تو پھر بھی مطالبہ ہےکہ برابری کی عدالت قائم ہو: بلاول بھٹو

If the Qazi does not remain in office, there is still a demand to establish a court of equality: Bilawal Bhutto حیدر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید بی بی نظریے، منشور اور مشن کے ساتھ وطن واپس آئی تھیں، شہید بے نظیر نے وفاقی عدالت بنانی تھی، وفاقی عدالت نے پاکستان کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا تھا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے صوبائی اسمبلیوں کے ذریعے ون یونٹ توڑا، شہید بی بی کی خواہش تھی عدالتوں سے بھی ون یونٹ کا نظام ٹوٹ جائے، بی بی شہید کا وعدہ پورا کرنے جا رہا ہوں۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سب کا مطالبہ ہے کہ برابری کی نمائندگی ہو، جب تک عدالت اپنی مرضی کے مطابق چلے گی تب تک عوام کو انصاف نہیں ملے گا، ماضی میں ہمارے ججز نے آمروں کا ساتھ دیا، انصاف دینا ہے تو آئین اور قانون کے ساتھ چلنا ہو گا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کو فوری انصاف کی فراہمی ترجیح ہے...
Optimized by Optimole