Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 16, 2024

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 6.1 ریکارڈ
انٹرنیشنل

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 6.1 ریکارڈ

Earthquake shocks Turkey, intensity 6.1 record ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی کا بتانا ہے کہ مشرقی صوبے ملاتیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلے کی گہرائی زیرِ زمین 9 کلو میٹر تھی۔ یورپی بحیرۂ روم کے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ آج ترکیہ کے مشرقی ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے سبب جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ Turkey's Disaster and Emergency Authority says that an earthquake of magnitude 5.9 has occurred in the eastern province of Malatya, the depth of the earthquake was 9 kilometers underground. The European Mediterranean Seismological Center says that an earthquake with a magnitude of 6.1 on the Richter scale was felt in the eastern region of Turkey today. There was no immediat...
ایس سی او اجلاس کی کامیاب میزبانی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: بھارتی وزیر خارجہ
اہم خبریں

ایس سی او اجلاس کی کامیاب میزبانی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: بھارتی وزیر خارجہ

I congratulate Pakistan for successfully hosting the SCO meeting: Indian Foreign Minister بھارتی وزیر خارجہ جے شکر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس سی او اجلاس کی کامیاب میزبانی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، بھارت نے اس صدارت کو کامیاب بنانے کیلئے اپنی مکمل حمایت فراہم کی۔انہوں نے کہا کہ ہم ایسے وقت میں مل رہے ہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں، ہم دنیا کے مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، دنیا میں بڑی جنگیں جاری ہے جس کے عالمی سطح پر خطرناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا نے دنیا میں ترقی پذیر ممالک کو تباہ کیا، موسمیاتی تبدیلیوں نے معاشی طور پر اثر انداز کیا، قرضوں کی وجہ سے ایس جی ڈیز گولز حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا ہے، قرضوں کا بوجھ سنگین مسئلہ ہے۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے مزید کہا کہ ایس سی او کا مقصد ہے کہ وہ باہمی اعتماد کو تقویت د...
افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا: وزیراعظم
اہم خبریں

افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا: وزیراعظم

Use of Afghan land for terrorism must be stopped: Prime Minister شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں افتتاحی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کی صدارت میرے لئے اعزاز کی بات ہے، تمام معزز مہمانوں کو ایس سی او اجلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایس سی او ممالک دنیا کی آبادی کا 40 فیصد ہیں، آج کا اجلاس علاقائی تعاون بڑھانے کا اہم موقع فراہم کر رہا ہے، ایس سی او اجلاس میں معنی خیز مذاکرات اور نتائج کا خواہاں ہوں، یقین ہے کہ اجلاس میں سیر حاصل گفتگو کے نتائج خطے کے عوام کیلئے دورس ہوں گے، ایس سی او اجلاس کے شریک رہنماؤں نے ایجنڈے کی منظوری دے دی۔ان کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، تمام ممالک ملکر خطے کی معیشت کو بہتر بنا سکتے ہیں، ہم نے اپنے لوگوں کو بہتر معیار زندگی اور سہولتی...
Optimized by Optimole