Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 15, 2024

پوسٹ مارٹم کیلئے ڈاکٹر شاہنواز کی قبر کشائی کا فیصلہ
اہم خبریں

پوسٹ مارٹم کیلئے ڈاکٹر شاہنواز کی قبر کشائی کا فیصلہ

Decision to exhume the grave of Dr. Shahnawaz for post-mortem جعلی پولیس مقابلہ میں ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی، ڈاکٹر شاہنواز کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔جعلی مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کیس کے انویسٹیگیشن آفیسر اسلم جاگیرانی کے مطابق میڈیکل ٹیم قبر کشائی کیلئے ڈاکٹر شاہنواز کے گاؤں جانھیرو پہنچے گی، ورثاء کی جانب سے ڈاکٹر شاہنواز پر قتل سے پہلے تشدد کا شبہ بھی ظاہر کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ 18ستمبر 2024ء کی رات سندھڑی پولیس نے مبینہ مقابلے میں عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹرشاہنواز کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔ Important progress has been made in the case of Dr. Shahnawaz's death in a fake police encounter.According to the investigation officer of Dr. Shahnawaz's murder case, Aslam Jagirani, the medical team will reach Dr. Shahnawaz's village Ja...
نجی کالج معاملہ، بچی کے والدین نے تصدیق کی ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا: عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

نجی کالج معاملہ، بچی کے والدین نے تصدیق کی ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا: عظمیٰ بخاری

Private college case, girl's parents confirm no such incident happened: Uzma Bukhari صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے نجی کالج کے معاملے کو جان بوجھ کر اچھالا جارہا ہے، بچی کے والدین نے تصدیق کی ہے کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتےہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اس نام کی کالج میں تین بچیاں تھیں، ہم تینوں کے گھروں میں گئے، والدین انکاری ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا، گارڈ کو حراست میں لیا ہوا ہے، سوشل میڈیا پر ریپ کا نام لیتے ہوئے خدا کا خوف نہیں آتا؟انہوں نے کہا کہ ہسپتال کا پورا ریکارڈ چیک کیا ہے، والدین نے بھی کہا ہے ایسا کوئی واقعہ ہماری بچی کے ساتھ نہیں ہوا، والدین نے کہا ہے ہمیں بدنام نہ کریں، بچی سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوئی ہے، بچی ہمارے سامنے آجائے ہم کارروائی کرنے کیلئے تیار ہیں۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایس سی او ک...
شادی کا جھانسہ دیکر کچے کے ڈاکوؤں کے حوالے کرنے والی ملزمہ گرفتار
اہم خبریں

شادی کا جھانسہ دیکر کچے کے ڈاکوؤں کے حوالے کرنے والی ملزمہ گرفتار

Accused who handed over to Kache robbers on the pretense of marriage arrested کچے کے ڈاکوؤں کی مبینہ سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی سے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) حکام کے مطابق ملزمہ شہریوں کو پھنسا کر ڈاکوؤں کے سپرد کر دیتی تھی۔اے وی سی سی حکام نے مزید بتایا کہ ملزمہ شہریوں کو شادی کا جھانسہ دے کر کشمور، کندھ کوٹ، شکار پور اور گھوٹکی بلاتی تھی۔پولیس حکام کے مطابق ملزمہ کو سہراب گوٹھ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمہ سے ہنی ٹریپ میں استعمال ہونے والی سم بھی برآمد کی گئی۔ ملزمہ خود کو کچے کے ڈاکوؤں کے سربراہ بڈیل خان کی بیوی بتاتی ہے۔اے وی سی سی حکام کے مطابق ملزمہ کی مدد سے ڈاکو شہریوں کو کچے میں لے جا کر تاوان لیتے تھے۔ The alleged facilitator of the raw material bandits was arrested. According to Anti-Violent Crime Cell (AVCC) officials from Karachi, the accused...
غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

5 suspects involved in illegal currency exchange arrested ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے، ان چھاپوں کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ چھاپے کلفٹن میں واقع شاپنگ مال، خیابانِ جامی اور ڈیفنس کے علاقے زم زمہ میں مارے گئے، کارروائی میں 4500 ڈالرز، 20 ہزار پاؤنڈز اور 88 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کی گئی۔ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ According to FIA, raids were conducted by FIA in different areas of Karachi, during these raids, 5 suspects involved in money laundering and illegal currency exchange have been arrested.The spokesman has said that these raids were carried out in the shopping mall in Clifton, Khayaban-e-Jam...
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا
اہم خبریں

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا

The 23rd summit of Shanghai Cooperation Organization will begin today in Islamabad شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں شرکت کیلئے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ ، بیلاروس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو، قازقستان کے وزیراعظم اولڑاس بیکتینوف، روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن، تاجکستان کے وزیراعظم کوہر رسول زادہ اور ازبکستان کے وزیراعظم عبداللہ اریپوف شرکت کریں گے۔ اجلاس میں کرغزستان کی کابینہ کے چیئرمین ڑاپاروف اکیل بیک، ایران کے اول نائب صدر محمد رضا عارف اور بھارتی وزیرخارجہ سبرامنیم جے شنکر بھی شرکت کریں گے۔ سربراہی اجلاس میں منگولیا مبصرکے طور پر شرکت کررہا ہے جس کی نمائندگی منگولیا کے وزیراعظم کررہے ہیں، ترکمانستان کی بطور مہمان خصوصی نمائندگی کابینہ کے نائب چیئرمین راشد مریدوف کررہے ہیں۔ دیگر مہمانوں میں ایس سی او کے سکرٹری جنرل جانگ...
تحریک انصاف نے احتجاج مؤخر کر دیا
اہم خبریں

تحریک انصاف نے احتجاج مؤخر کر دیا

Tehreek-e-Insaf postponed the protest چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ڈی چوک پر آج کا احتجاج مؤخر کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حکومت کی جانب سے باضابطہ رابطہ کیا، وزیر داخلہ نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کروانے کی یقین دہانی کروائی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیر داخلہ نے یقین دہانی کروائی کہ آج صبح ڈاکٹرز کو اڈیالہ جیل بھجوایا جائے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی کی یقین دہانی پر پرامن احتجاج کو مؤخر کیا ہے۔احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ہوا، اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے، احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ ایس سی او اجلاس کے تناظر میں ہوا۔اجلاس میں پمز اسپتال ڈاکٹرز کی بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیےحکومتی پیشکش پر مشاورت کی گئیاس سے قبل ذرائع سے اطلاعات آئی تھیں کہ حکومت نے کل کا احتجاج موخر کرنے کےلیے تحریک انصاف کی شرط م...
Optimized by Optimole