Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 11, 2024

داسو ڈیم حملے کے گرفتار 2 دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

داسو ڈیم حملے کے گرفتار 2 دہشت گرد ہلاک

2 terrorists arrested in Dasu Dam attack killed داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار 2 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کو سیکیورٹی خدشات پر ساہیوال جیل سے منتقل کیا جارہا تھا کہ گرفتار دہشت گردوں کو چھڑانے کیلئے ان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساہیوال سمندری روڈ کے قریب پیش آیا، حملہ آوروں کی فائرنگ سے گرفتار دونوں دہشت گرد مارے گئے۔داسو حملے میں ملوث دہشت گردوں کو عدالت سزائے موت سنا چکی تھی۔واضح رہے کہ 14جولائی 2021 کو داسو حملے میں 9 غیر ملکیوں سمیت 13 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے تھے۔ 2 arrested terrorists including the mastermind of Dasu Hydel Power Project attack were killed.According to CTD spokesman, the terrorists were being transferred from Sahiwal Jail due to security concerns and ...
آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث 18 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث 18 ملزمان گرفتار

18 suspects involved in online financial fraud arrested ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ ، بھتہ خوری ، کال سپوفنگ ، اور شناخت چھپا کر دھوکہ دہی میں ملوث منظم گروہ کے 18 ملزمان گرفتار کرلیے۔گرفتار ملزمان کو چھاپہ مار کارروائی میں ملتان سے گرفتار کیا گیا ، گرفتار ملزمان میں محمد وسیم، محمد ذوہیب، یوسف شبیر، محمد راشد، محمد ندیم،مزمل حسین ، محمد اکرم، عماد اکرم ، اسد سکندر ، چاند اسلم، بلال اصغر شامل ہیں ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی میں محمد ابوبکر، عبد الرحمٰن، محمد جنید یعقوب، علی حسن ، سید بلال فہیم ، محمد شہزاد اور فیصل اقبال کو بھی گرفتار کیا گیا، تمام ملزمان سپوفنگ کالز کے ذریعے بھتہ خوری، بلیک میلنگ، ہراسمنٹ ، جعلی شناخت اور شناخت چوری کے جرائم میں ملوث پائے گئے ۔ایف آئی اے حکام کاکہنا ہے کہ ملزمان خود کو بینک کا نم...
انگلینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی
کھیل

انگلینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی

England beat Pakistan worst ever ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی آغا 41 اور عامر جمال 27 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔گزشتہ روز پاکستان نے دوسری اننگز میں انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور صرف 82 رنز پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔پاکستان نے پہلی اننگز میں شان مسعود، عبد اللہ شفیق اور سلمان علی آغا کی سنچریوں کی بدولت 556 رنز اسکور کیے تھے جبکہ جواب میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں ہیری بروک کی ٹرپل سنچری اور جو روٹ کی ڈبل سنچری کی بدولت 823 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی تھی۔ In the Multan Test, England defeated Pakistan by an innings and 47 runs.In the match being played at the International Cr...
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے: پاکستان
انٹرنیشنل

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے: پاکستان

The situation in India's illegally occupied Jammu and Kashmir remains alarming: Pakistan اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب بلال احمد نے تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کے معاملات سے متعلق جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی میں عام بحث کے دوران خبردار کیا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے یہاں تک کہ ایک معمولی واقعہ بھی وسیع تر تنازع کو جنم دے سکتا ہے۔بلال احمد نے کہا ہے کہ یہ صورتحال خطرناک پہلو اختیار کر سکتا ہے اور ایک علاقائی اور عالمی تباہی کا باعث بن سکتا ہے، اس کے ساتھ ہی بھارت بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف ہے اور اس کی 70 فیصد فوجی صلاحیتیں پاکستان کے خلاف تعینات ہیں۔پاکستانی مندوب نے بھارت کی جانب سے مذاکرات کو مسترد کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت کی دھمکی دیتا ہے۔ بلال احمد نے اس حوالے سے بھارتی وزیر ...
خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک
اہم خبریں

خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز، 4 خارجی ہلاک

2 different operations of security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 4 foreigners killed انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختو نخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 4 خارجی جہنم واصل کر دیئے۔سکیورٹی فورسز نے 9 اکتوبر کو بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 خارجی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 10 اکتوبر کو شمالی وزیرستان کے علاقہ حسن خیل میں کارروائی کی گئی، کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز، معصوم لوگوں پر حملوں، اغوا اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ According to Inter-Services Public Rela...
بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 18 کان کن جاں بحق
اہم خبریں

بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 18 کان کن جاں بحق

Attack on coal mines in Balochistan, 18 miners killed بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 13 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں 7 کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں، کان مالک حاجی خیر اللّٰہ کا بتانا ہے کہ حملہ آوروں نے کوئلہ کانوں کی مشینری کو بھی جلا دیا ہے۔ زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ مسلح افراد نے کوئلے کی کان پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ میڈیکل افسر کے مطابق جاں بحق 18 افراد میں سے 6 کی شناخت کرلی گئی ہے۔ 2 کان کنوں کا تعلق قلعہ سیف اللّٰہ، 2 کا تعلق پشین سے ہے جبکہ ایک کان کن کا تعلق کچلاک اور ایک کا افغانستان سے ہے۔ Thirteen miners were killed in an attack by armed men on local coal mines in Diki area of ​​Balochistan. According to the police, 7 miners have also been injured in the rock...
Optimized by Optimole