Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 7, 2024

حماس نے اسرائیل پر راکٹ برسا دیے
انٹرنیشنل

حماس نے اسرائیل پر راکٹ برسا دیے

Hamas fired rockets at Israel فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تل ابیب کی جانب 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔القسام بریگیڈ کے ٹیلیگرام پر جاری ایک بیان کے مطابق گروپ نے کہا کہ یہ راکٹ اسرائیلی فوج کے عام شہریوں کے خلاف قتل عام اور ہمارے لوگوں کو جان بوجھ کر بے دخل کرنے کے جواب میں داغے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ کے خان یونس سے پانچ راکٹ داغے گئے۔ اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمبولینس سروس کا کہنا ہے کہ حملے میں دو خواتین زخمی ہوئی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ غزہ میں7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 41,909 افراد شہید اور 97,303 زخمی ہو چکے ہیں۔اسرائیل میں...
لبنان پر اسرائیلی افواج کا بموں سے حملہ 16 شہری شہید
انٹرنیشنل

لبنان پر اسرائیلی افواج کا بموں سے حملہ 16 شہری شہید

16 civilians were martyred in the bomb attack of Israeli forces on Lebanon بیروت میں مزید خوفناک بم دھماکوں میں بچوں سمیت 12 افراد شہید ہو گئے۔لبنان کے شہر صور کے قریب قصبے پر اسرائیلی فضائی حملے میں 4 افراد شہید ہوئے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیلی افواج نے اپنے مزید دستے پہنچا دیے، اسرائیلی فوج نے 3 ریزرو بریگیڈ کے دستوں کی ویڈیو جاری کر دی۔لبنان پہنچائے گئے ہر بریگیڈ میں 3 سے 5 ہزار اسرائیلی فوجی شامل ہیں۔دریں اثناء اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں الاقصی شہداء اسپتال پر بم باری سے 11 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ادھر اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللّٰہ نے لبنان سے شمالی اسرائیل کے قصبے پر کم از کم 20 راکٹ داغے ہیں جن سے املاک کو نقصان پہنچا جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔گزشتہ رات اسرائیل کے ساحلی شہر حیفا میں حزب اللّٰہ کے راکٹ حملوں میں 10 افراد زخمی ہوئے تھے۔اسرائیل...
عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔
انٹرٹینمنٹ

عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔

Adnan Sami Khan's mother passed away. پاکستان نژاد بھارتی گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کی والدہ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی والدہ بیگم نورین سمیع خان سے متعلق افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔انہوں نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی خبر اپنے چاہنے والوں کو دی ہے۔گلوکار نے لکھا ہے کہ میں گہرے اور دائمی دکھ کے ساتھ اپنی پیاری والدہ بیگم نورین سمیع خان کے انتقال کا اعلان کرتا ہوں۔ عدنان سمیع خان نے مزید لکھا ہے کہ ہم گہرے غم سے دو چار ہیں، وہ ایک شاندار شخصیت کی مالک خاتون تھیں، جنہوں نے ہر اس شخص کو محبت اور خوشی دی جن سے ان کا رابطہ ہوا، ہم ان کی بہت زیادہ کمی محسوس کریں گے۔انہوں نے اپنی والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے اور لکھا ہے کہ ’اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعون‘ اللّٰہ پاک ہماری پیاری ماں کو جنت الفر...
کراچی دھماکے کے ملزمان جلد کٹہرے میں ہوں گے، وزیراعظم کی چین کو یقین دہانی
اہم خبریں

کراچی دھماکے کے ملزمان جلد کٹہرے میں ہوں گے، وزیراعظم کی چین کو یقین دہانی

The accused of Karachi blast will be brought to justice soon, Prime Minister assures China اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے چین کو یقین دہانی کرائی کہ واقعےکی ہنگامی تحقیقات جاری ہیں، ملزمان جلد کٹہرے میں ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات کراچی میں ہونیوالے سانحے پر غمزدہ ہوں، 2چینی شہریوں کےجانی نقصان اورزخمی ہونےپرافسوس ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ گھناؤنے واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور چین کی قیادت، عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ساتھ ہی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بزدلانہ واقعےمیں ملوث افراد پاکستانی نہیں ملک دشمن ہیں، واقعےکی ہنگامی تحقیقات جاری ہیں، ملزمان جلد کٹہرے میں ہوں گے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان چینی دوستوں کے ہر طرح...
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں دو چینی باشندے ہلاک اور دیگر زخمی
اہم خبریں

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں دو چینی باشندے ہلاک اور دیگر زخمی

Two Chinese nationals were killed and others injured in an explosion near Karachi Airport پاکستان کے شہر کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب اتوار کی شب ایک مشتبہ خودکش حملے میں دو چینی شہری ہلاک اور کم از کم 10 افراد زخمی ہو گئے۔تیسری لاش، جس کی ابھی تک سرکاری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، خیال کیا جاتا ہے کہ وہ حملہ آور کی ہے۔پاکستان میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ یہ دھماکہ ایک "دہشت گردانہ حملہ" تھا جس میں ملک کے صوبہ سندھ میں ایک پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے چینی انجینئروں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔علیحدگی پسند بلوچستان لبریشن آرمی (BLA)، جس نے حالیہ برسوں میں ترقیاتی منصوبوں میں شامل چینی شہریوں پر حملے کیے ہیں، نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ Two Chinese nationals have been killed and at least 10 people injured after a suspected suicide attack near Jinnah International Ai...
گمشدگی کا ڈراما رچایا گیا، عطا تارڑ
اہم خبریں

گمشدگی کا ڈراما رچایا گیا، عطا تارڑ

The drama of the disappearance was composed, Atta Tarar وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا، جھوٹ تحریک انصاف کا وتیرہ ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی 24 گھنٹے کی گمشدگی کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب پر وفاقی وزیر اطلاعات نے ردعمل دیا اور استفسار کیا کہ علی امین گنڈاپور پچھلے 24 گھنٹے کہاں تھے؟انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں گمشدگی کا ڈراما رچایا گیا، کوئی گمشدہ ہو کر کیا اپنی اسمبلی میں پہنچتا ہے؟ جھوٹ ان کا وطیرہ ہے، کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔عطا تارڑ نے یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بھاگے، وہاں روپوش ہوئے، ایسا دیکھنے میں کبھی نہیں آیا کہ لیڈر روپوش ہوجائے۔ان کا کہنا تھا کہ کمپین شروع کی گئی کہ علی امین کو اغوا کرلیا گیا، یہ ڈراما کیوں رچایا گیا؟ آپ نے امن و امان تباہ کرنے کی کوشش کی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ یہ پہلے بھاگے ہ...
Optimized by Optimole