Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: October 1, 2024

اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ شروع
انٹرنیشنل

اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ شروع

Israel's ground attack on Lebanon begins لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا، جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کابینہ کی منظوری کے بعد زمینی پیش قدمی شروع کردے گی۔ اسرائیلی عہدیداران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے پر ٹارگٹڈ کاروائیاں کرے گی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد کے قریب بستیوں کو فوجی چھاؤنیاں قرار دے دیا ہے، اسرائیلی سرحد کے ساتھ لبنانی آرمی نے اپنے اڈےچھوڑ دیے، جبکہ ایئر فرانس نے بیروت اور تل ابیب کے لیے 8 اکتوبر تک پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ Israel has launched a ground attack on Lebanon, reports of Israeli tanks and artillery attack on South Lebanon have been received. The Israeli army will start the ground advance after the approval of the cabinet. Israeli off...
پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے مقدمے
اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے مقدمے

Sedition cases against PTI leaders. حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کےحکوم دوران تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت ضابطہ فوجداری کے سیکشن 196 کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمے کےلیے درخواست جمع کرائے گی۔سیکشن 196 کے تحت درج مقدمات ناقابل ضمانت ہوتے ہیں، اس سیکشن کے تحت گرفتاری کےلیے پولیس کو وارنٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزارت قانون اور وفاقی پراسیکیوٹر جنرل دونوں نے فیصلے کی توثیق کردی اور معاملے کی وفاقی کابینہ سے باضابطہ منظوری کےلیے درخواست کردی گئی۔ Government has decided to take action against the leaders of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). The federal government has decided to register a sedition case against the PTI...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

Further reduction in the prices of petroleum products وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لٹر کمی گئی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 57 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 246 روپے 29 پیسے فی لٹر ہوگئی جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 154 روپے 90 پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 140 روپے 90 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ According to the notification issued by the Ministry of Finance, the price of petrol has been reduced by Rs 2 7 paise per liter and the price of high speed diesel by Rs 3 40 paise per litre. The price of light diesel has been reduced by Rs 1.3 paise per liter while...
Optimized by Optimole